پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:25pm اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ اگلی پروازسے مسافروں کو کوئٹہ روانہ کیا جائے گا، پی آئی اے حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:58pm 2 دن سے جنگل کا قانون نافذ ہے، چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی پریس کانفرنس ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 08:47am جو بائیڈن کا شہباز شریف کو خط، پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی پاک امریکہ پارٹنرشپ عالمی سلامتی کیلئے ضروری ہے، بائیڈن، انسانی حقوق کے معاملے پر بھی گفتگو
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 04:03pm وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 03:09pm معیشت کی بہتری کیلئے سیاسی و انتظامی دباؤ برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم پاکستان کو غیرقانونی تجارت اور اسمگلنگ نے بے پناہ نقصان پہنچایا، شہباز شریف
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 03:05pm خود کو اسلام آباد کا اعلیٰ افسر ظاہر کرنے والا ملزم قانون کی گرفت میں آگیا ملزم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سبز منڈی میں مقدمہ درج
کاروبار شائع 29 مارچ 2024 02:56pm چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ 9 ماہ کیلئے تھا یہ معاہدہ آئندہ ماہ اپریل میں ختم ہو جائے گا، آئی ایم ایف
کاروبار شائع 29 مارچ 2024 01:29pm پی آئی اے نجکاری: جلد بین الاقوامی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہوں گے حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اقدامات تیز کر دیے
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:43pm صدر آصف زرداری نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری دی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:10pm حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان وزیراعظم کل کابینہ کے سامنے معاملہ رکھیں گے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:22pm ُپاک افغان تجارت میں ڈرائیوروں اور کلینرز کیلئے ویزے پاسپورٹ کی شرط ختم پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں اہم پیشرفت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:59pm اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:30pm خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا تنازعہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی دھمکی دیدی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:36pm وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری بابراعوان سمیت 22 مخلتف شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:55pm سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ 2 اپریل کو ہوگی
کاروبار شائع 28 مارچ 2024 02:06pm حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:58pm این اے 70 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حامد رضا گرفتار تھے تو رات 2 بجے آر او کو کیسے ذاتی حیثیت میں درخواست جمع کرائی؟ ممبر الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:21pm سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی عدالت نے 3 سال سے کم سزا پانے والوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 02:24pm فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کریں گے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے مبارک احمد کی ضمانت کے فیصلے کیخلاف علماء سے تحریری رائے طلب کرلی
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 05:08pm سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا اگر کوئی چیز آپ غیر قانونی دکھائیں گے تو ہی اسے ہم کالعدم کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 04:35pm پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 04:14pm وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ملاقات میں امن و امان اور ملکی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 03:07pm ججز کا خط: اسلام آباد، سندھ، لاہور اور خیبرپختونخوا ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر وکلاء تنظیموں کا شدید رد عمل
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 02:30pm خصوصی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری پرائیویٹ درخواست گزار اور صوبے اس کیس میں فریق کیسے بن سکتے ہیں، عدالت کا سوال
کاروبار اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:47pm ایف بی آر نے اپنے ملازمین کی انٹیلی جنس سے چھان بین شروع کرا دی انٹیلی جنس ایجنسی نے ملازمین کے دفاتر اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کر دیں
کاروبار شائع 27 مارچ 2024 01:59pm بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجلی صارفین پر ایک ماہ کے لیے اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:21pm ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کیلئے فیصل ووڈا کی حمایت کردی شبیر قائم خانی اور ابوبکر کے کاغذات نامزدگی واپس
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:06pm ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر انکوائری میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، درخواست
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 12:54pm ججز کے خط کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بیرسٹر گوہر خط کے معاملے کو قومی اسمبلی میں پر زور انداز میں اٹھائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:02pm اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا لیکچرار پر تشدد اہلکاروں نے لیکچرار کو تھپڑ مارے گلہ دبایا، واقعہ کا مقدمہ درج
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ