پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:32am کراچی: پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک ہلاک پولیس مقابلے اورنگی، بلاول کالونی اور سپرہائی وے کے قریب ہوئے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 07:14pm کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کے نیچے آگیا 7 سالہ مزمل گاڑی کے نیچے آنے سے جان کی بازی ہار گیا، پولیس
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 05:54pm کراچی میں 9 ماہ میں 68 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ ستمبر میں 4819 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، سی پی ایل سی نے ڈیٹا جاری کردیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 03:25pm 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گیا بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کامقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 03:42pm کراچی: ملزم نے پولیس سے بچنے کے لئے نالے میں چھلانگ لگادی ملزم کو زخمی حالت میں نالے سے نکال لیا گیا، ایس ایس پی سینڑل
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 03:04pm کراچی: مالک مکان نے کرائے دار کی بچیوں کو زہر دینے کی کوشش ناکام بنادی ظالم باپ بچیوں کوجان سے مارنے کی کوشش کررہا تھا، مالک مکان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 02:20pm کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس سب انسپکٹر کی نماز جنازہ ادا مقتول سب انسپکٹر اپنے پوتے کی قبر پر حاضری کے بعد گھر جارہے تھے، ایس ایس پی ایسٹ
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:18pm گٹکا ماوا کھانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائیوں کا فیصلہ ملوث اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں بشمول ملازمت سے برطرف بھی کیا جاسکتا ہے، حکم نامہ
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:49pm تکنیکی ذرائع کی مدد سے گاڑی سے 2 شہریوں کو روندنے والا ملزم بروقت گرفتار ڈیفنس خیابان شہباز اور شاہین کراسنگ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 شہری جاں بحق ہو گئے تھے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 07:18pm کراچی: خواتین کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو شہریوں نے بازار سے پکڑا تھا مار پیٹ کے دوران یہ شخص فرار ہوگیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:39pm کراچی میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک پر شہریوں کا تشدد ملزمان سے اسلحہ، رقم ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:43pm کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ سمن آباد میں پیش آیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 07:29pm ’کراچی کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی‘ پرانا گولیمار میں منشیات کے 3 بڑے اڈوں پر چھاپے مارے، پولیس
شائع 03 اکتوبر 2023 06:46pm مولانا ضیاء الرحمان کا قتل ڈکیتی مزاحمت پر ہوا، وارداتوں میں ملوث نیٹورک پکڑلیا گیا، پولیس نیٹورک میں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ملزمان شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 03:28pm کراچی سے غیر قانونی طور پر مقیم 15 افغان شہری گرفتار، مقدمہ درج گرفتار ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 12:39pm آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے گاڑیاں چھیننے اور ڈکیتیوں میں ملوث گروہ گرفتار ملزمان اسکول، کوچنگ سینٹر کے باہر بھی لوٹ مار کرتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 12:28pm مفتی ضیاء الرحمٰن کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا، پولیس کا دعویٰ گروہ کے ایک کارندے کا تعلق خیبر پختونخوا دیگر کا پنجاب سے ہے، اظفر میہسر
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:06pm کراچی میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھ گیا ’ایران اور افغانستان پیسے بھیجے جاتے ہیں‘ 2 ملزمان گرفتار کرلیے، بھتے کی رقم منشیات اور دیگر جرائم کے لیے استعمال ہوتی ہے، جنید شیخ
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 05:41pm مولانا ضیاء الرحمان کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار پولیس نے مولانا ضیاء الرحمان کے قتل کو ڈکیتی مزاحمت قرار دے دیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 11:13pm مالک مکان سے جھگڑے میں کرائے دار نے فائرنگ کردی، خود ہلاک، 2 زخمی جائے وقوعہ سے 32 بور کا پستول ملا ہے، پولیس
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 11:01pm کراچی: 3 سالہ بچی کے قتل میں نانی ماموں اور خالو ملوث نکلے، ملزمان گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے بچی جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:58pm کراچی: فائرنگ کے 3 واقعات میں پیش امام سمیت 4 افراد جاں بحق مقتول جامعہ مسجد ابوبکر پورٹ قاسم کا پیش امام تھا، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:50am کراچی رینج کے 51 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیے گئے اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سہائی عزیز کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 11:41am کراچی: گھر میں مبینہ گیس سلنڈر دھماکا، خواجہ سِرا جھلس کر زخمی صبح چائے بنانے کے لئے ماچس سلگائی تو دھماکا ہوا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 12:17am کراچی، چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس میں بڑی تعداد میں عزا داروں کی شرکت جلوس کے دوران گرین اور اورنج لائن سروس بند رکھی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:52pm کراچی میں چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق مقتول طاہر سکیورٹی ادارے کا ملازم ہے، ایس ایس پی کورنگی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 12:41pm کراچی: 9 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ اور ممنوعہ اشیا کا ذخیرہ برآمد سامان 3 کنٹینر اور11 مزدہ ٹرکوں کے ذریعے منتقل کیا گیا، ترجمان انفورسمنٹ کلکٹریٹ
کاروبار شائع 23 ستمبر 2023 10:40pm کراچی: سونے کے کارخانے سے ڈاکو 45 لاکھ روپے کا سونا لوٹ کر فرار واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، ایک ملزم موٹرسائیکل پر اور دیگر پیدل فرار ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 07:04pm کراچی: گاڑی پر پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، 4 اہلکار گرفتار مقتول اجمل منگھو پیر کا رہائشی اور حب چوکی سے کار میں چھالیہ کی بوریاں کراچی لایا تھا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 12:33pm کراچی،11 سالہ بچی کے اغواء میں کرائے دار ملوث نکلے مبینہ طور پر بچی کوپنجاب میں فروخت کردیاگیا، پولیس