پاکستان شائع 26 جولائ 2023 04:53pm میاں بیوی کو یرغمال بنانے والے دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ملزمان کورنگی میں واقع ڈاؤ لیب میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے تھے
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 10:57am کراچی: استاد اسرائیل گروہ کے 3 ملزمان گرفتار، تعلق افغانستان سے ہے گرفتار ملزمان سپرہائی وے، سہراب گوٹھ اور اطراف میں متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 04:42pm کراچی: اورنگی میں خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 11:42am پولیس کو ایم کیو ایم لندن کے کارکنان کی فہرست، فنڈنگ کرنیوالوں کی معلومات مل گئیں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے کورنگی اور لانڈھی میں چھاپے، 2 افراد زیر حراست
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 01:54pm کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ مجالس اور امام بارگاہ کے علاوہ 5 افراد سے زیادہ کھڑے ہونے پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 01:17pm کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر قتل، نئی سبزی منڈی کے تاجروں کا سپر ہائی وے پر احتجاج مشتعل مظاہرین نے سپر ہائی وے کے دونوں ٹریک 4 گھنٹے تک بند رکھے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 06:36pm کراچی کی فیکٹری میں خوفناک آگ، 2 فائر فائٹر بیہوش پرفیوم فیکٹری ہونے کی وجہ سے دھماکے بھی سنے گئے،6 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 01:03pm وکلا نے کراچی میں نیشنل ہائی وے بند کردی مظاہرین نے نیشنل ہائی وے پر کرسیاں لگادیں، مسافروں کو مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 12:22pm کراچی: سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرانے والا مرکزی ملزم گرفتار رانا بلوچ سپر ہائی وے اور اطراف میں افغانستان کا جھنڈا لہرانے میں بھی ملوث ہے، پولیس
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 09:15am چوری کا الزام، بااثر افراد نے شہری کو چوک پر الٹا لٹکا دیا پولیس نے شہری پر تشدد کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 09:51pm کراچی: نوجوان کا قتل ٹارگٹ کلنگ یا ڈکیتی مزاحمت میرے بچے حسنین کو ٹارگٹ کرکے مارا گیا ہے، والدہ
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 11:51pm لیاری گینگ وار رحمان ڈکیت گروپ کا سرغنہ گرفتار، بم بنانے کے آلات برآمد گرفتار ملزم جبران رحمان ڈکیت کا بیٹا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:10pm دبئی سے آنے والے شہری کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی گرفتار ڈی آئی جی سی آئی اے کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 03:31pm شہری کا قتل، فائرنگ کرنے والے اہلکار کی شناخت، ڈی ایس پی شامل تفتیش اے ایس آئی مختیار کی گرفتاری کیلئے اسکے دونوں گھروں پر چھاپہ مارا گیا ہے، ایس ایس پی
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 09:05am کراچی میں ایک بار پھر وائٹ کرولا گینگ سرگرم 3 ملزمان اہلخانہ کو یرغمال بنا کر سونا اور رقم لے اڑے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 04:35pm شہری کی دیدہ دلیری نے ڈاکوؤں کو چپل چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری نے ڈکیتی کی کوشش کسطرح ناکام بنائی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 03:41pm پولیس کی فائرنگ، دبئی سے شادی کیلئے آنے والا نوجوان جاں بحق، دوست زخمی ہاشم کو لگنے والی گولی مجھے لگی جس سے میں زخمی ہوا، دوست
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:30am کراچی:انسداد دہشت گردی ٹیم پر موٹرسائیکل بم حملہ، 3 اہلکار زخمی، دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، ابتدائی رپورٹ پولیس موبائل کو نقصان، انٹلی جنس ٹیم کالعدم ٹی پی پی کیخلاف کام کر رہی تھی، راجہ عمر خطاب
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 03:04pm گلستان جوہر ہراسگی واقعے میں مشتبہ شخص موٹرسائیکل سمیت پکڑا گیا حراست میں لیا گیا شخص سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 03:33pm کراچی: راہ چلتی لڑکی کو روکنے والے ملزم کا خاکہ تیار راہ چلتی لڑکی کو روکنے والے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نے کوششیں تیز کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 05:29pm لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کو پکڑنے میں مدد پرانعام کا اعلان، پولیس کا جلد گرفتار کرنے کا دعوٰی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، 2 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 05:33pm بائیکیا رائڈر کے روپ میں وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار ملزمان نے اے ٹی ایم سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو بھی لوٹا، ترجمان ایس آئی یو
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 03:06pm کراچی: بھینس کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر ٹیچر کے قتل کا مقدمہ درج ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے بھاگتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی تھی، مقدمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:54pm کراچی میں 6 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 44 ہزار سے زائد وارداتیں ملزمان نے مزاحمت پر 72 شہریوں کو قتل کردیا، رپورٹ
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:13pm کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کے خلاف اغوا اور ڈکیتی کا مقدمہ درج مقدمہ عدالتی حکم کے بعد دائودنامی شہری کی مدیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 02:12pm زمین پر گری خاتون کی جان بچانا جرم بن گیا، ٹک ٹاکرعائشہ کے کیس میں گرفتار ملزم کا بیان عدالت نے ملزم جبران کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے کیس کا چالان طلب
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 09:57am گٹکا اور ماوا بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی چھاپے کے دوران گٹکا اور ماوا بنانے کی مشینیں بھی تحویل میں لے لی گئیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 05:39pm کراچی: فائرنگ اور پُرتشدد واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گھر میں رکھی پستول سے کھیلتے ہوئے پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 04:03pm کراچی : بنگلے میں گیس سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، ایک شخص جاں بحق کمپیوٹر پارٹس ویئر ہاؤس میں سلنڈر دھماکے میں چوکیدار سلمان حنیف جان سے گیا
پاکستان شائع 29 جون 2023 11:43am کراچی : بالکونی سے جھگڑا دیکھنے والا شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا رامسوامی میں جھگڑا دیکھنے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، ریسکیو