دنیا شائع 11 اگست 2024 12:26pm یاسین ملک کا وکیل کی خدمات لینے سے انکار، اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ یاسین ملک کے فیصلے پر دہلی ہائیکورٹ کے بینچ نے کیس کی سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کردی
دنیا شائع 10 اگست 2024 09:29am اسکوٹر پر فرار چور کو ایک ٹانگ سے پکڑنے والے پولیس کانسٹیبل کی ویڈیو وائرل پولیس نے انٹیلیجنس کی مدد سے چور کو ٹریفک سگنل کے قریب پکڑا، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 05 اگست 2024 09:02pm بنگلہ دیش میں مال تیار کروانے والے مشہور برانڈز نے اپنے آرڈرز کی تیاری بھارت منتقل کردی بنگلہ دیش میں فیکٹریاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:16pm حسینہ واجد کی حکومت جانے پر بھارتی حکومت پریشان، دنیا نے بھی صورتحال پر نظریں جما لیں حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے لندن جانے کا ارادہ رکھتی ہیں
دنیا شائع 05 اگست 2024 11:36am پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک بار پھر بھارت میں گونج اٹھا مقامی شہری دیگر لوگوں کے ہمراہ مذکورہ شخص کے گھر میں گھسے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 02:27pm یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام دفترخارجہ سے ڈی چوک تک ریلی، ڈی چوک پہنچنے پر سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
کھیل شائع 04 اگست 2024 03:35pm چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے پلان بی کے لیے الگ رقم مختص کی گئی ہے
دنیا شائع 04 اگست 2024 02:36pm بھارت میں خلائی مخلوق کا مندر سامنے آگیا زندگی اور کیرئیر میں تبدیلی کے لیے مقامی بھارتی خلائی مخلوق کی پوجا کرنے لگے
دنیا شائع 04 اگست 2024 02:04pm 450 سال قبل پاکستان، بھارت، چین سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت نوسٹراڈامس کی جانب سے رواں سال کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی تھی
دنیا شائع 02 اگست 2024 04:51pm اترپردیش : مندر کی زمین پر مسجد کی تعمیر کا دعویٰ، ایک اور مسجد شہید کیے جانے کا خدشہ الہ آباد ہائیکورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کی درخواست خارج کردی تھی
دنیا شائع 02 اگست 2024 01:20pm ریلورے ٹریک پر سیلنڈر رکھنے والا یوٹیوبر گرفتار یوٹیوبر کی ویڈیو ایکس پر وائرل تھی، جس کے بعد پولیس کی جانب سے ایکشن لیا گیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 10:06am بھارت جانے والی عمان ایئر لائن پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ پرواز مسقط سے کیرالہ جارہی تھی کہ دل کا دورہ پڑنے سے مسافر کی طبیعت بگڑ گئی
دنیا شائع 02 اگست 2024 08:42am افغانستان سے ابھرتے خطرات روکنے کے لیے کام کررہے ہیں، امریکا داعش دنیا بھر میں دہشت گردانہ حملے کرنے کے عزائم، صلاحیت رکھتی ہے، ویدانت پٹیل
دنیا شائع 01 اگست 2024 09:32am طوفانی بارش کے باعث عمارت دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں بہہ گئی، ویڈیو وائرل واقعہ ہماچل پردیش میں پیش آیا، جہاں پوری عمارت دریا میں جا گری، ویڈیو ایکس پر اپلوڈ کی گئی تھی
دنیا شائع 31 جولائ 2024 06:44pm سوشل میڈیا پر وائرل ’خان سر‘ کے کوچنگ سینٹر کو بھارت میں سیل کردیا گیا کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں بڑے پیمانے پر خامیاں پائی گئی ہیں، میڈیا رپورٹس
دنیا شائع 30 جولائ 2024 08:10pm راہول گاندھی کے ہاتھ کی سلی چپل کیلئے غریب موچی کو کروڑوں کی آفر 26 جولائی کے بعد موچی رامچیت اچانک مشہور ہو گئے،
دنیا شائع 30 جولائ 2024 07:13pm بھارت میں مسافر ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ کئی زخمی حادثے کے بعد قریبی رہائشیوں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال منتقل کیا
دنیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 09:10am بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 123 ہوگئی دریائے چلیار میں بہت سے لوگ بہہ جانے کا خدشہ بھی ہے، حکام
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2024 10:04am جیا بچن راجیہ سبھا میں ’جیا امیتابھ بچن‘ کہہ کر مخاطب کیے جانے پر بھڑک اٹھیں کیا خواتین کی اپنی کوئی شناخت نہیں ہوتی اور نہ ہی کامیابی
دنیا شائع 30 جولائ 2024 10:00am بھارت کے جنگل میں ’40 دن تک بھوکی پیاسی‘ بندھی امریکی خاتون بازیاب ’شوہر مجھے باندھ کر چھوڑ گیا‘ ایک چرواہے نے دیکھا کہ ایک انتہائی مختلف دکھنے والی خاتون کی ٹانگیں کسی نے ایک درخت سے باندھ رکھی تھیں
کھیل اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 06:28pm ایشین جونیئر والی بال چیمئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی گرین شرٹس نے پہلے میچ میں کوریا کو بھی شکست دی تھی
دنیا شائع 29 جولائ 2024 03:38pm ہاتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیوں والے بچے کی پیدائش، خاندان کا حیرت انگیز ردعمل غیر معمولی بچے کی پیدائش پر جہاں ڈاکٹرز حیران وہیں والدین اسے خدا کا آشریباد قرار دے رہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 03:31pm بھارتی کانفرنس میں سابق صدر پرویز مشرف کو خراج عقیدت پیش کرنے پر واویلا سابق صدر کے حوالے سے خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب بھارت کارگل جنگ میں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں لا دکھ منا رہا تھا
دنیا شائع 28 جولائ 2024 12:20pm بارش کی خوشی میں گدھوں کی گلاب جامن سے تواضع مدھیا پردیش کے مقامی افراد کی جانب سے بارش برسنے پر یہ روایت پوری کی جاتی ہے
لائف اسٹائل شائع 27 جولائ 2024 04:15pm رات کے اندھیرے میں رونے والی چڑیل ویڈیو میں ریکارڈ؟ بھارتی ریاست کے گاؤں کے رہائشی چڑیل کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں
کھیل شائع 26 جولائ 2024 03:08pm چیمپئینز ٹرافی 2025: ہربھجن سنگھ نے پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا مجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ سابق بھارتی بولر
دنیا شائع 25 جولائ 2024 07:16pm مزدور کو کوئلے کی کان سے 80 لاکھ روپے کا ہیرا مل گیا سب سے پہلے اپنا فرض اتاروں گا، مزدور
دنیا شائع 25 جولائ 2024 11:09am مودی کے اقتدار میں دلتوں کیخلاف جرائم میں غیرمعمولی اضافہ ہوا، کرائم ریکارڈ بیورو یومیہ 10 دلت خواتین کی عصمت دری کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں، بیورو
لائف اسٹائل شائع 25 جولائ 2024 10:44am نتاشا کی پوسٹ پر ہاردک پانڈیا کا جواب صارفین کا ردعمل بھی سامنے آگیا
دنیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 11:09am پاکستانی نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی بھارتی لڑکی مشکل میں پھنس گئی خاتون رواں ماہ اپنے شوہر سے ملاقات کرنے پاکستانی آئی تھیں