پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:27pm نجی یونیورسٹی کے باہر سے 2 منشیات فروش پکڑے گئے ملزمان یونیورسٹی کے طالب علموں کو منشیات فروخت کرتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 11:18am کراچی، ڈیفنس فیز 8 سے اغوا ہونے والے بزرگ بازیاب، دو اغوا کار ہلاک قیوم آباد سے سی ویو جانے والی سڑک پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار کو رُکنے کا اشارہ کیا گیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:07pm کراچی : شہری کو لوٹنے آنے والے ڈکیت کو لینے کے دینے پڑ گئے واردات الفلاح کے علاقے میں وائرلیس گيٹ کے قریب پیش آئی، سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئیں
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 06:09pm کراچی : ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 4 افراد جاں بحق کورنگی میں دوران کام لفٹ سے گرکر وسیم نامی شخص چل بسا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 05:24pm ملیر کے نجی اسکول سے لاپتہ بچی کہاں سے ملی، پولیس نے سب بتا دیا میری بیٹی کو نامعلوم ملزمان اسکول سے لے کر گئے تھے، والد
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 05:25pm جعلی پولیس کانسٹیبل بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار ملزم سے پولیس یونیفارم, جعلی موٹر سائیکل اور جعلی سروس کارڈ بھی برآمد
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:39pm کراچی:مسلح ملزمان کی کار سوار شہری سے دن دیہاڑے لوٹ مار پولیس لوٹ مار کی وارداتیں روکنے میں مکمل ناکام ہے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:33pm کراچی: ضلع وسطی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ متحدہ لندن کے کارکن ریلی کی صورت میں جمع ہوئے تھے ، ایس ایس پی ضلع وسطی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 05:34pm کراچی پولیس کی کارکردگی کا پول کھل گیا، ماہ نومبر میں 5 ہزار سے زائد واردتیں رپورٹ شہریوں سے 1436موبائل فونزشہریوں سےچھینے گئے، 3466شہری موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 09:54pm اورنگی کی عزت پری کو بھائیوں، بیٹوں اور بھتیجے نے مل کر موت کے گھاٹ اتارا ملزم مختار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکیا گیا، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 05:47pm کراچی: ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا ایک گھنٹہ قبل ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 07:28pm پولیس دہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ملزم کی جانب سے کیس واپس لینے کے لئے دھمکیاں دی جارہی ہیں، آئی جی سندھ نوٹس لیں، متاثرہ خاندان
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 06:55pm قصبہ کالونی پولیس مقابلے کے جعلی ہونے کے شواہد نہیں ملے، تحقیقاتی ذرائع مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان بلاول اورنقاش کے اہلخانہ بھی ان کے بے گناہی کے شواہد پیش نہ کرسکے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 11:40pm کراچی: رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر 10 سالہ بچہ جاں بحق بچے کا سر لفٹ میں آنے سے بری طرح زخمی ہوا تھا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 10:13pm جوڑے سے بدتمیزی اور رشوت وصولی پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل واقعہ گزشتہ روز سی ویو کے ساحل تھانے کی حدود میں پیش آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 08:48pm کراچی میں ڈاکو بے قابو، رواں برس 109 افراد کو موت کی نیند سلا دیا فروری میں 20، مارچ میں 17 زندگیوں کے چراغ بجھ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 07:24pm کراچی کے ہوٹلوں اورگیسٹ ہاؤسز کےریکارڈ کے حوالے سے پولیس کا بڑا انکشاف 66 ہوٹلزاورگیسٹ ہاؤسز غیر رجسٹرڈ نکلے، کارروائی کی سفارش کی گئی ہے
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 07:08pm کراچی: ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون اور اس کی بیٹی پر لاک اپ میں کئی گھنٹے برہنہ تشدد کا انکشاف کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 06:38pm ایئرپورٹ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شہری سے پستول برآمد شہری کو ناکے پرروکنے کی کوشش ،نہ رکنے پر پولیس اوررینجرزنے پکڑلیا
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 07:13pm کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ریٹائرڈ سکیورٹی افسر قتل، جان دے کر 5 لاکھ بچا لئے عینی شاہدین کے مطابق گارڈ اور مسلح ڈکیت کافی دیر تک لڑتے رہے
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:03pm کراچی: پولیس افسر کے دفتر میں بچوں سے زیادتی کرنے والا شخص ٹریفک پولیس کا اہلکار نکلا ملزم ارسلان علاقے میں کھلے عام گھوم رہا ہے اور دھمکیاں دے رہا ہے، متاثرہ خاندان
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 11:42am کراچی میں پکوان سینٹرز سے بھتہ وصولی کا ملزم گرفتار، حیرت انگیز انکشافاف دکانداروں کو ملائیشیا کے نمبر سے واٹس ایپ میسجز کے ذریعے بھتہ طلب کیا جاتا تھا، حکام
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 11:10am سہراب گوٹھ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے پولیس اہلکار کو شہید کیا تھا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 05:06pm اغوا اور قتل کا کیس، عزیر بلوچ سمیت 3 ملزمان کے بیانات قلمبند پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کے اغوا اور قتل کا کیس، عزیر بلوچ سمیت 3 ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیئے گئے۔ رپورٹ کے...
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 07:45pm کراچی بحریہ ٹاؤن کے قریب اسکول وین کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 22 زخمی زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 08:55pm کراچی ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی: تشدد میں ملوث افسران ہی تحقیقاتی کمیٹی میں شامل کینٹ اسٹیشن والے مظاہرے کو کنٹرول کرنے تین تلوار پر موجود افسران کو آنا پڑا تھا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 03:23pm پریس کلب میں خواتین اور صحافیوں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار معطل ڈی آئی جی جنوبی اسد رضا نے ایس ایس پی سی کو معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 10:14pm کراچی میں سندھ رواداری مارچ اور ٹی ایل پی کی پولیس سے جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، 35 افراد گرفتار، پولیس موبائل نذر آتش
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:59pm کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کسی بھی جگہ 5 افراد سے زائد کے جمع پر ہونے پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکشن
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:48pm کراچی ایئرپورٹ حملہ: چین کا اپنے عملے کی حفاظت کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کراچی میں جناح ٹرمینل دھماکہ کے بعد چینی تفتیشی ماہرین نے جائے وقوعہ کا دورہ