دنیا شائع 11 جنوری 2025 05:44pm بھارت : ریلوے اسٹیشن کی زیر تعمیرعمارت منہدم، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے حادثہ زیر تعمیر چھت کا شٹرنگ گرنے سے پیش آیا
دنیا شائع 11 جنوری 2025 09:33am سزاؤں کا ڈر، بھارت نے حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی بھارتی اقدان کے جواب میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پانسہ پلٹ دیا
دنیا شائع 10 جنوری 2025 07:55pm اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا طالب علم نکلا طالب علم نے امتحانات منسوخ کرانے کے لیے خوف و ہراس پھیلایا
دنیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 08:54am والد کی بیماری کا بہانا بنا کر ادھار لینے والی خاتون کو ساتھی ملازم نے قتل کردیا پارکنگ میں موجود کئی افراد نے یہ واقعہ دیکھا لیکن کوئی بچانے نہیں آیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 09:06pm کیشیئرز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کریں، ایرانی ریسٹورنٹ کا نرالا مینو وائرل ریسٹورنٹ کا بے باک رویہ مینو کی ہدایات میں چھلکتا ہے
دنیا شائع 09 جنوری 2025 05:57pm بھارت اہم علاقائی اور اقتصادی شراکت دار ہے، افغان طالبان افغانستان کی وزارت خارجہ نے دبئی میں ہونے والے دوطرفہ اجلاس کے بعد بیان جاری کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 02:15pm بھارت نے اعلی ترین سطح پر طالبان سے رابطہ کرلیا، پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ افغان وزیر خارجہ سے بھارتی سیکریٹری خارجہ کی ملاقات
لائف اسٹائل شائع 08 جنوری 2025 09:38pm اداکار عامر خان نے نئی فلم کے لئے سگریٹ چھوڑنے کا ارادہ کرلیا فلم کی تمام کاسٹ نے اچھی پرفارمنس دی، بالی ووڈ سپر اسٹار
لائف اسٹائل شائع 08 جنوری 2025 09:11pm معروف بھارتی اداکارہ کے گھر چوری کرنے والا رنگ ساز پکڑا گیا اداکارہ کے بیٹے نے چوری کا مقدمہ درج کرا دیا، پولیس
لائف اسٹائل شائع 08 جنوری 2025 01:20pm میلے میں ہاتھی بدک گیا، لوگوں کو سونڈ سے اٹھا اٹھا کر پٹخا، 17 زخمی ہاتھی کو قابو کرنے کی بہت کوشش کی گئی مگر کوئی کامیاب نہ ہوسکا
کھیل شائع 08 جنوری 2025 12:37pm شرمناک کارکردگی کے بعد کوہلی اور روہت کا مستقبل خطرے میں؟ بھارتی میڈیا نے بتا دیا دونوں سینئر بلےباز آسٹریلیا میں خراب پرفارمنس کرتے دکھائی دیے
ٹیکنالوجی شائع 07 جنوری 2025 10:58pm مائیکرو سوفٹ کا بھارت میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کمپنی کا مقصد ٹیکنالوجی کی ترقی اور نوجوان کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے، ستیہ ناڈیلا
کھیل شائع 07 جنوری 2025 12:32pm چیمئینز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم میں کپتانی پر جھگڑے سابق بھارتی کھلاڑی بھی نئے نائب کپتان کے فیصلے پر پھٹ پڑے
دنیا شائع 07 جنوری 2025 12:28pm عالمی منشیات کی تجارت میں بھارت کے اہم سپلائر ہونے کا انکشاف بھارتی فارما کمپنیاں منشیات بنانے والے کیمیکلز سپلائی کرنے میں ملوث
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 09:40am بندر کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ویڈیو میں بندر کو چرخی پکڑے اور پتنگ اڑاتے دیکھا جاسکتا ہے
کھیل شائع 06 جنوری 2025 11:00pm ٹیسٹ کرکٹ پر حکمرانی کیلئے جے شاہ نے نئی چال چل دی بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے منصوبہ بنا لیا
دنیا شائع 06 جنوری 2025 05:38pm معذور بچے کی دیکھ بھال سے پریشان سافٹ ویئر انجینئر کا سفاکانہ اور ظالمانہ اقدام انوپ کمار بیوی اور دو بچوں کے ساتھ بنگلور میں کرائے کے مکان میں مقیم تھا
دنیا شائع 06 جنوری 2025 05:29pm بھارت: ریاست چھتیس گڑھ میں باغیوں کا حملہ، 10 بھارتی اہلکار ہلاک حملہ بھارت میں بگڑتی سیکیورٹی صورتحال کی جانب اشارہ کرتا ہے
دنیا شائع 06 جنوری 2025 12:12pm بھارتی ہیلی کاپٹرز حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال ہیلی کاپٹرحادثات مودی سرکار کی کرپشن اور میرٹ سے ہٹ کر تعیناتیوں کا نتیجہ ہیں، بھارتی فضائی ماہرین
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:48pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا موبائل فون بھارت پہنچ گیا، مگر کیسے وکیل عدالتوں اور ملزمان سے کوآرڈینیشن کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں
دنیا شائع 05 جنوری 2025 02:07pm بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک سرچ آپریشن کے لیے بھیجی گئی ٹیم کو کچھ ہی دوری پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا
دنیا شائع 05 جنوری 2025 01:33pm بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کرلئے اس پیشرفت پر مودی حکومت سیخ پا ہے اور پہلی بار کھلے الفاظ میں احتجاج ریکارڈ کرایا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 جنوری 2025 07:31pm مٹھائی کھانے والی طالبہ کا جبڑا ٹوٹ کر دو حصوں میں تقسیم 19 سالہ خاتون کے جبڑے میں دو مقامات پر فریکچر آئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 07:09pm امریکی ماڈل بن کر 700 خواتین کو ٹھگنے والا نوجوان گرفتار ملزم کا نشانہ بننے والی خواتین میں سے زیادہ تر کی عمریں 18 سے 30 سال کے درمیان ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 05:49pm بھارت کے نیوکلئیر پروگرام کو بڑا جھٹکا چدمبرم نے ہائی پریشر فزکس اور میٹریل سائنس کے شعبوں میں خدمات انجام دیں
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 11:14pm سوشل میڈیا پر راجستھانی لڑکی کی خوبصورتی کے چرچے سوشل میڈیا صارفین اسے لازوال مشرقی حسن کا شاہکار قرار دہے رہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 10:06pm ممبئی میں داؤد ابراہیم کی جائیداد خریدنے والا 23 برس بعد بھی قبضہ نہ لے سکا ہیمنت جین دائود ابراہیم کے حواریوں سے قبضہ حاصل کرنے کیلئے ان کو ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 07:41pm پاکستان آنے والا بھارتی سامبر ہرن بینک میں گھس گیا سرد موسم میں اکثر جنگلی جانور پاکستان میں داخل ہو جاتے ہیں
دنیا شائع 03 جنوری 2025 04:10pm ماں اور 4 بہنوں کا بے دردی سے قتل، نوجوان سے متعلق پڑوسیوں کے خوفناک انکشافات ملزم اہلخانہ کے ہمراہ نئے سال کا جشن منانے لکھنو آیا تھا
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 10:43am ایمبولینس کے ’اسپیڈ بریکر‘ سے جھٹکے نے مردہ قرار دیے گئے آدمی کو زندہ کر دیا واقعے نے اہلخانہ کو چونکا کر رکھ دیا