پاکستان شائع 07 نومبر 2024 03:00pm جج ہمایوں دلاور کیخلاف پروپیگنڈہ: اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی ضمانت منظور ایف آئی اے نے ملزم کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں کیا
کاروبار شائع 07 نومبر 2024 02:41pm ونٹر پیکج: 3 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:46pm نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس واپس بھیجنے سے متعلق جواب جمع کروادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:30pm وفاقی حکومت نے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:38pm اسلام آباد میں نیا گینگ، واردات میں ایس ایم جی گن کا استعمال 2 موٹرسائیکلوں پر 4 ملزمان نے سرے عام فائرنگ، مقدمہ درج
کاروبار شائع 07 نومبر 2024 11:16am پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گا پاکستانی حکام حالیہ دنوں میں منعقدہ ورچوئل میٹنگز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اصلاحاتی ارادے پر قائل کرنے میں ناکام رہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 10:53am چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ کراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 09:57am سپریم کورٹ میں انسداد دہشتگردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق آج اجلاس اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 01:08pm سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی مہلت مل گئی استحکام پاکستان پارٹی، پی ٹی آئی نظریاتی اور بلوچستان عوامی پارٹی سمیت دیگر کئی جماعتیں پیش نہیں ہوئیں
کاروبار اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 01:52pm بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست سماعت کے بعد منظوری کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
کاروبار شائع 06 نومبر 2024 11:54am ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم پر نظرثانی کا عندیہ دے دیا مارکیٹ سروے اور چھوٹے دکانداروں کی رجسٹریشن روک دی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 02:12pm جج کیخلاف سوشل میڈیا مہم: اسسٹنٹ ڈائریکٹر خیبرپختونخوا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل ابھی تک ریکارڈ کیوں پیش نہیں کیا جا رہا، عدالت کا ایف آئی اے اہلکار پر اظہار برہمی
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 08:33am اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 08:39pm چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل آئینی کمیشن کا حصہ بننے والے ججز میں 3 وہ ججز بھی شامل ہیں جو مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز میں شامل تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:32pm 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کردیا۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:57pm ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی وزراء کی عدم شرکت کا نوٹس لے لیا کل ڈنڈا چلا ہوا تھا تو یہ ایوان بھرا ہوا تھا اور آج ڈنڈا ہٹا ہے تو یہ ایوان خالی پڑا ہے، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:09pm شرح سود کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی، وزیر اعظم ایسے ہی بہتری آتی رہی تو معشیت اچھے طریقے سے آگے بڑھے گی، شہباز شریف
کاروبار شائع 05 نومبر 2024 02:21pm حکومت نے کراچی کے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا نیپرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، حامد خان آئینی ترمیم کے ذریعے شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، اسد منظور بٹ
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول بھٹو کے حکومت سے شکوے چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 12:57pm آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھانے کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے سر جوڑ لیے پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 08:54pm اسلام آباد: خطرناک بینک ڈکیتیوں میں ملوث چھلاوا اپنے ’سفید جوگرز‘ کی وجہ سے گرفتار پولیس نے ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ملزم کو گرفتار کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:14pm سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیم کے بل دونوں ایوانوں سے منظور بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، اپوزیشن نے شدید شور شرابہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 05:27pm اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں توقع سے زائد کمی بنیادی شرح سود 15 فیصد کردی گئی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 03:44pm اسلام آباد: پارک میں فوٹو شوٹ کرانے والے دلہا دلہن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا شادی کا جوڑا فوٹو شوٹ کرانے پارک پہنچا تو اچانک وہاں ڈاکو پہنچ گئے
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 03:05pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کا آخری موقع آئندہ سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے، جج احتساب عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 03:00pm ’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:25pm جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:20pm جسٹس منصورعلی شاہ کے آئینی بینچز سے متعلق دلچسپ ریمارکس سپریم کورٹ نے سوئی ناردرن زائد بلنگ کیس نمٹا دیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا