پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 02:01pm اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور چھ ججز کی بات نہیں ، دو ہزار ججز کے ساتھ ایسا ہورہاہے، صحافیوں سے گفتگو
لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2024 01:09pm اسلام آباد میں 660 ہجری سے اب تک کے نادر قرآنی نسخوں کی نمائش قرآنی نسخوں کی زیادت ایمان کی تازگی کا ذریعہ، شرکا کا اظہارِ خیال، معلومات بھی فراہم کی گئیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:54pm موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے، شیخ رشید خطوط کو ججز بہتر طور پر بحث میں لارہے ہیں، یہ حساس معاملہ ہے اس پر بات نہ کرنا بہتر ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:04pm پاکستان نے دہشتگرد گروپوں سے مذاکرات کیلئے کابل حکومت کا مشورہ مسترد کردیا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:29pm آزادی مارچ: عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی رہنماوں پر حقیقی آزاد مارچ پر مقدمات درج ہوئے تھے
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 09:24pm اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ڈی سی اسلام آباد کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا اسلام آباد بلیو ایریا میں ریسٹورنٹ کو 25 دن تک سیل کرنےکی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 04:36pm ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر! پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم قومی ایئر لائن کی بھاری بھر کم بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 04:09pm ریکوڈک میں سعودی عرب ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا پاکستان میں سعودی عرب بڑی سرمایہ کاری کا خواہاں
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:55pm 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:17pm این اے 52: راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے اپنے فارم 45 کمیشن کے سامنے رکھ دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 02:34pm پی آئی اے کون خرید سکتا ہے، حکومت نے شرائط جاری کردیں بولی دہندہ کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار، پری کوالیفکیشن کمیٹی قائم
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:25pm جے یو آئی نے آخر وقت میں بائیکاٹ ختم کردیا اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی نے فضل الرحمان کو حکمران اتحاد کو ووٹ دینے پر قائل کرلیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:42pm عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، چیمبر سنبھال لیا حکومت غلط پالیسی پرتنقید اور ان کا احتساب کریں گے, پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:59pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے 3 حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کیلئے بھی درخواست دائر
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:58pm ارشد شریف اور ظل شاہ کے ٹکڑے ٹکڑے کیے گیے، شاندانہ گلزار کا دعوی پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:30pm پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیاں طلب بولیاں 3مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، نجکاری حکام
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:01pm سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا عدالت عظمیٰ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
کاروبار شائع 02 اپريل 2024 01:49pm پاکستانی معیشت کا آئندہ 3 سال میں کیا حال ہوگا، عالمی بینک نے بتا دیا 2025 تک جی ڈی پی 3 فیصد سے نیچے رہے گی، مہنگائی میں کمی کی رفتار بھی سست رہنے کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 01:14pm بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک اور مقدمے میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کردیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 09:24pm پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس 16 اپریل، قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا سینیٹ اجلاس 5 اپریل بروز جمعہ طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 08:26pm لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس : علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ پشاور ہائی کورٹ نے بھی علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر کارروائی روک دی۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 04:32pm عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، اسد قیصر ججز کی تعیناتی سے متعلق دیگرسیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:36pm سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 02:35pm ججز کے خط پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، 7 رکنی بینچ تشکیل انکوائری کمیشن بننے کے باوجود 300 سے زائد وکلا نے از خود نوٹس کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:43pm سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر کی تقرری: عدالت نے درخواست مفاد عامہ کے تحت قابل سماعت قرار دیدی سپریم کورٹ نے تمام صوبائی حکومتوں سے مکمل تفصیلات طلب کرلی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:08pm اسلام آباد کے ڈی چوک پر غزہ بچاؤ مارچ، شرکاء کا کھلے آسمان تلے پانی اور کھجور سے افطار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 05:30pm حکومت کا 27 ہزار ٹیکس کیسز سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ 2700 ارب روپے کے ٹیکس کیسز ٹربیونلز اور اپیلٹ کورٹس میں زیرالتواء ہیں
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 04:42pm امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب وزیرِاعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 04:16pm سیاسی بنیادوں ہر تعینات سفیروں کا مستقبل کیا ہوگا؟ دفترخارجہ نے وزیراعظم سے ہدایات مانگ لیں خط میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفرا کے حوالے سے ہدایت مانگی گئی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:12pm مہنگائی میں کمی، پے پال فعالیت، وزیراعظم نے وزارتوں کو تحریری اہداف دے دیے، ڈیجٹل مانیٹرنگ ہوگی ٹیکنالوجی کے ذریعے وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، عطاء تارڑ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ