پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 10:22pm بیوی بیٹیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا ڈارک ویب سے وابستہ شوہر گرفتار ملزم کے مطابق اس کو بیرون ملک سے ای میل کے ذریعے ٹاسک ملتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 23 مئ 2024 10:06am کراچی: 250 روپے کی لالچ میں کم عمر بچوں سے مکرو دھندا کرنے والا گینگ پکڑا گیا کراچی پولیس کی جانب سے اورنگی ٹاؤن میں کامیاب کاروائی کی گئی ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2024 08:12pm بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 6 ملزمان کراچی سے گرفتار ملزمان کا گروہ دس سے چودہ سال کے درمیان بچوں کے ساتھ بدکاری کرواتے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 09:58am رکھ والے ہی اغوا کار نکلے، عراق پلٹ شہری سی ٹی ڈی کے قبضے سے بازیاب اہلخانہ سے 15 لاکھ روپے 'تاوان' طلب کیا، ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی عمران شوکت، ڈی ایس پی سہیل اختر سلہری بھی معطل، دیگر اہلکار گرفتار
پاکستان شائع 19 مئ 2024 03:15pm کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 03:14pm کراچی : امتحانی مرکز میدان جنگ بن گیا، چھریوں کے وار سے 4 طالبعلم زخمی زخمی طلباء کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 04:35pm سپر ہائی وے جمالی پُل خوف کی علامت بن گیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق دوران واردات مقتول کی فائرنگ سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 15 مئ 2024 10:23am خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا مقتولہ کے باپ نے قتل کا شبہ بنگلے کے مالکان اور ملازمین پر ظاہر کردیا، متن ایف آئی ایف
پاکستان شائع 12 مئ 2024 02:13pm سانحہ 12 مئی کو 17 برس بیت گئے، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر عدلیہ بحالی تحریک کے دوران کراچی میں 50 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا
پاکستان شائع 11 مئ 2024 11:40am کراچی : سی آئی اے انسپکٹر لاکھوں کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا پولیس انسپکٹرعابد حسین کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سندھ اینٹی کرپشن حکام
پاکستان شائع 11 مئ 2024 08:09am کراچی : پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا پولیس اسٹیشن پر خواجہ سراؤں کے دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:20pm فیکٹری کے ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا افسر اغواء، مقدمہ درج جب سے ملازمین کو برطرف کیا تومسلسل نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں دی جا رہی تھی، اہلخانہ
پاکستان شائع 10 مئ 2024 05:15pm اے وی ایل سی کی کراچی میں کارروائی، لفٹر گینگ کے چھ کارندے گرفتار ملزمان کرایے پرگاڑی لے کرڈپلیکیٹ چابی بنالیتے تھے، کار واپس کرتے وقت ٹریکر لگا دیتے تھے، ایس ایس پی عارف اسلم
▶️ پاکستان شائع 10 مئ 2024 04:27pm امتحانی مرکز میں مداخلت: ایم کیو ایم نے سابق ایم پی اے کی بنیادی رکنیت معطل کردی اسکول میں پیش آنے والے واقع کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان شائع 06 مئ 2024 11:24pm کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 دہشتگرد گرفتار ملزمان بیرون ملک سے بتائے گئے ٹارگٹ کی ریکی کرتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:39pm پولیس نے خودکشی کرنے والے شخص کی زندگی کیسے بچائی ؟ کراچی پولیس چیف کی اہلکاروں کو شاباشی
پاکستان شائع 06 مئ 2024 05:38pm اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی پراناگولیمارمیں2روزقبل عوام کےتشددسےزخمی ڈاکودوران علاج ہلاک ہوگیا،پولیس
پاکستان شائع 06 مئ 2024 08:11am کراچی : کورنگی بلال کالونی میں فاٸرنگ، 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:19pm سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات دکان کے مالک نے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کامنصوبہ بنایاتھا،پولیس
پاکستان شائع 04 مئ 2024 12:21pm کراچی میں ہتھوڑا مار ڈاکو سرگرم، سکیورٹی گارڈ اور شہریوں کو لوٹ لیا ملزم نے کرسی پر بیٹھے سکیورٹی گارڈ کو ہتھوڑا مار کر زخمی کیا اور اسلحہ چھین لیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:47am لنڈے کے گودام میں آگ لگ گئی کے ایم سی اور سندھ ریسکیو ٹیم کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:48pm جوڑیا بازار میں تاجر کے ملازم سے مبینہ ڈکیتی ،50 لاکھ روپے لوٹ لئے شبہ ہے کہ لڑکے کی ملی بھگت سے واردات ہوئی ہے، پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:30pm بہادرآباد میں پراسرار فائرنگ سے شہری زخمی، پولیس کا ذمہ داری سے انکار مجھےپولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا،اورفائرنگ کردی، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکار فرار ہوگئے، متاثرہ شہری کا دعویٰ
پاکستان شائع 01 مئ 2024 12:36pm کراچی : ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک ہلاک ہونے والے ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 12:06pm کراچی : شارع فیصل پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 11:51am اُدھار سامان کے پیسے طلب کرنے پر دکاندار قتل بزرگ دکاندار کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 08:13am بینکوں سےنکلنے والےشہریوں کولوٹنےوالا 3 رکنی گینگ گرفتار بھتہ خوری اور اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے 4 افسران برطرف
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 08:36am کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا پولیس نے مقدمے میں ڈکیتی کی دفعات کے بجائے چوری کی دفعات لگا دیں
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 04:05pm کراچی: منظم جرائم چلوانے میں ملوث 34 افسران و اہلکار معطل معطل ہونے والوں میں تین ایس ایچ اوز بھی شامل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:05pm کراچی میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل رپورٹ میں پولیس افسرکے بیٹے کو قصور وار قرار دے دیا گیا