دنیا اپ ڈیٹ 9 گھنٹے پہلے تل ابیب میں 3 بسوں میں خوفناک دھماکے، اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری دھماکوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشن کا حکم جاری کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 10:47pm حماس کی جنگی صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، نیتن یاہو ایران کبھی بھی جوہری صلاحیتیں حاصل نہیں کر پائے گا، امریکی وزیرخارجہ
دنیا شائع 15 فروری 2025 03:07pm 390 یہودی ربیوں، سیاسی و سماجی کارکنوں نے اسرائیل کیخلاف مذمتی اشتہار دے دیا یہودی عوام کسی بھی قسم کی نسلی صفائے کو مسترد کرتے ہیں، اشتہار
دنیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 11:57pm اسرائیل رواں سال ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی انٹیلیجنس ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
دنیا شائع 13 فروری 2025 01:39pm کیا اسرائیل واقعی ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کرنے والا ہے؟ یہ معلومات جو بائیڈن انتظامیہ کے آخری دنوں میں سامنے آئی تھیں، رپورٹ
پاکستان شائع 09 فروری 2025 08:37pm اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کا بیان، پاکستان کا شدید ردعمل اسرائیلی وزیراعظم کا بیان اشتعال انگیز، غیر سنجیدہ اور ناقابل قبول ہے، اسحاق ڈار
دنیا شائع 09 فروری 2025 06:58pm حماس کی بڑی فتح: شکست خوردہ اسرائیل نیٹزارم کوریڈور سے نکل گیا اسرائیلی فوج کا انخلا حماس کی جانب سے 3 صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد ممکن ہوا
دنیا شائع 08 فروری 2025 11:20pm اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کردیئے فلسطینی قیدیوں میں 18 ایسے قیدی بھی شامل ہیں جو عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے
دنیا شائع 04 فروری 2025 07:44pm ٹرمپ نے یوکرین کی قیمتی زمینوں پر نظریں گاڑلیں، معطل فوجی امداد بحال کر دی غزہ جنگ بندی برقرار رہنے کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا
دنیا شائع 03 فروری 2025 08:56am جنگ بندی کے باوجود اسرائیل باز نہ آیا، قطر کا دوسرے مرحلے کے مزاکرات پر زور دوسرے مرحلے کے مذاکرات پہلے مرحلے کے 16ویں دن شروع ہونا چاہیے تھے، شیخ محمد بن عبدالرحمان
دنیا شائع 02 فروری 2025 09:43am نیتن یاہو ریٹائر جنرل کو آرمی چیف بنانے پر مجبور ریٹائرڈ میجر جنرل ایال ضمیر اسرائیلی فوج میں 28 سال کا تجربہ رکھتے ہیں، رپورٹ
دنیا شائع 01 فروری 2025 10:21pm غزہ جنگ بندی معاہدہ : 3 اسرائیلیوں کے بدلے 183 فلسطینی رہا فلسطینبیوں میں عمر قید کی سزا پانے والے 18 قیدی بھی شامل
دنیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 10:49pm حماس اور اسرائیل کی جانب سے مزید قیدیوں کی رہائی کل ہونے کا امکان رہا کیے جانے والے 3 یرغمالیوں کے نام موصول ہوگئے، اسرائیل کی تصدیق
دنیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 09:57pm غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، آیت اللہ خامنہ ای جدید اسلحہ سے لیس صہیونی حکومت کو مکمل امریکی حمایت حاصل تھی
دنیا شائع 28 جنوری 2025 01:31pm دو اسرائیلی فوجی ایران کیلئے جاسوسی کے شبہ میں گرفتار ان پر جنگ میں دشمن کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا جائے گا
▶️ دنیا شائع 25 جنوری 2025 12:46pm اسرائیل معاہدے سے پھر گیا، جنوبی لبنان میں فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان جنگ بندی معاہدے کے باوجود فلسطین میں بھی اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے
دنیا شائع 23 جنوری 2025 12:45pm غزہ میں ملبے سے 200 لاشیں اور بنا پھٹے بموں کی بڑی تعداد برآمد غزہ میں 5 کروڑ ٹن ملبہ صاف کرنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں، بنا پھٹے بموں کی صفائی میں 10 سال لگیں گے
دنیا شائع 22 جنوری 2025 10:29am جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے پر فوجی آپریشن، 9 فلسطینی شہید جاں بحق ہونے والوں میں ڈاکٹر اور نرس بھی شامل ہیں،عرب میڈیا رپورٹس
دنیا شائع 21 جنوری 2025 08:35pm بدترین ناکامی کا احساس ہر وقت بے چین رکھتا ہے، اسرائیلی آرمی چیف کا مستعفی ہونے کا فیصلہ جنرل ہرزی ہالیوی نے فیصلے سے وزارت دفاع کو آگاہ کر دیا
دنیا شائع 20 جنوری 2025 08:06am غزہ جنگ بندی کا آغاز: 3 اسرائیلیوں کے بدلے 90 فلسطینی قیدی رہا ہزاروں فلسطینی رہائی پانے والوں کو دیکھنے کے لیے امڈ آئے
شائع 19 جنوری 2025 08:05pm غزہ کے لوگ جنگ بندی پر مسرور، سڑکوں پر جشن بعض لوگ خوش جبکہ بعض عزیزوں کی جدائی پر صدمے کا شکار ہیں
دنیا شائع 19 جنوری 2025 12:28am اسرائیل غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کا حق رکھتا ہے، نیتن یاہو صدر ٹرمپ اور صدر بائیڈن نے اسرائیل کے جنگ میں واپس آنے کے حق کی مکمل حمایت کی ہے
دنیا شائع 16 جنوری 2025 08:18am ٹرمپ اور بائیڈن غزہ جنگ بندی معاہدہ اپنی اپنی فتح قرار دے دیا، حوثی باغیوں کا میزائل اور ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان عالمی رہنماؤں کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 09:00am اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی فائر بندی معاہدے پر اتوار سے عمل درآمد ہوگا
دنیا شائع 14 جنوری 2025 02:16pm غزہ جنگ بندی معاہدہ : حماس کا اسرائیل سے یحییٰ سنوار کی میت واپسی کا مطالبہ اسرائیل کی جانب سے بھی اس مطالبے پر رد عمل سامنے آگیا ہے
دنیا شائع 14 جنوری 2025 10:07am اسرائیلی فوجیوں نے مزید جنگ نہ لڑنے کی دھمکی دے دی اسرائیل کی پالیسیوں نے فلسطینیوں کے ساتھ سخت سلوک کیا ہے، اسرائیلی فوجی کا دعویٰ
دنیا شائع 14 جنوری 2025 09:49am حماس اسرائیل ڈیل کا فائنل ڈرافٹ منظر عام پر ہم ایک معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں جو 33 یرغمالیوں کو آزاد کرائے گا، اسرائیلی اہلکار کا بیان
دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 06:53pm مقبوضہ مغربی کنارے میں بس پر فائرنگ، 3 اسرائیلی ہلاک حماس کی حملہ کرنے والوں کی تعریف، ذمے داری قبول نہیں کی
دنیا شائع 04 جنوری 2025 07:17pm اسرائیل کو یمن میں ٹھوس ایندھن والے خوفناک میزائلوں کی تلاش، یہ کتنے طاقتور ہیں؟ اکتوبر میں ایران میں اس قسم کے 12 مکسرز کو تباہ کیا گیا تھا
دنیا شائع 28 دسمبر 2024 01:48pm اسرائیل کا شام پر نیوکلئیر حملہ؟ پورا پہاڑ دھول بن کر ہوا میں غائب دھماکا اتنا بڑا اور شدید تھا کہ زلزلہ پیما سنسر پر اس کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی تھی
آسٹریلیا میں الیکٹرک سائیکل کے بیٹری حادثے میں جاں بحق نوجوان کے اہل خانہ غم سے نڈھال، میت کی جلد واپسی کی اپیل