دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:27am امریکا لبنان میں ڈیوائس دھماکوں میں ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس مشرق وسطیٰ کے بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے، جان کربی
دنیا شائع 19 ستمبر 2024 08:50am نیتن یاہو پر مغویوں کو بازیاب کرانے کیلئے سخت دباؤ، عوام نے جنگ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا نیتن یاہو اسرائیلی عوام کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں، غیر ملکی رپورٹ
دنیا شائع 19 ستمبر 2024 08:28am اسرائیل نے غزہ سے ہزاروں فوجیوں کو نکال کر لبنان کے محاذ پر تعینات کردیا ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں موجود ہیں جو ابھی تک ہم نے فعال نہیں کی ہیں، اسرائیلی آرمی چیف کا بیان
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 09:45pm فلسطین پر قبضے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد 124 ووٹوں سے منظور یہودی بستیوں سے کچھ بھی خریدنے اور اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولا بارود کی فراہمی روکنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 08:59am پیجرز کے بعد لبنان میں اب واکی ٹاکیز کے دھماکے، 20 افراد ہلاک، 450 زخمی اسرائیل نے پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز کو نشانہ بنایا
دنیا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 03:10pm لبنان، ایرر میسج کے بعد پیجر وائبریٹ ہونے لگا، بند کرنے کیلئے بٹن دیا تو دھماکا ہوگیا، نئی تفصیلات میں انکشاف پیجر ڈیوائسز پھٹنے سے خواتین بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور ایرانی سفارتکار سمیت ڈھائی ہزار زخمی ہوگئے۔
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 09:07am لبنان میں تائیوان کے درآمد پیجرز کے دھماکوں پر کمپنی کا بیان سامنے آگیا تباہ شدہ پیجرز کی پشت پر ایک فارمیٹ اور اسٹیکرز دکھائی دیے جو گولڈ اپولو کے بنائے ہوئے پیجرز سے مطابقت رکھتے تھے۔
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 08:41am امریکا نے لبنان میں پیجرز دھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا لبنان میں غیر مستحکم حالات پیدا کرنے کی کوشش قابل تشویش ہے، اقوام متحدہ
دنیا شائع 17 ستمبر 2024 08:06pm مصر کے بھارت سے جنگی طیارے خریدنے پر اسرائیل کو تشویش مصر نے بھارت سے تقریباً 18 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے بارے میں بات چیت کی ہے
دنیا شائع 15 ستمبر 2024 08:50am اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے، تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرہ اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کی عسکری تنصیبات کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ
دنیا شائع 09 ستمبر 2024 09:15am اسرائیل کے شام پر فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 19 زخمی حملوں میں زخمی افراد میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، میڈیا رپورٹ
دنیا شائع 08 ستمبر 2024 02:21pm مغربی کنارے ، اردن کی سرحد پر شہری کی فائرنگ سے 3 اسرائیلی ہلاک فائرنگ کے واقعے کے بعد ٹرمینل کو بند کردیا گیا، رپورٹ
دنیا شائع 08 ستمبر 2024 09:13am جنگ بندی معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر ہزاروں اسرائیلی تل ابیب کی سڑکوں پر نیتن یاہو حکومت کے خلاف پوسٹرز اٹھا رکھے تھے، غیر ملکی میڈیا
دنیا شائع 08 ستمبر 2024 08:35am ترک صدر کا اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اسلامی اتحاد کی تشکیل کا مشورہ ترک صدر نے اسرائیل کو لبنان اور شام کے لیے بھی خطرہ قرار دیا۔ غیر ملکی رپورٹ
دنیا شائع 07 ستمبر 2024 03:05pm نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے گا، انٹونی بلنکن امید ہے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاملات جنوری سے پہلے حل ہو جائیں گے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا شائع 07 ستمبر 2024 10:36am پاکستان اسرائیل تعلقات میں عمران خان کا اہم کردار ہوسکتا ہے- اسرائیلی اخبار میں مضمون اطلاعات ہیں کہ گولڈ اسمتھ خاندان کے ذریعے عمران خان نے اسرئیل سے رابطہ کیا بلاگر کا دعویٰ
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 09:29am دنیا کے کون کون سے ممالک اسرائیل کو کتنا اسلحہ دے رہے ہیں تل ابیب کو گولہ باردو فراہم کرنے والے تمام ممالک امن پسندی کے علمبردار ہونے کا بھی دعویٰ کرتے ہیں
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 08:40am غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پرسلامتی کونسل کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا ہے صدر سلامتی کونسل نے خبر دار کیا کہ اگر جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو ممکنہ کارروائی کریں گے
دنیا شائع 02 ستمبر 2024 09:32pm برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی سپلائی روک دی خدشہ ہے ہماری ایکسپورٹ غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں استعمال ہوگی، برطانوی سیکریٹری خارجہ
دنیا شائع 02 ستمبر 2024 09:32am غزہ میں اسکول پر اسرائیلی بمباری سے11فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد40ہزار735سےتجاوزکرگئی
دنیا شائع 02 ستمبر 2024 08:36am ترکیہ، مصراورسعودیہ کا مغربی کنارے میں حملے روکنے کا مطالبہ تینوں رہنماؤں کا تنازع کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت پراتفاق
دنیا شائع 30 اگست 2024 08:46am غزہ میں جنگ کے سائے تلے پولیو مہم کیلئے عارضی جنگ بندی حماس، اسرائیل مختلف زونز پر پولیو مہم کیلئے 3 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگئے
دنیا شائع 29 اگست 2024 08:52pm اسرائیل میں پیٹرول سستا ہوگیا، لیکن پاکستان کے مقابلے اب بھی انتہائی مہنگا پاکستان میں پیٹرول اسرائیل کے کتنا سستا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:42pm خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ افغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان
دنیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 08:53am حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا
دنیا شائع 25 اگست 2024 06:09pm حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل میں 2 روزہ ایمرجنسی نافذ حزب اللہ کے حملوں کا جواب اسرائیلی ائیر فورس کے 100 جنگی طیاروں نے دیا
دنیا شائع 23 اگست 2024 10:45pm اسرائیل کے خلاف کوئی کارروائی عجلت میں نہیں ہوگی، ایرانی ترجمان کوئی بھی کارروائی بہت سوچ سمجھ کر کی جائے گی، پاس دارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائنی کا بیان
دنیا شائع 23 اگست 2024 04:15pm اسرائیل ایک سال میں ختم ہوجائے گا، سابق اسرائیلی میجر کی پیش گوئی مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑی تو اسرائیل شدید خطرات کی زد میں آجائے گا, جنرل یزہاک برک
دنیا شائع 18 اگست 2024 09:06am غزہ میں اسرائیل کے پناہ گزین کیمپوں اور گھروں پر حملوں میں مزید 34 فلسطینی شہید اسرائیل نے جنوبی لبنان میں فضائی حملہ کرکے 2 بچوں سمیت 10 افراد کو جاں بحق اور 5 کو زخمی کردیا
دنیا شائع 17 اگست 2024 07:03pm وہ ایک فون کال جس نے اسرائیل پر ایران کا متوقع حملہ رُکوا دیا دوحہ میں موجود اسرائیلی وفد ہوٹل کے بجائے طیارے میں رکنے کا کیوں سوچ رہا تھا؟
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب