عالمی ادارہ برائے بین اقوامی مذہبی آزادی نے بھارت کو ’تشویشناک‘ ملک قرار دے دیا
بی جے پی کے اقتدار میں مذہبی امتیاز کی پالیسیوں کا فروغ ہوا اور اس سے مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، دلتوں اور آدیواسیوں پر منفی اثرات پڑے، رپورٹ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.