پاکستان شائع 29 اپريل 2024 07:41pm ملک بھر میں آئندہ 4 سال کیلئے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کل اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں اس حوالے سے باضابطہ اعلان کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 05:54pm پی ٹی آئی والے جیل پر حملہ کر کے عمران خان کو چھڑانے کی تیاری کررہے ہیں، عبدالقادر پٹیل آپ تو زور آور لوگ ہیں، آپ کو کون روک سکتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:16pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان تمام عہدیداروں سے کہتا ہوں کہ احتجاج میں شرکت کریں، اسد قیصر
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 02:51pm نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ نادرا کی جانب سے عالمی مارکیٹ میں سائبر پراڈکٹس کی فراہمی کیلئے ایبرکس کے ساتھ معاہدہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 06:56pm پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ملک میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرنے پراتفاق پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا مختلف منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
کاروبار شائع 28 اپريل 2024 02:12pm حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ چینی برآمد کی اجازت اور ممکنہ طور پر قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 01:10pm پی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں، عرفان صدیقی رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، عرفان صدیقی
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:53pm آج اور کل کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:04pm وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری میں آپ سے کبھی کسی خبر کی روک تھام کے لیے نہیں کہوں گی لیکن غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا چاہیے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 11:07am غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ کی غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 11:35pm وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے اختیارات کسٹم ایکٹ کے تحت دیے گئے جبکہ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 11:02pm سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت بجلی کو ارسال کر دی
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 10:24pm صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریارآفریدی پاکستان کے بہتر مستقبل کی خاطر آرمی چیف سے بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 09:41pm درجنوں افسروں کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے کی تیاریاں وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانےکا فیصلہ کرلیا
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 09:29pm وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:32pm صنعتی ترقی کیلئے کم لاگت پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا، شہباز شریف
کاروبار شائع 25 اپريل 2024 09:01pm عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:15pm قومی اسمبلی میں خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور وفاقی وزراء کی قومی اسمبلی میں غیرحاضری پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناڈالا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:59pm نجکاری کمیشن سمیت 6 آرڈیننس سینیٹ میں پیش کردیے گئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:50pm ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:52pm پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کردی رپورٹ کے مندر جات غیر منصفانہ ہیں، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 06:12pm مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا کرسی پر بیٹھ کر فائدہ اٹھانے والوں میں سے نہیں تھا، ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم بولنے والے تھے، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 05:28pm قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:42pm پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، وزیر دفاع ایرانی صدر پاکستان میں جلسہ کرنا چاہتے تھے، طالبان کی فتح کی ٹوئیٹ پر قائم ہوں، خواجہ آصف
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 08:01pm پاکستان تحریک انصاف کا سویلینز کا سول کورٹ میں ٹرائلز کرنے کا مطالبہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں نہ ان سے کوئی تعلق ہے، علی محمد خان
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 06:52pm 3 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے متعلق انتخابی عزرداریوں پر فیصلہ محفوظ دا کا خوف کریں بھیڑ اور ریچھ کے نشانات شیر سے کیسے ملتے جلتے ہیں؟ الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:44pm نکاح نامے کی شرائط مبہم ہوئیں تو فائدہ دلہن کو ہوگا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:28pm تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد، پیشی کا نوٹس جاری پی ٹی آئی نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات جمع کرائی تھیں
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 04:55pm نیب نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا خط میں سابق اسپیکر اسد قیصر اور پرویز اشرف کے ادوار میں کی گئیں بھرتیوں کی تفصیلات مانگی گئیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ