دنیا شائع 28 اکتوبر 2024 02:51pm یحییٰ سنوار کی حماس کو کی گئی وصیت اور ہدایات سامنے آگئیں واضح رہے حماس رہنما یحیٰ سنوار 16 اکتوبر کو اسرائیل کے ساتھ لڑتے ہوئئے شہید ہوئے تھے
دنیا شائع 27 اکتوبر 2024 05:18pm اسرائیل میں ٹرک بس سٹاپ پر چڑھ دوڑا، 5 صیہونی فوجی ہلاک 50 سے زائد افراد زخمی مقامی میڈیا اسے ایک ممکنہ حملہ قرار دے رہا ہے
دنیا شائع 27 اکتوبر 2024 12:32pm اسرائیل نے ایران میں کہاں کہاں حملے کیے، سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں اسرائیلی جنگی طیاروں نے چھوٹے بموں سے سرحدی ریڈار سسٹم پر حملہ کیا، رپورٹس
دنیا شائع 26 اکتوبر 2024 08:57am اسرائیلی آئرن ڈوم حماس کے راکٹ حملے روکنے میں ناکام، دو اسرائیلی ہلاک حزب اللہ نے راکٹ حملوں میں اسرائیلی قصبے مجدالکرم کو نشانہ بنایا
دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 10:26am عرب میڈیا کا حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی کی شہادت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہاشم صفی الدین بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں ایک بنکر میں پناہ لیے ہوئے تھے، الحدث ٹی وی
دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 09:23am جنوبی کوریا میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ اسرائیلی وزارت خارجہ نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے
دنیا شائع 24 اکتوبر 2024 10:09am اسرائیل سے سعودی عرب کے تعلقات قائم ہونے کا بڑا دعوی فلسطین میں ایک خودمختار ریاست کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے کوئی حل تلاش کیا جا سکتا ہے، لنزے گراہم
دنیا شائع 23 اکتوبر 2024 02:46pm ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا نے تفصیل بتا دی منصوبہ وزیر اعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر حالیہ حملے کی جوابی کارروائی کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔
دنیا شائع 22 اکتوبر 2024 02:51pm غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کرانے پر بڑی انعامی رقم کی پیشکش 7 اکتوبر 2023 میں اسرائیل پر حماس کے حملے میں یرغمال بنائے گئے کئی شہری غزہ میں ہیں، اسرائیلی حکام
دنیا شائع 16 اکتوبر 2024 09:00pm برطانیہ کا دو اہم اسرائیلی وزرا پر پابندیوں کا عندیہ، فرانسیسی ملٹری شو میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی مغربی کنارے میں انتہائی تشویش ناک سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صریحاً مکروہ بیانات دیے گئے ہیں، کیئر اسٹارمر
دنیا شائع 16 اکتوبر 2024 08:50am غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیا یہ سخت وارننگ اس وقت دی گئی ہے جب اسرائیل نے شمالی غزہ میں نئی کارروائی کا آغاز کیا ہے
دنیا شائع 15 اکتوبر 2024 07:14pm اسرائیل نے ایران پر حملے کی تاریخ کا تعین کرلیا، امریکی اخبار کا دعویٰ نیتن یاہو چاہتے ہیں کملا ہیرس کے صدر بننے سے پہلے حملہ ہو، اخبار
دنیا شائع 15 اکتوبر 2024 01:34pm نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، 200 گرفتار غزہ کو جینے دو،نسل کشی کے لیے فنڈنگ بند کرو کے نعرے
دنیا شائع 14 اکتوبر 2024 02:22pm اسرائیل کے دفاع میں بھیجا جانے والا امریکا کا ’تھاڈ میزائل سسٹم‘ کیسے کام کرتا ہے؟ اس سسٹم کو بھیجنے کا اعلان رواں ماہ اسرائیل پر کیے گئے ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے بعد کیا گیا
دنیا شائع 13 اکتوبر 2024 08:26am لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے، 34 ممالک کا اظہار مذمت خطے کی موجودہ صورتحال میں امن کا کردار اہم ہے، امن فوج پر حملوں کی تفتیش ہونی چاہیے، مشترکہ بیان
دنیا شائع 10 اکتوبر 2024 11:01am ایران کا بڑی تعداد میں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ سائبر اور الیکڑانک وارفیر حملوں کے ذریعے 90 فیصد میزائل نشانے پر لگے، مشیر ایرانی بریگیڈئیر
دنیا اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 11:00am ایران پر اسرائیلی حملے کیلئے نیتن یاہو اور جو بائیڈن میں طویل فون کال دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کو ’نتیجہ خیز‘ قرار دیا گیا، رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 08:58pm اسرائیل پر راکٹوں کی بارش، 2 صیہونی ہلاک، چاقو حملوں میں 6 زخمی اسرائیلی فوج نے لبنان کے 25 فیصد حصے سے شہریوں کو انخلا کا حکم
دنیا شائع 04 اکتوبر 2024 09:05am بورس جانسن کا اسرائیلی وزیر اعظم پر ’جاسوسی آلات‘ لگانے کا الزام بورس جانسن نے اس بات کا انکشاف اپنی نئی کتاب میں تحریر کیا
دنیا شائع 24 ستمبر 2024 07:54pm امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ’اسرائیل کی زبان‘ میں خطاب امریکی صدر غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو دنیا کے سب سے بڑے فورم پر اس کا حق کہتے ہوئے وہاں شہید معصوم شہریوں سے متعلق بات کرنا بھول گئے
دنیا شائع 24 ستمبر 2024 06:05pm سابق امریکی وزیرِ دفاع نے اسرائیل کو دہشتگرد قرار دے دیا ڈیوائسز میں بارودی مواد رکھنا دہشتگردی ہے، نہ روکا گیا تو یہ مستقبل کی جنگ ہوگی، لیون پنیٹا
دنیا شائع 23 ستمبر 2024 09:05am حزب اللہ کا 150 راکٹوں اور کروز میزائلوں سے جوابی حملہ، اسرائیل میں تباہی اور بربادی کے مناظر عراقی گروہ نے بھی حیفا پر 85 راکٹ برسادیے، ڈرون سے بھی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 04:01pm عمران خان اسرائیل کے حامی، پاکستان کی موجودہ قیادت کو بدلنا ہوگا، یروشلم پوسٹ ٹائمز آف اسرائیل کے بعد دوسرے اسرائیلی اخبار میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق دعوے
دنیا شائع 22 ستمبر 2024 12:40pm لبنان سے اسرائیل میں انتہائی اندر تک حملہ، صیہونی ریاست میں لوگوں کی نقل و حرکت بند اسرائیلی وزری اعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی معاملات پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، غیر ملکی میڈیا
دنیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 09:18am اسرائیل کے لبنان پر 400 سے زائد حملے، امریکا کا شہریوں کو واپسی کا حکم لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 21 ستمبر 2024 02:00pm لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا کمپنی سال 2022 میں بلغاریہ کے شہر صوفیا میں رجسٹرڈ ہوئی تھی جسے بھارتی شہری رنسن جوز چلا رہا تھا
دنیا شائع 20 ستمبر 2024 01:20pm پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر شدید ترین فضائی حملہ اسرائیل تمام سرخ لکیریں پار کرکےاعلان جنگ کردیا، اب انتقام لیں گے، سربراہ حزب اللہ حسن نصر اللہ
دنیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:34am لبنان کی سرحد پر 70 جگہ بمباری، جھڑپ میں 2 اسرائیلی ہلاک، پیجر دھماکوں پر حسن نصر اللہ کی دھمکی اسرائیل شمال کے اپنے لوگوں کو واپس ان کے گھروں میں نہیں لا سکے گا، حزب اللہ سربراہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:48pm دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کا جواز مسترد کردیا، ’کارروائی کا حق رکھتے ہیں‘ افغان قونصل جنرل کے پاس ویزا نہ ہونے کی خبروں کی ترجمان نے تردید کردی، لبنان دھماکوں کی مذمت
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:25pm لبنان میں تباہ ہونیوالے واکی ٹاکی جاپانی ساختہ نکلے - کمپنی وضاحتوں پر مجبور مذکورہ کمپنی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ، میڈیا رپورٹس
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب