لائف اسٹائل شائع 05 اپريل 2025 11:29pm اننت امبانی نے 250 مرغیاں دُگنے داموں خرید کر آزاد کردیں اننت امبانی کے اس عمل پر سوشل میڈیا پر مختلف آرا سامنے آرہی ہیں
دنیا شائع 04 اپريل 2025 08:43pm بھارت میں 150 سال پرانا کنواں 8 افراد کی جان لے گیا مرنے والے تمام افراد مذہبی تہوار کی تقریب سے قبل کنویں میں صفائی کے لئے اترے تھے
دنیا شائع 04 اپريل 2025 03:12pm شیخ حسینہ کا اقتدار ختم ہونے کے بعد محمد یونس اور مودی کے درمیان پہلی ملاقات ملاقات میں مودی نے اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا
دنیا شائع 03 اپريل 2025 01:31pm بھارت میں مسلمانوں کی جائیداد پر قبضے کا متنازع وقف قانون منظور متنازعہ بل لوک سبھا میں 12 گھنٹے کی بحث کے بعد منظور کیا گیا، رپورٹس
دنیا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 10:26am شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کے ایک لاکھ سے زائد ارکان بھارت فرار، بنگلہ دیشی حکومتی مشیر کا دعویٰ بھارت نے حسینہ اور ان کی دہشت گرد قوتوں کو پناہ دی ہے، محفوظ عالم
لائف اسٹائل شائع 30 مارچ 2025 06:08pm گاڑی ٹھوکنے والے کی ایمانداری نے باپ بیٹے کا انشورنس فراڈ پکڑوا دیا یہ سب کام ایک وکیل کے مشورے پر ہو رہے تھے تاہم وہ پھر بھی پکڑے گئے
لائف اسٹائل شائع 30 مارچ 2025 02:43pm فحش ریمارکس تنازع کے بعد رنویر کی یوٹیوب پر واپسی یوٹیوبر نے معافی مانگتے ہوئے ذمے داری سے کانٹینٹ بنانے کا وعدہ کیا
لائف اسٹائل شائع 30 مارچ 2025 10:41am نواز الدین صدیقی نے اداکاری میں انٹری کا دلچسپ واقعہ سنادیا تھیٹر میں کام کرنے سے قبل کیمیکل فیکٹری میں ملازمت کر رہا تھا، اداکار
لائف اسٹائل شائع 29 مارچ 2025 12:36pm رواں برس کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان اور بھارت میں دیکھا جاسکے گا؟ سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 51 منٹ پر ہوگا
دنیا شائع 29 مارچ 2025 10:46am بھارت : امیت شاہ کے خلاف تحریک استحقاق کی تجویز مسترد، کانگریس کا احتجاج بھنڈرانوالہ کی شہادت کی توثیق اور سکھ کمیونٹی کے حقوق کے لیے انصاف کا مطالبہ
لائف اسٹائل شائع 28 مارچ 2025 08:46am پربھاس کی ٹیم نے ان کی شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وہ ایک معروف بزنس مین کی بیٹی سے شادی کرنے والے ہیں
دنیا شائع 27 مارچ 2025 09:56am امریکی کمیشن نے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ پر پابندی کی سفارش کر دی ’’را‘‘ پر سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل میں ملوث ہونا پابندی کی سفارش کی وجہ بنی
دنیا شائع 26 مارچ 2025 08:12pm بھارت میں آن لائن پیمنٹ سسٹم بند پڑ گیا، لاکھوں صارفین رُل گئے 'گوگل پے، فون پے اور پے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگی کرنے کی کوشش کی، لیکن سب ناکام ہو گئیں'
لائف اسٹائل شائع 26 مارچ 2025 02:55pm شمالی بھارت کی ریاست ’ہماچل پردیش‘ میں شادی کی حیران کن رسم، آپ جان کر حیران رہ جائیں گے بھارت کی رنگا رنگ ثقافت میں ایسی غیر معمولی رسومات کا پایا جانا کوئی نئی بات نہیں
لائف اسٹائل شائع 26 مارچ 2025 10:21am مالک مکان نے کرایہ دار کو 7 فٹ گہرے گڑھے میں زندہ کیوں دفنا دیا ؟ ملزم نے مقتول یوگا ٹیچر کو یونیورسٹی سے واپسی پر اغوا کیا
دنیا شائع 25 مارچ 2025 04:59pm بھارت میں الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری اور موبائل فون کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیاء پر امپورٹ ڈیوٹی ختم بھارت کی پارلیمانی کمیٹی نے سفارش کی تھی کہ مقامی صنعتوں کی مدد کے لیے خام مال کی درآمد پر عائد محصولات میں کمی کی جائے
دنیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 07:53pm بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے، کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا ریاست مخالف عناصر انتخابات میں مداخلت کے لیے مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، وینیسالائیڈ
دنیا شائع 25 مارچ 2025 12:09pm بھارت میں بدھ مت پیروکاروں کا بودھ گیا مندر پر ہندو کنٹرول کے خلاف شدید احتجاج بدھ رہنما اس قانون کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے مندر کے مکمل انتظامی کنٹرول کا مطالبہ کر رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 23 مارچ 2025 03:18pm دنیا کی سب سے چھوٹی بکری “کرومبی “نے عالمی ریکارڈ بنالیا کینیڈین پگمی بکری ہے جو اپنے ٹھوس جسم اور جینیاتی بونے پن کے لیے مشہور ہے
لائف اسٹائل شائع 22 مارچ 2025 09:06am دہلی پولیس نے خطرناک گینگسٹر کو ماڈل کی جعلی پروفائل کے ذریعے کیسے گرفتار کیا؟ ملزم منوج دہلی، ہریانہ اور راجستھان میں قتل اور اغوا کی متعدد مقدمات میں مطلوب ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 02:19pm بھارت: شادی کی تصویر بنانا مہنگا پڑ گیا، دلہن کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل تصویر بناتے ہوئے رنگ بھرا بم پھٹنے سے دلہن کی کمر اور بال جھلس گئے
لائف اسٹائل شائع 21 مارچ 2025 10:34am بھارت کی سب سے مہنگی شادی، 17 کروڑ کی ساڑھی، 90 کروڑ کے زیورات پنڈال وجے نگر سلطنت کے شاہی مندروں سے متاثر ہو کر ڈیزائن کیا گیا تھا
▶️ دنیا شائع 18 مارچ 2025 07:58pm بند پڑے فلیٹ سے ساڑھے 95 کلو سونا برآمد کمرے سے لاکھوں روپے کا کیس اور قیمتی اشیاء بھی برآمد ہوئیں
دنیا شائع 18 مارچ 2025 05:59pm مومو اور اسپرنگ رول بنانے والی فیکٹری کے فریج سے کتے کا سر برآمد کتے کے سر کو لیب بھیجا گیا ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ اسے کھانے کی تیاری میں استعمال کیا جا رہا تھا یا نہیں
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2025 05:26pm بھارت میں یونیورسٹیوں کا سابق وی سی عمان کا جعلی ہائی کمشنر بن بیٹھا لگڑری کار میں عمان کا جھنڈا اور دیگر نشانیاں لگوا لیں اور مختلف سرکاری ونجی تقریبات میں ہائی کمشنر بن کر جانے لگا
لائف اسٹائل شائع 15 مارچ 2025 11:52pm بھارت : بیٹے کی شادی میں مرے ہوئے باپ کی شرکت مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرحوم باپ کو شادی کی تقریب میں زندہ کردیا گیا
لائف اسٹائل شائع 15 مارچ 2025 10:20pm انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد اورنگزیب کی قبر پر سیکیورٹی سخت مقبرہ کی طرف جانے والی سڑک پر دو مقامات پر ناکہ بندی کر دی گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 06:17pm ’ٹھمکا لگاؤ یا معطل ہوجاؤ‘: بھارت میں تہوار پر سیاستدان کے ہاتھوں پولیس افسر کی تذلیل جے ڈی یو، بی جے پی اور اتحادی کانگریس کی تیج پرتاپ پر کڑی تنقید
دنیا شائع 15 مارچ 2025 10:09am بھارت، گھر کے باہر بیٹھے سحری کا انتظار کرنیوالا شخص فائرنگ سے قتل فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے، واقعہ قریبی سی سی ٹی وی کیمرے نے ریکارڈ کیا
دنیا اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:55pm بھارت : امرتسر گولڈن ٹیمپل میں ایک شخص کا حملہ ، 5 افراد زخمی ایک زخمی کی حالت تشویشناک، حملہ آور سمیت 2 افراد گرفتار