دنیا شائع 11 گھنٹے پہلے امریکی امن منصوبہ حماس کے مطالبات کے برعکس ہے، حماس رہنما امریکی تجویز کا باریک بینی سے مطالعہ کرکے پھر جواب دیں گے، باسم نعیم
دنیا شائع 11 گھنٹے پہلے اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے لیے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے تجاویز حماس کو بھجوا دی ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
دنیا اپ ڈیٹ دن پہلے اسرائیل نے نیویارک ٹائمز کی خبر کو ’فیک نیوز‘ کہہ دیا ہمیں اپنی شائع شدہ رپورٹ پر مکمل یقین ہے، نیویارک ٹائمز اپنی رپورٹ پر قائم
پاکستان شائع 27 مئ 2025 07:02pm پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی اشتعال انگیز اقدامات اور اسکول حملے کی شدید مذمت اسرائیلی اقدامات خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا شائع 23 مئ 2025 08:30am پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے، امریکا امریکا کی مدد نے پاک بھارت جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا جو خوش آئند ہے، ٹیمی بروس کی میڈیا بریفنگ
دنیا شائع 22 مئ 2025 09:10am یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کیلئے تیار ہیں، مگر غزہ کو مکمل خالی کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیر اعظم اسرائیل جنگ اُس وقت ختم کرے گا جب کچھ واضح شرائط پوری ہوں، نیتن یاہو
دنیا شائع 21 مئ 2025 07:47pm اسرائیل کو طاقت کا گھمنڈ: مغربی کنارے میں غیرملکی وفد پر فائرنگ، مندوبین نے جان بچائی وفد میں برطانیہ، فرانس نیڈر لینڈز، اسپین، ناروے، اٹلی اور کینیڈا کی مندوبین شامل تھے
دنیا شائع 21 مئ 2025 09:03am اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ اسرائیل ایران کے تیل کے ذخائر کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے، امریکی میڈیا
پاکستان شائع 15 مئ 2025 08:42pm پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، مولانا فضل الرحمان اگر حکمران اجازت دیں تو اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، سربراہ جے یو آئی
دنیا اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 08:34am حماس غزہ جنگ بندی کیلئے امریکی انتظامیہ سے بات چیت کر رہی ہے، فلسطینی عہدیدار اسرائیلی نژاد امریکی قیدی ایڈن الیگزینڈر کو آج رہا کردیں گے، حماس رہنما
دنیا شائع 11 مئ 2025 06:59am اسرائیلی شہریوں کا ملک میں حکومت مخالف احتجاج، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ ہمارا اصل دشمن حماس نہیں بلکہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو ہے، اسرائیلی شہری
دنیا شائع 05 مئ 2025 08:44am یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے کامیاب حملہ میزائل حملے میں ایک سڑک اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا، رپورٹ
دنیا شائع 04 مئ 2025 06:08pm اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام، یمن سے داغا گیا میزائل بن گوریون ائیرپورٹ پر آگرا، 8 افراد زخمی فضائی آمد ورفت معطل، اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
دنیا شائع 04 مئ 2025 08:56am اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ، جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا نیتن یاہو کی پالیسیوں نے ملک کو بحران میں دھکیل دیا ہے، مظاہرین
دنیا شائع 02 مئ 2025 12:58pm غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 31 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی تعداد 52 ہزار 418 تک پہنچ گئی
دنیا شائع 28 اپريل 2025 07:12pm امداد روک کر اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی، عالمی عدالت انصاف درجنوں ممالک کی جانب سے غزہ پر امدادی ناکہ بندی پر اسرائیل کیخلاف سماعت
دنیا شائع 28 اپريل 2025 11:54am نیتن یاہو اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا اسرائیل کی سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو نیتن یاہو نے جھوٹا قرار دیا ہے
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 08:18am آگے تو بڑھیں،لاہوریوں نے ڈنڈے اٹھا کر مار بھگانا ہے ، مولانا فضل الرحمان کا مودی کو پیغام فلسطین کی آزادی اور مدارس کی بقاء ایک ہی جنگ کا تسلسل ہے، دینی مدارس کی حفاظت اور بقاء کی جنگ لڑیں گے ، مولانا فضل الرحمان
دنیا شائع 25 اپريل 2025 06:24pm 20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے مقبوضہ جموں و کشمیر آئے اسرائیلی اہلکار تکنیکی ساز و سامان سے لیس ہیں، ان کی سری نگر آمد انتہائی تشویش ناک ہے
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 05:53pm مولانا فضل الرحمان کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور، کراچی، کوئٹہ میں ملین مارچ کا اعلان حق چھینا گیا تو جے یو آئی صوبوں کے ساتھ کھڑی ہوگی، سربراہ جے یو آئی ف
دنیا شائع 21 اپريل 2025 05:43am اسرائیل نے طبی عملے کے قتل کا اعتراف کرلیا، فوجی کمانڈر برطرف ویڈیوز نے اسرائیلی جھوٹ کا پول کھول دیا
دنیا شائع 16 اپريل 2025 03:24pm غزہ اور ایران پر فیصلہ کن حملے کیلئے اسرائیل کونسے ہتھیار استعمال کرنے والا ہے؟ امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کے ساتھ 7.41 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے ایک بڑے معاہدے کی منظوری دی تھی
دنیا شائع 14 اپريل 2025 11:06am بنگلہ دیش کے پاسپورٹ پر پاکستان دور کی عبارت پھر شامل سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے دورِ حکومت کے آخری برسوں میں اس عبارت کو ہٹا دیا گیا تھا
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 08:03pm جماعت اسلامی کا 18 کو ملتان اور 20 اپریل کو اسلام آباد میں تاریخی فلسطین مارچ کا اعلان اگر حکمرانوں نے اسرائیل کی حمایت کی بات کی تو تمہیں عبرت کا نشان بنا دیں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 06:10pm صہیونی جارحیت کیخلاف فلسطنیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پرفرض ہے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل اور اس کے حامیوں کے مصنوعات کو مکمل بائیکاٹ کریں، مفتی تقی عثمانی
دنیا شائع 09 اپريل 2025 09:33am اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترک صدر ترکیہ شام میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ذمہ داریاں پوری کرے گا، رجب طیب اردوان
دنیا شائع 09 اپريل 2025 09:25am ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اگر ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کے لیے بہت برا ہوگا، ٹیمی بروس
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 09:17am جے یو آئی نے 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرے کا اعلان کردیا انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ اور یورپ صہیونیت کا ساتھ دے رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
کاروبار شائع 07 اپريل 2025 09:00am فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، کراچی میں تاجر برادری کا کاروبار بند رکھنے کا اعلان غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شام 5 بجے عبداللہ ہارون روڈ پر احتجاج بھی کیا جائے گا، ذرائع
دنیا شائع 06 اپريل 2025 10:01am اسرائیل میں دو برطانوی اراکین اسمبلی کی گرفتار پر ہنگامہ مچ گیا یہ ایک حساس وقت ہے جہاں دنیا بھر کی نظریں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر مرکوز ہیں