پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:19pm کراچی میں لٹیروں نے شہری کو گھر کے سامنے لوٹ لیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 11:23pm کراچی: رشوت طلب کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 4 اہلکاروں پر مقدمہ درج ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں پر شہری سے رشوت طلب کرنے، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:12pm قتل کے ملزم کو رشوت کے عوض رہا کرنے والا ایس ایچ او معطل ملزم پولیس اہلکار کے قتل پولیس مقابلے اور دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:50pm کراچی: سی ٹی ڈی نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 10ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 02:54pm کراچی میں ایک اور اوباش کی راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ملزم موٹرسائیکل پر سوار تھا جو خاتون کو حراساں کرکے فرار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 01:29pm کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں خواتین سمیت 5 افراد گرفتار آپریشن میں منشیات کے 74 عادی افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 08:49pm کراچی: خاتون یوٹیوبر زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم چھ روز گزرنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوسکا، یوٹیوبر انصاف کی منتظر
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 06:02pm کراچی: ضمانت پر رہا اسٹریٹ کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار گرفتار ملزم ایک ہفتہ قبل ہی ضمانت پر جیل سے باہر آیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 09:41pm کراچی: شکار پور کی خاتون سے پسند کی شادی کرنے والا فائرنگ سے قتل لڑکی والدین کی مرضی کے بغیر کراچی آگئی تھی، پولیس
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 08:40pm کراچی : خاتون گاڑی سمیت کھلے نالے میں جا گریں سڑک کے درمیان نالے پر حفاظتی دیوار نہیں ہے، علاقہ مکین
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 02:45pm سوئی گیس کا انسپیکٹر بن کر فیکٹری سے بھتہ طلب کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار گرفتار ملزمان ہر ماہ فیکٹری مالک سے بھتہ وصول کرتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 06:25pm کراچی میں وائٹ کرولا گینگ متحرک، ملزمان کی گاڑی چھیننے کی انوکھی واردات ملزمان وائٹ کرولا میں سوار تھے جس پر پولیس لائٹ بھی لگی ہوئی تھی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 12:21am کراچی: لگژری اپارٹمنٹ، منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تحقیقات، 2 افراد گرفتار منصوبہ ڈی ایچ اے فیز 8 میں 20 سال سے زیر تعمیر ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 11:37pm کراچی میں بھتہ خور سرگرم، زیر تعمیر عمارت پر فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق واقعہ بھتہ خوری کا ہے، فائرنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں نے کی، پولیس
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 08:36am کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو خاتون کا گلا کاٹ کر فرار ملزمان نے مقتولہ کے گھر سے 35 لاکھ روپے لوٹے، پولیس
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 11:43pm کراچی: موچکو ٹول پلازہ پر کیشئر پر گولی چلانے والا بلوچستان فرار بہادر آباد میں ملزم کے فلیٹ کو تالا لگا ہوا ہے، پولیس
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 08:37pm کراچی: مختلف تھانوں میں تعینات 97 ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کے تبادلے کلفٹن، ایئرپورٹ، سکھن، پاپوش، بلدیہ ٹاون اور دیگر تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 07:47pm کراچی: رواں برس 327 افراد قتل، ڈکیتی مزاحمت پر 92 شہری جان سے گئے 8 ماہ میں 1329 گاڑِیاں چوری اور 147 چھینی گئیں، سی پی ایل سی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 07:10pm کراچی نجی اسکول کا ویڈیو اسکینڈل: متاثرہ خواتین کا پولیس سے رابطہ، بیان قلمبند ملزم کے گھر سے مزید اشیا برآمد، نیا مقدمہ درج
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 11:54pm کراچی: سوتیلی ماں کا 12 سالہ بچی پر گرم آہنی راڈ سے تشدد پولیس نے بچی کے والد اور سوتیلی ماں کو تحویل میں لے لیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 05:17pm کراچی: ایک ماہ میں 8 ہزار 553 وارداتیں رپورٹ، سال میں اسٹریٹ کرائم کے 60 ہزار واقعات جولائی کی نسبتاً اگست میں گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں 300 فیصد اضافہ ہوا، سی پی ایل سی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 08:21pm کراچی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش پر احتجاج، ٹریفک جام تین ہٹی پر مارٹن کوارٹرز کے مکینوں نے سڑک پر ٹائر جلائے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 08:55pm پارکنگ کا جھگڑا 2 جانیں لے گیا، گارڈ کی فائرنگ سے بھی 2 شہری جاں بحق بلدیہ ٹاؤن میں گارڈ نے فائرنگ کی، لیاقت آباد میں پارکنگ کے تنازع پر لڑائی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 02:18pm 11 سالہ رمضان گڑھے میں گرنے کے بعد کیچڑ میں پھنس گیا تھا، لواحقین واقعہ 7 ستمبر کی شام پیش آیا تھا، علاقہ مکینوں نے لاش خود نکالی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 08:49am کراچی: ڈکیت اور منشیات فروشوں کی فائرنگ سے دو افراد قتل واقعے پر پرانا گولی مار میں احتجاج جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی امدورفت معطل ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 02:12pm کراچی: سرجانی میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق حافظ نعیم کا مجرموں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 10:20pm امن و امان کی صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقرکا سینٹرل پولیس آفیس کراچی کا دورہ، چہلم پر بہتر سکیورٹی انتظامات پر شاباشی دی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 03:31pm کراچی میں گھر سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد خاتون کی شناخت فضا کے نام سے کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 02:44pm نجی اسکول ویڈیو اسکینڈل: پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج، مزید تین افراد زیر حراست اسکول سیل کردیا، کوشش ہوگی طلباء کو دوسرے اسکولوں میں ایڈجسٹ کیا جائے، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 04:43pm کراچی: اے وی ایل سی کے دفتر کی چھت گرگئی، ایس ایس پی اور ڈی ایس پی ملبے تلے دب گئے زخمیوں کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا