پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 12:47pm ’میموری کارڈ ’اور ’فائل‘ کا کوڈ نیم استعمال کرنیوالے 4 ماڈرن ڈکیت گرفتار ایک ملزم سافٹ ویئر انجیئنر اور ائی ایم ای آئی تبدیل کرنے کا ماہر ہے، شہریوں کو زخمی کردیتے تھے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 07:25pm کراچی: ٹینک میں گرنے والے بچے کا قتل یا مجرمانہ غفلت، 3 ملزمان گرفتار والد کا بچے کو ڈبو کر قتل کرنے کا الزام، پولیس کو گرفتار ملزمان کی مبینہ غفلت برتنے کا شبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 10:46am کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن میں پلاسٹک کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:43pm ’داماد تشدد کرکے گھر چھوڑ گیا لیکن بیٹی بچ نہ سکی‘ رابعہ کو اس کے شوہر کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اہل خانہ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 11:34pm کراچی: موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ڈاکوؤں سے بچنے کیلئے پل سے چھلانگ لگادی پل کے نیچے کھڑے افراد نے زخمی شہری کو اسپتال منتقل کیا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 07:28pm کراچی : ’بیوی ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی‘ گھر میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق شوہر بیوی کو منانے آیا تھا، اہلیہ کے نہ ماننے پر گولی چلا دی، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 11:10pm کراچی میں شارع فیصل پر شیر کا گشت، ایک شخص پر حملہ شیر کو دیکھنے کیلئے شہری بھی پہنچ گئے، شیر کے حملے میں شہری محفوظ رہا
پاکستان شائع 28 اگست 2023 10:03pm کراچی : انڈر پاس میں سائن بورڈ گرنے سے شہری جاں بحق، 2 افراد زخمی سائن بورڈ انڈر پاس سے گزرنے والی 2 موٹر سائیکلوں پر گرا
پاکستان شائع 28 اگست 2023 09:35am کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے والوں کیخلاف 6 مقدمات درج درج مقدمات میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور انتشار پھیلانے کی دفعات شامل
پاکستان شائع 27 اگست 2023 06:38pm ریلی اور احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے 34 سے زائد کارکنان گرفتار پولیس کا بائیک ریلی پر لاٹھی چارج
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:14pm کراچی: لسبیلہ چوک دھماکے کے بعد لاپتہ اریب کی لاش مل گئی اریب کوریئر کمپنی کا ملازم تھا اور اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں
پاکستان شائع 25 اگست 2023 11:12pm کراچی میں قتل نوجوان لڑکے اور لڑکی کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں دونوں ساتھ پڑھتے تھے، لڑکا علی الصبح گاڑی لے کر نکلا
پاکستان شائع 22 اگست 2023 02:07pm کراچی: جائیداد کے تنازعے پر چچا نے سگے بھتیجے کو قتل کردیا میرے بیٹے پر بھائی نے خنجر کے پے در پے وار کئے، مقتول کے والد کا بیان
پاکستان شائع 15 اگست 2023 07:38pm کراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن رضوان خان گرفتار رضوان خان کو پلاٹ کے تنازع پر گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:56pm سانحہ 9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کی ضمانت منظور 900 بندہ احتجاج کر رہا تھا، کس نے کیا اٹھایا ہوا تھا کیسے معلوم ہوگا، عدالت
پاکستان شائع 14 اگست 2023 07:23pm کراچی میں مبینہ مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ترجمان سندھ رینجرز
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:37pm پولیس پر چوری کا الزام: تفتیش کے نام پر 2 ہزار پاؤنڈز اور لاکھوں روپے چوری کیے، خاتون گھر میں چوری کا مقدمہ درج ہوگیا، پولیس کی چوری کا مقدمہ درج نہیں ہوا، خاتون
پاکستان شائع 10 اگست 2023 06:00pm کراچی میں بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی موت کا مقدمہ درج، 4 چار ملزمان گرفتار واقعہ کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں 8 افراد کیخلاف درج کیا گیا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 12:15pm کراچی: دوست کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، ملزم فرار گھر میں کاشف کی شادی کی بات چل رہی تھی معلوم نہیں تھا کہ ایسا ہوگا، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 10:42pm کراچی: فش ہاربر پر فیکٹری میں امونیا گیس کا سلنڈر پھٹ گیا، 19 افراد متاثر وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کی فوڈ فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس
پاکستان شائع 07 اگست 2023 08:11pm بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا بیوی نے طلاق کا مطالبہ کیا تھا میں نے تیزاب کی بوتل اس کے چہرے پر ڈال دی، ملزم
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 06:19pm کراچی: 60 سالہ شخص کی ٹکڑوں میں لاش برآمد، بیوی پر قتل کا شبہ بیوی نےبیٹیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا یا کروایا، تحقیقات جاری ہیں، پولیس
پاکستان شائع 06 اگست 2023 09:57am کراچی: 2 کروڑ 22 لاکھ روپے کی ڈکیتی، فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں ملزمان کو رقم سے بھرا بیگ چھینتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 03 اگست 2023 09:48am جعلی پولیس مقابلے میں دو بھائیوں کو زخمی کرنے پر تین اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج دونوں نوجوان مستونگ سے کراچی اپنے ماموں کے گھر آئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 10:39pm کراچی : گھر میں کیڑے مار دوا ڈالنے سے دو سگے بہن بھائی جاں بحق دوا ڈالنے سے بچوں کا دم گھٹ گیا تھا، ریسکیو
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 09:22pm کراچی : دن دیہاڑے لڑکی سے نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا واقعے کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں سرکاری مدعیت میں درج
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 07:15pm ڈیفنس کراچی میں کام والی نے ساتھیوں سے مل کر 80 تولہ سونا اور 20 لاکھ روپے چوری کرلیے واردات کے روز ماسی اپنے ساتھ 2 لڑکیاں لائی تھی، مدعی مقدمہ
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 01:22pm کراچی: سول اسپتال سے لاکھوں روپے کی قیمتی مشینری چوری چوری کے دوران او پی ڈی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 02:29pm کراچی: کورنگی میں کارخانے میں دھماکا، چھت گئی مزدور نے چولہا جلایا تو گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوگیا، پولیس