دنیا شائع 23 جولائ 2024 03:07pm خوفناک مچھر نے اسرائیلیوں کی جانیں لینا شروع کردیں فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیل مچھر سے ڈرنے لگا
دنیا شائع 23 جولائ 2024 11:39am چین میں مذاکرات: الفتح، حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں کے اختلافات ختم فلسطین کی بہبود و آزادی کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان
دنیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:36am غزہ میں جنگ کی کوریج: اسرائیل میں الجزیرہ نیوز کی بندش میں تیسری مرتبہ توسیع مزید 45 روز کی پابندی لگائی ہے لیکن عالمی سامعین کے سامنے فلسطین کی زمینی حقیقت کو پیش کرتے رہیں گے، الجریزہ نیٹ ورک
دنیا شائع 20 جولائ 2024 11:47pm حزب اللہ کا اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے میں یقینی طور پر ہلاکتیں ہوئی ہیں, حزب اللہ رہنما
دنیا شائع 20 جولائ 2024 10:20pm اسرائیل کا یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر فضائی حملہ یمن پر اسرائیلی حملہ حوثیوں کے ڈرون کے جواب میں ہوا
دنیا شائع 18 جولائ 2024 04:01pm فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا، سیکیورٹی سخت نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے، مظاہرین
دنیا شائع 09 جولائ 2024 02:32pm غزہ کے 3 شہری اسرائیلی حراست سے رہائی کے فوراً بعد حملے میں مار دیےگئے ان کے ہاتھوں میں پلاسٹک والی ہتھکڑی تھی، رہائی کے بعد ان پر ایک بم سے حملہ کیا گیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 10:54am نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ایک مرتبہ پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے پرانتہائی پریشان ہوں، معصوم جانوں کے ضیاع سے منہ نہیں موڑا جاسکتا، ملالہ
دنیا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:32pm غزہ کی مزاحمتی تنظیم اپنے سب سے اہم مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول کرلیا غزہ میں کسی بھی نام اور جواز کے ساتھ غیر ملکی افواج کی آمد اور تعیناتی کو مسترد
دنیا شائع 03 جولائ 2024 04:34pm اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی 12 افسران نے امریکی پالیسی پر سوالات اٹھا دئے غزہ سے متعلق امریکی پالیسی ایک ناکامی اور امریکی نیشنل سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، مستعفی افسران کا خط
دنیا شائع 02 جولائ 2024 11:30pm ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، ایرانی کمانڈر نے اسرائیل کے آگے ہاتھ کھڑے کر دیے؟ موجودہ وقت اسرائیل کے خلاف مقابلے کے لیے صحیح نہیں ہے، کمانڈر امیر علی حاجی زادہ
دنیا شائع 26 جون 2024 08:54am اسرائیلی فوج کے حملے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد شہید اسرائیلی فوج نے پناہ گزین اسکول پربھی بمباری کی جس میں 16فلسطینی شہید ہوئے
دنیا شائع 25 جون 2024 01:05pm چینی ساختہ ریڈ ایرو میزائل، جو اسرائیلی ٹینکوں کیلئے تباہ کن ثابت ہورہے ہیں 25 کلو گرام وزنی یہ میزائل زمین، جنگی گاڑیوں یا ہیلی کاپٹر سے بھی داغا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 22 جون 2024 08:43pm 41 روز سے اسلام آباد میں جاری سیو غزہ دھرنا ختم دھرنے کے دوران ناخوشگوار واقعہ میں جاں بحق ہونے والے شرکا کیلئے دعا گو ہیں، وزیر داخلہ
دنیا شائع 22 جون 2024 09:10am اسرائیل کی حمایت پر جوبائیڈن انتظامیہ کا 9واں اعلیٰ عہدیدار مستعفی امریکی محکمہ خارجہ کے اسرائیل فلسطین امور کے ماہر اینڈریو ملر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
دنیا شائع 18 جون 2024 12:14pm اسرائیلی پولیس اپنے ہی لوگوں پر ٹوٹ پڑی، اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے 9 افراد گرفتار، پولیس نے مظاہرے کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا
دنیا شائع 18 جون 2024 11:10am اسرائیل کو 50، F-15 جنگی طیارے ملنے کی آخری رکاوٹ دور امریکی کانگریس میں دو ایم ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن انتظامیہ کے شدید دباؤ کے تحت معاہدے پر دستخط کردیے
دنیا شائع 17 جون 2024 09:55pm غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، اسرائیلی وزیر اعظم نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی بینی گینٹز کے مستعفی ہونے کے بعد جنگی کابینہ کی ضرورت نہیں رہی، نیتن یاہو
دنیا شائع 14 جون 2024 09:33am اسرائیلی فوجی نے مسجد کو ریستوران بنا دیا سوشل میڈیا پر اسرائیلی فوجی اہکار کی ویڈیو وائرل ہے
لائف اسٹائل شائع 11 جون 2024 06:06pm فیروز خان کی اسرائیل کو دی گئی گالی والی نمبر پلیٹ نے غلط فہمی پیدا کردی دوسری شادی کے بعد فیروز خان منظر عام پر آکر دوبارہ تنقید کی زد کا شکار
دنیا اپ ڈیٹ 09 جون 2024 05:20pm اسرائیل نے امدادی ٹرک استعمال کرکے 4 یرغمالی رہائی کرا لیے، 274 فلسطینی شہید، 698 زخمی اسرائیلی فوج کی گاڑیاں غیر متوقع طور پر نصرات کیمپ میں داخل ہوئیں
دنیا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 09:15am مالدیپ نے اسرائیلوں کے داخلے پر پابندی لگا دی اسرائیلی وزارت خارجہ نے بھی مالدیپ میں موجود اسرائیلی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی تجویز دی ہے
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:52pm ملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی سفاکیت کےخلاف احتجاج فلسطین کے پرچم اٹھا ئے شرکاء نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 08:11pm 8 ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے، دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو ظلم سے باز نہیں رکھ سکی، شہباز شریف
دنیا شائع 27 مئ 2024 12:35pm اسرائیل کا اقوام متحدہ کے کیمپوں پر دسواں حملہ: ظلم پر اسرائیل کے قانون ساز نے بھی آواز اٹھا دی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو پامال کیا جارہا ہے، ایڈاتوما سلیمان
دنیا شائع 25 مئ 2024 08:25am عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم، اسرائیل کا فیصلہ ماننے سے انکار اسرائیل کو رفح میں ایسی کارروائی نہیں کرنی چاہیئے جس سے غزہ کے ایسے حالات ہو جائیں جو تباہی کا باعث بنیں، فیصلہ
پاکستان شائع 24 مئ 2024 10:54pm آئرش حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف کا آئرش وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک آئرلینڈ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
دنیا شائع 20 مئ 2024 03:06pm لائیو اسٹریمنگ کے دوران اسرائیلی معروف یوٹیوبر پر چڑھ دوڑے اسرائیلیوں کی جانب سے یوٹیوبر کو ہراساں کیا جا رہا تھا
دنیا شائع 03 مئ 2024 09:27am سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں، امریکی میڈیا کا دعویٰ خلیجی ریاست اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کی خبریں پھر سر اٹھانے لگیں
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:24pm کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، پولیس تعینات پولیس نے یونی ورسٹی ہال سے 25 مظاہرین کو گرفتار کر لیا
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ