پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 05:05pm پاکستان اور مرکوسر تجارتی بلاک کے درمیان تجارتی فریم ورک معاہدے پر دستخط کی توثیق امریکہ کی مارکیٹ پاکستان کیلئے اچھی مارکیٹ ثابت ہوسکتی ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:57am معیشت کے استحکام کیلئےآئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کررہے ہیں، وزیراعظم یہ کٹھن سفر ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، معذرت قبول کریں، مجھے بھی اپنا سمجھیں، فواد چوہدری توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 11:20am وزیراعظم شہبازشریف کا مہنگائی سنگل ڈیجٹ آنے پر اطمینان کا اظہار ملک میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد تک گرنا حادثہ نہیں، نتائج ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:45am سرکاری ملازمین کو میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربات کرنے سے روک دیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 08:12pm حکومت کی یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی، ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہمیں بتایا گیا کہ کسی غریب کو بے روزگار نہیں کیا جائے گا، ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور علی عامر
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 07:27pm سی ڈی اے کو جتنے فنڈز دیے ہیں اتنا ہی کام ہو رہا ہے، عطا تارڑ پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ لاجز کی حالت کو تسلی بخش قرار نہیں دیا، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:25pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع احتساب عدالت نے نیب کی جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 01:03pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کی بھارتی وزیر تجارت کو دورے کی دعوت شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے تجارت کا اجلاس اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہوگا
کاروبار شائع 01 ستمبر 2024 06:01pm آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 13 آئی پی پیز مالکان کو کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 03:31pm مسلم لیگ (ن) کے رہنما پی ٹی آئی سے مذکرات پر تقسیم کا شکار احسن اقبال اور خواجہ آصف مذاکرات کے حق میں نہیں جبکہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ اور ایاز صادق مشروط مذکرات سے متفق
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 05:04pm حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے کو رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیا وفاقی حکومت کا رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مشاہدات کا جواب
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:54pm آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی آئی پی پیز کے سینئر ایگزیکٹیوز کو مختلف شہروں میں پوچھ گچھ کے بعد کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:45pm بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کردی حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، مؤقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 11:54am سیو غزہ کمپین کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام رضا کار رہا تمام افراد کو گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 10:44am کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر صدر اور وزیر اعظم کا اہم پیغام قید و بند کی صعوبتیں بھی سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں، صدر ،وزیراعظم
پاکستان شائع 31 اگست 2024 06:39pm اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ: سینیٹر مشتاق احمد سمیت جماعت اسلامی کے متعدد شرکا گرفتار ایکسپریس چوک میں نہ احتجاج کرنے دیا جائے گا نہ کسی کو کھڑا ہونے کی اجازت ہے، پولیس
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:14pm فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان بُرے وقت میں جو پارٹی چھوڑ کرگئے ان کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 30 اگست 2024 02:32pm عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا
کاروبار شائع 30 اگست 2024 01:17pm پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کرے گا، وزارت خزانہ وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:03pm جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال
پاکستان شائع 30 اگست 2024 12:55pm وفاقی کابینہ اجلاس: پاک چین ایم ایل ون کے فنانسنگ معاہدے کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈبلیو ڈی فوری طور پر غیر فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 01:35pm 26 اگست کو ایسا ماحول پیدا کیا گیا جیسے بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہو، شہباز شریف بلوچستان کے لوگ محبت وطن ہیں وہ چاہتے ہیں ترقی کا پہیہ تیزی سے چلے، وزیراعظم
پاکستان شائع 30 اگست 2024 11:26am وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے رابطہ، مل کر کام کرنے پر اتفاق شہباز شریف نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہارِ ہمدردی کیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 09:26am سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 07:15pm 3 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار، 1 کروڑ 97 لاکھ روپے ریکور 27 اگست کو ملزمان نے اسلام آباد کے علاقے سترہ میل میں بینک کی کیش وین کو لوٹا تھا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:55pm کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ دے گی
پاکستان شائع 29 اگست 2024 02:46pm سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی گردہ ، دل، پھیپھڑے، جگر اور کینسر کے پیچیدہ مریضوں کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہو گی، پاکستان کو مراسلہ موصول
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:42pm خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ افغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا