پاکستان شائع 27 مارچ 2024 12:54pm ججز کے خط کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بیرسٹر گوہر خط کے معاملے کو قومی اسمبلی میں پر زور انداز میں اٹھائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:02pm اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا لیکچرار پر تشدد اہلکاروں نے لیکچرار کو تھپڑ مارے گلہ دبایا، واقعہ کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:30pm اسلام آباد: سفید کار پر ایف الیون جانیوالے 2 بھائی غائب، اغواء کا مقدمہ درج اسلام آباد : تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ڈکیتی، شہری موٹرسائیکل اور موبائل فون سے محروم
کاروبار شائع 25 مارچ 2024 04:48pm آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان شامل نہیں پاکستان سے متعلق اجلاس اپریل کے دوسرے ہفتے متوقع ہے
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:30pm سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ اجلاس کی طلبی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:19pm جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کردی جسٹس ہاشم خان کاکڑ کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 03:13pm پی ٹی آئی یورپی یونین، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے بجائے الیکشن ٹربیونلز میں جائے، عطاء تارڑ تحریک انصاف میثاق معیشت کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وفاقی وزیراطلاعات
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 02:02pm ملٹری کورٹس: جو ملزمان بری ہوسکتے ہیں کریں باقی قانونی لڑائی چلتی رہے گی، سپریم کورٹ خیبر پختونخوا حکومت کی سویلنز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف دائر اپیلیں واپس لینے کی استدعا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 01:40pm اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ، سینیٹر مشتاق اور منتظمین کیخلاف مقدمہ درج تھانہ کوہسار پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 06:41pm اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد مکانوں، اپارٹمنٹس، پرائیویٹ اسپتال اورشادی ہال پر بھی ٹیکس عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 06:02pm صدر مملکت نے فوجی افسران کو اعلیٰ عسکری اعزاز ’ہلال امتیاز‘ سے نواز دیا ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 04:24pm اسلام آباد کی شاہراہ سرینگر پر افطاری کرانے والے کون ہیں نوجوان گزشتہ 14 سال سے رمضان میں افطاری کا اہتمام کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:07am لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بھائی دہشت گرد تنظیم کا رکن تھا، گوادر حملے میں ہلاک کریم کی بہن کا بیان ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اسپتال میں لاش کی شناخت کرلی، حوالگی کی درخواست
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:41pm نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:36pm افغانستان میں طالبان کی پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو سامنے آگئی حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کو ٹی ٹی اے کا سرغنہ یحییٰ ہدایات دے رہا ہے
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 01:17pm پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہیں گے، وزیراعظم سعودی وزیر دفاع کو سول ایوارڈ "نشانِ پاکستان" حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی، شہباز شریف
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 01:04pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی جگہ احتجاج کی جازت نہیں دی جا سکتی، ضلعی انتظامیہ
کاروبار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 08:11pm ٹی ٹی پی کا اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کا مطالبہ پہلی کال کا تعلق افغانستان ،دوسری کال ایران سے آئی، ذرائع
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 08:50pm اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ بچوں کے درمیان لڑائی کے سبب پیش آیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:56pm وزیراعظم نے بیرک گولڈ کو دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی وزیراعظم سے بیرک گولڈ کمپنی کے سی ای او سمیت وفد کی ملاقات
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:17pm وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری اور کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز بھی تشکیل
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 04:24pm سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 03:56pm آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ایف بی آر نے ٹیکس ادائیگی اور فائلنگ کے لیے نئے سسٹم کی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:40pm یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:08pm عدالت میں سیاسی باتیں نہ کریں، 2 ہفتوں میں پالیسی دیں، چیف جسٹس سیکرٹری ایچ ای سی پر برہم چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو 2 ہفتوں میں پالیسی جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 02:42pm پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں، اندر وزیراعظم کی منتیں کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 01:20pm ضمنی انتخابات: پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ مقرر ووٹر ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ کی درخواست 2 اپریل تک جمع کروا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:26pm سپریم کورٹ نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 01:22pm ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا