پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:40pm سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل جسٹس عائشہ ملک کا صحافیوں کی تنخواہوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس سننے سے انکار
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 11:48am اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سمیت 4 درخواستیں خارج کیں
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 11:15am سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا، رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 10:39am احتجاج، توڑ پھوڑ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیع ہمیں اسٹیٹس کی ہی سزا مل رہی ہے، عدالت میں زرتاج گل کا بیان
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:23am محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال وزیرداخلہ نے سربراہ جے یو آئی کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 08:35am دیوالیہ آپ برطانیہ میں ہورہے ہیں اس میں بھٹو دور بیچ میں کہاں سے آ گیا، ندیم افضل چن حسن نواز کے دیوالیہ ہونے پر بھٹو دور کو زیر بحث لانا درست نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 09:00pm پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد کو ایک مرتبہ پھر کنٹینر سٹی بنانے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ یڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 06:05pm علی امین گنڈاپور افسران کے ہمراہ اسلام آباد کیوں چلے گئے ؟ صوبائی وزیرخزانہ مزمل اسلم اور انتظامی سیکرٹریز بھی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کےہمراہ ہیں
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 04:01pm مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر7 فیصد پرآگئی، وزیراعظم ٹیکس چوری کرنے والوں اورانکی معاونت کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچا کررہیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 02:12pm علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، خط کا متن
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 02:00pm سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کیس کو نومبر کے آخری ہفتے میں مقرر کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 01:10pm سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی درخواست گزار محمود اختر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش نہیں ہوئے
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 12:11pm عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 11:22am وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل کو دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 11:11am 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج آئینی بینچ نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 12:24pm صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 12:17pm پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 11:41am محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کردی مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 09:58am وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 09:22am اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی پہلی بارش، ایئر کوالٹی میں بہتری چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹگرام اور کوہستان میں بارش متوقع ہے۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 02:39pm سوموٹو لینے کا اختیاراب بھی سپریم کورٹ کے پاس ہے، جسٹس محمد علی مظہر آئینی بینچ نے سابق وفاقی محتسب توہین عدالت کیس سمیت کئی کیسز میں نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 02:33pm پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 01:18pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 12:58pm کنونشن سینٹر کا نجی استعمال: آئینی بینچ نے عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا کنونشن سینٹر کو ادارے کی پالیسی کے مطابق چلائیں، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 10:55am صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا، اب یہ خود کہہ رہے ہیں انڈے اور ٹماٹر پڑتے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 10:37am عوام تیاری کرلیں! ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے والی ہے شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 10:45pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد ملزمان پر 18 نومبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 03:52pm افغان حکومت ہمارے صبر کا امتحان نہ دے، پاکستان کی کابل کو وارننگ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کیخلاف دھمکیوں کی مذمت کردی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 12:33pm آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کردی کیسز میں پرسنل نہ ہوا کریں ، چھوڑ دیں قاضی صاحب کی جان، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 12:26pm سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 کیسز خارج سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے درخواستیں خارج کرنے ساتھ ساتھ جرمانے بھی عائد کیے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا