پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 08:55pm طالبان کو پاکستان میں بسانا باجوہ، فیض اوربانی پی ٹی آئی کا مشترکہ فیصلہ تھا، خواجہ آصف پاکستان میں دراندازی امریکی اسلحے کے باعث ہورہی ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 02:34pm آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کے پروسیجر میں بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا، جسٹس محمد علی مظہر اگر شواہد موجود ہوں تو انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی سزائیں دیتی ہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 09:10pm محصولات کی کمی پر کوئی عذر قبول نہیں، اخراجات میں کمی کیلئے رائٹ سائزنگ کی جائے، آئی ایم ایف حکام نے واضح کردیا آڈٹ پیراز پر فالو اپ نہ ہونے کی وجہ بھی بتائی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 01:31pm اسلام آباد میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات پر فیصلہ محفوظ حلقہ بندی اتھارٹی فیصلے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گی، نوٹیفکیشن 15 مارچ تک جاری کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 12:01am نومنتخب وزرا اور مشیروں کو آج قلمدان ملنے کا امکان، وزیر اعظم نے مشاورت مکمل کرلی علی پرویزکو پیٹرولیم، مصدق ملک کو ماحولیاتی تبدیلی کا قلمدان ملنےکا امکان ہے۔ حنیف عباسی کوریلوے، مصطفی کمال کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت ملے گی
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 03:53pm وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ معاہدوں اور ایم او یوز پر جلد عمل درآمد کرنے کی ہدایت آذربائیجان کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے حوالے سے کمیٹی بھی قائم
کاروبار شائع 04 مارچ 2025 01:04pm ہمارا معیشت کو ڈیفالٹ سے بچانا کچھ عناصر کو ہضم نہیں ہو رہا، اسحاق ڈار آنے والے دنوں میں چیلنجز کا بہتر طور پر مقابلہ کریں گے، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 12:22pm جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیئے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں کیا فرق پڑتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل ٹرائل میں زمین آسمان کا فرق ہے، ایک ٹرائل آزاد ہے اور دوسرا ملٹری میں ہے، وکیل فیصل صدیقی
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 12:08pm آج پورا سال ہوگیا پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ نہیں ملا، بیرسٹر گوہر انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات چلانے پر الیکشن کمیشن میں سوالات
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 11:15pm دفتر خارجہ کی غزہ میں امداد کو روکنے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمت سعودی سفیرکی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 10:26pm پٹرولیم ڈیلرز سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال کی کال واپس لے لی وفاقی وزیر نے ایرانی آئل کی اسمگلنگ کو بند کروانے کے لیے یقین دہانی کروائی ہے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 10:28pm عمرے کی غرض سے سعودیہ جانیوالے مسافروں سے کینیڈا کے جعلی ویزے برآمد مسافروں کی شناخت محمد شریف، محمد شفیق ، محمد عدنان اور محمد خلیل کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 05:27pm غیرملکی تجارت میں پاکستان کا خسارہ بڑھ گیا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی رواں مالی سال آٹھ ماہ کا تجارتی خسارہ پندرہ ارب اٹہتر کروڑ ڈالر ہوگیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 06:11pm وزیر اعظم کی چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت عوام کو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف کی اجلاس سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 12:36pm وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات ملتوی وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 06:29pm جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کے ممبران میں توسیع کردی جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس عامرفاروق، جسٹس اشتیاق ابراہیم آئینی بینچ میں شامل،جسٹس صلاح الدین اورجسٹس شکیل احمد کو بھی آئینی بینچ کا حصہ بن گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 07:40pm پاکستان کے 2 خلابازوں کو چین تربیت دے کر خلا میں بھیجے گا اسلام آباد میں سمجھوتے کی دستاویز کے تبادلے کی تقریب، خلائی شعبے میں تعاون مضبوط دوستی کا عکاس ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 28 فروری 2025 01:06pm جوڈیشل کمیشن کی تشکیل: 9 مئی کو درجنوں لوگ مارے گئے، کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں لگایا، آئینی بینچ عدالت نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی
پاکستان شائع 27 فروری 2025 03:15pm ہمارا فضل الرحمان کے ساتھ 26 ویں ترمیم پر کوئی اتفاق نہیں ہوا تھا، بیرسٹر گوہر عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا اس لیے جیل میں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس سے خطاب
پاکستان شائع 27 فروری 2025 02:15pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش کے بعد ہی ممکن ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل لگتا ہے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کے کافی مسائل ہیں، جج سپریم کورٹ کے ریمارکس
کاروبار شائع 27 فروری 2025 01:25pm رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 04:01pm بکنگ منسوخ ہونے پر اپوزیشن اتحاد کی زبردستی ہوٹل میں گھس کر کانفرنس، جے یو آئی کا مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار حکومت آئین کے نام سے گھبراتی ہے، ایک کانفرنس سے گھبراتی ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 27 فروری 2025 09:43am موٹروے پر 150 کلو میٹر کی رفتار پر جرمانے کے ساتھ گاڑی بند اور ڈرائیور پر مقدمہ ہوگا موٹر وے پر تیز رفتار گاڑی چلانے والوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 26 فروری 2025 06:22pm قتل یا خودکشی؟ نیب افسر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تاحال سامنے نہ آسکی تین دن قبل نیب آفیسر کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا تھا
کاروبار شائع 26 فروری 2025 03:40pm کراچی میں بجلی 4.95 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیپرا نے کے الیکڑک کی دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
پاکستان شائع 26 فروری 2025 03:32pm بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت انتخابات کیلئے تیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو قانون سازی فوری مکمل کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 06:18pm آئین کے معاملے پر بند کمرے میں کانفرنس ہورہی ہے، شاہد خاقان عباسی حکومت کو خوف ہے کہ آئین کے نام پر کانفرنس نہیں ہوسکتی، قومی کانفرنس سے خطاب
پاکستان شائع 26 فروری 2025 01:51pm پانچ ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں ماضی سے اپیل کا حق مل جاتا تو 1973 سے اپیلیں آنا شروع ہو جاتیں، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان شائع 26 فروری 2025 12:40pm پنجاب میں رات کو عدالتیں لگانے سے 979 ججز نے انکار کردیا پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 768 ججز نے رضا مندی ظاہر کردی
پاکستان شائع 26 فروری 2025 11:53am 9 مئی عسکری تنصیبات پر حملوں کا کیس: سپریم کورٹ کی حکومت پنجاب کو مہلت پنجاب پراسیکوشن نے مختلف ملزمان کی ضمانت کے فیصلوں کی منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے