پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 05:25pm سندھ اور پنجاب میں جانچ پڑتال مکمل، اسحاق ڈار کے ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آباد کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل جاری
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:14pm این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے تھے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 01:25pm عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری عدالت نے سابق وزیراعظم کی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 04:45pm پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا عدالت شرکا کیخلاف پر تشدد کارروائی نہ کرنے کے احکامات دے، استدعا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:43pm توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:27am اسلام آباد میں زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا، نوٹفکیشن جاری
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 08:38pm پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگی لی درخواست میں جلسہ کے لیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں ہیں۔
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:41pm این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے این اے 39 بنوں کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:31pm سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع برقرار، کنٹونمنٹ بورڈز کو آئندہ سماعت تک ٹیکس وصولی کی اجازت سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو سندھ حکومت سے ہدایات لینے کیلئے مہلت دے دی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:16pm عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کو احکامات دے دیے گئے
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:01pm چینی کی قیمتوں کا کیس: لارجر بینچ تشکیل دینے کیلئے فائل انتظامی کمیٹی کو منتقل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت لارجر بینچ تشکیل دیا جانا چاہیئے، عدالت سے استدعا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 02:43pm پی پی 32 ضمنی انتخاب: پرویز الٰہی کی اہلیہ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی پرویز الہٰی پی پی 32 سے بطور امیدوار الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:16pm اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ اکبر ایس بابر نے وزیر داخلہ کو باضابطہ خط لکھ دیا اور خط کی ایک کاپی وزیراعظم کو بھی بھجوادی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 12:25pm بجلی کے بلوں پر اضافی ٹیکسز کی درخواستوں پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری آدھا ٹیکس دینا ہے آدھا نہیں عجیب بات ہے، جسٹس منصورعلی شاہ
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:01pm پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع وزیراعظم نے ایئرچیف کی ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 03:51pm ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں، ایرانی سفیر شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر ایرانی سفیر کی تعزیت
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 02:12pm تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ طالبعلم اکرام اللہ کی ملاقات
کاروبار شائع 17 مارچ 2024 12:33pm پاکستان نے آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی نجکاری پلان کے تحت بجلی تقسیم کارکمپنیوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار کرلیا، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 11:28am سینیٹ الیکشن : الیکشن کمیشن نے نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کردی کاغذات کی جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی، اپیلیں 21 مارچ تک دائر کی جا سکیں گی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 07:27pm ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس اجلاس میں 7 ارب 87 کروڑ روپے کی لاگت کے 2 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 05:17pm الیکشن کمیشن کا پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 05:04pm عوام کو ممنوعہ اسلحہ کھلے عام لہرانے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، سپریم کورٹ ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کیخلاف کیس میں 6 مارچ کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 03:54pm ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات جاری
کھیل شائع 15 مارچ 2024 03:10pm پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی موجودہ مدت 15 مارچ کو ختم ہو رہی تھی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 03:03pm سینیٹ انتخابات: اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع وزیر خزنہ کے کاغذات طارق فضل چوہدری، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان، نزہت صادق نے جمع کروائے
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 02:37pm مقاصد پورے کروانے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو لولی پاپ دیا گیا، عمر ایوب حکومت نے قانون سازی کی ابتدا آئین کی خلاف ورزی سے کی، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 02:22pm قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرار داد منظور، اپوزیشن کا شور شرابا غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 12:14pm سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے کن اہم کیسوں کی سماعت ہوگی؟ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اہم کیسز کی سماعت کرے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:19pm سینیٹ ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر کامیاب
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:19pm ضمنی انتخابات: پیپلزپارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ،نیربخاری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا