دنیا شائع 18 اگست 2024 09:06am غزہ میں اسرائیل کے پناہ گزین کیمپوں اور گھروں پر حملوں میں مزید 34 فلسطینی شہید اسرائیل نے جنوبی لبنان میں فضائی حملہ کرکے 2 بچوں سمیت 10 افراد کو جاں بحق اور 5 کو زخمی کردیا
دنیا شائع 17 اگست 2024 07:03pm وہ ایک فون کال جس نے اسرائیل پر ایران کا متوقع حملہ رُکوا دیا دوحہ میں موجود اسرائیلی وفد ہوٹل کے بجائے طیارے میں رکنے کا کیوں سوچ رہا تھا؟
دنیا شائع 17 اگست 2024 03:30pm حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی بھرپور تیاری کی ویڈیو جاری کردی گروپ کا زیرِ زمین میزائیل تنصیبات دکھانے کا کیا مقصد ہے؟
دنیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 04:03pm لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر کیا گیا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 01:05pm آصف مرچنٹ کے حوالے سے امریکی حکومت نے معلومات فراہم نہیں کیں، دفتر خارجہ ایران کو اپنا دفاع کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے، غزہ میں ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کا احتساب کرنا چاہیئے، ممتاز زہرا بلوچ
دنیا اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 02:05pm غزہ جنگ اسرائیلی معیشت کو لے ڈوبی، بند ہونے والے کاروبار کی تفصیلات 2023 کے آخر تک اسرائیل کی جی ڈی پی میں تقریباً 20 فیصد کمی واقع ہوئی، اسرائیلی اخبار
پاکستان شائع 15 اگست 2024 10:19am اڈیالہ جیل کے گرفتار اہلکاروں کے فیض حمید سے رابطے کا دعوی فوجی حکام نے فیض حمید کو ریٹائرمنٹ کے بعد قابل اعتراض سرگرمیوں پر کئی مرتبہ خبردار کیا تھا
دنیا شائع 14 اگست 2024 04:37pm اسرائیل نے ڈاکیے کے ذریعے القسام بریگیڈز کے کمانڈر کا سراغ لگا کر شہید کیا ڈاکیے سے معلومات ایک خفیہ ایجنٹ نے حاصل کیں اور معلومات اسرائیلی فوج تک پہنچائیں
کاروبار شائع 13 اگست 2024 03:18pm مالی مشکلات کے شکار اسرائیل کو ایک اور جھٹکا، کریڈٹ ایجنسی نے ریٹنگ گرادی غزہ جنگ کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں، فچ
دنیا شائع 12 اگست 2024 03:44pm ایران بڑے حملے کی تیاری کررہا ہے، اسرائیلی انٹیلی جنس کا دعویٰ یہ حملہ آئندہ چند روز میں ہوسکتا ہے، اسرائیلی میڈیا، اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون پرخدشات سے آگاہ کردیا
دنیا شائع 12 اگست 2024 12:47pm جنوبی غزہ میں حماس کے حملے میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک اسرائیلی فوجی سارجنٹ عمر گنزبرگ کا تعلق پیراشوٹ بریگیڈ سے تھا، ترجمان اسرائیلی فوج
دنیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 09:43am امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایٹمی آبدوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا تعینات کی جانے والی آبدوز یو ایس ایس جارجیا ایٹمی آبدوز ہے، پینٹاگون
دنیا شائع 11 اگست 2024 06:45pm کیا ایران کو اسرائیل پر حملے کیلئے پاکستانی میزائلوں کی ضرورت ہے؟ پاکستان نے ایران کو شاہین تھری میزائل فراہم کئے جانے کی اسرائیلی خبروں کو مسترد کیا ہے
دنیا شائع 10 اگست 2024 11:00pm پاکستان سمیت دنیا اسرائیل پر سیخ پا، اسکول پر حملے میں ہلاکتوں کی مذمت پاکستان، روس، سعودی عرب، بیلجئیم، قطر، یونیسف کی مذمت
ٹیکنالوجی شائع 10 اگست 2024 07:44pm ترکیہ کا اسرائیلی ’آئرن ڈوم‘ کے مقابلے اپنا دفاعی نظام ’اسٹیل ڈوم‘ بنانے کا فیصلہ یہ ایک جدید ترین کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام ہے
دنیا شائع 08 اگست 2024 05:11pm اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی قتل کرنے کا اعلان کردیا اسرائیلی آرمی چیف نےالسنوار کو تلاش کرنے اور ان پر حملہ کی ہدایات جاری کردی
دنیا شائع 08 اگست 2024 08:57am ایران اسرائیل کشیدگی: عالمی ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کی ہدایت ایران نے فضائی حدود سے گریز کی وجہ فوجی مشقیں بتائی ہیں، مصری میڈیا
دنیا شائع 07 اگست 2024 01:44pm ایران کے خوف سے اسرائیل نے اپنا زیر زمین اسپتال دوبارہ کھول دیا عام طور یہ جگہ پارکنگ پلازہ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے، بی بی سی رپورٹ
دنیا شائع 06 اگست 2024 10:09pm حزب اللہ کے مغربی اسرائیل پر ڈرون حملے، 19 صیہونی زخمی شمال میں مختلف بستیوں میں حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد سائرن بجے، اسرائیلی میڈیا
ٹیکنالوجی شائع 04 اگست 2024 07:57pm حزب اللہ کے پاس ممکنہ نئے خطرناک ہتھیار کی موجودگی کا انکشاف، ’کاکروچ بھی نہیں بچیں گے‘ اسرائیل کو اس ہتھیار سے کیسے خطرہ ہے اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟
دنیا شائع 04 اگست 2024 07:37pm اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران صیہونیوں کے کس خاص دن پر اسرائیل پر حملہ کرے گا؟ ہمیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ ہمارے ردعمل سے بڑی جنگ چھڑ جائے گی، ایرانی رہنما
دنیا شائع 04 اگست 2024 09:43am امریکی صدر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنا دی اسرائیلی ظلم اور انسانیت سوز واقعات بچوں، خواتین سمیت کئی ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 04 اگست 2024 09:14am اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب پاکستانی نائب صدر اسحاق ڈار کی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
دنیا شائع 03 اگست 2024 05:13pm میزائل یا بیڈ کے نیچے رکھا بم، اسماعیل ہنیہ کی موت کا آنکھوں دیکھا حال بتانے والے حماس رہنما کے انکشافات ایرانی پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیں
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:31am ایران کا انتباہ: ’اسرائیل سے انتقال لینے کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے‘ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے ایران کی قومی سلامتی پر حملہ کیا گیا، ایرانی نگراں وزیر خارجہ کا یواین سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر رابطہ
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 06:20am جوبائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم کو فون کال، جنگ بندی کی ہدایت واشنگٹن سے امداد کی امید نہ رکھیں، امریکی صدر
دنیا شائع 02 اگست 2024 08:34pm اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر کی روایتی ’عقال‘ کے بغیر تصویر وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ حاصل کرلی
دنیا شائع 02 اگست 2024 07:30pm اسرائیل پر جنگ کے سائے، کئی ممالک نے اپنی فضائی پروازیں منسوخ کردیں تل ابیب کے ائیرپورٹ پر اسرائیل چھوڑنے والوں کا رش لگ گیا
دنیا شائع 02 اگست 2024 01:46pm ایرانی حملے کا خدشہ، امریکا سمیت مختلف ممالک نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں انڈیا، اٹلی، جرمنی، بیلجیئم، سوئزرلینڈ، امریکا اور ڈیلٹا میں آپریٹ ہونے والی ایئر لائنز نے حملوں کے خدشے کے پیش نظر فیصلہ کیا
دنیا شائع 01 اگست 2024 09:52pm دھماکہ خیز مواد اسماعیل ہنیہ کے ریسٹ روم میں 2 ماہ قبل ہی چھپا دیا گیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ حماس اور کئی امریکی اہلکاروں کا ماننا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع