لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 جون 2024 08:14pm سناکشی سنہا کی مسلمان لڑکے سے شادی کو خفیہ کیوں رکھا ہے شادی سے متعلق کپل شرما نے بھی اداکارہ سے سوال کیا تھا
کھیل اپ ڈیٹ 10 جون 2024 12:53am ٹی 20 ورلڈ کپ : بولرز کی محنت پر بلے بازوں نے پانی پھیر دیا، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست نسیم شاہ اور حارث رؤف نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں
کھیل شائع 09 جون 2024 01:28pm پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے ہی ایک اور بُری خبر ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ متاثر ہونے کا خدشہ
کھیل اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:44pm پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں کتنی بار آمنا سامنا ہوا؟ کون کتنی بار جیتا آج کا میچ کیا پاکستان اپنے نام کرپائے گا یا جیت ایک بار پھر بھارت کے حصے میں آئے گی
کھیل اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:47pm امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ ہونے والا پاکستانی بلے باز بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم کے 11 کھلاڑی فائنل کرلیے گئے
کھیل شائع 09 جون 2024 10:52am ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ سے قبل بُری خبر آگئی میگا ایونٹ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے گرین شرٹس کا اہم کھلاڑی میچ سے باہر
کھیل شائع 09 جون 2024 10:30am ٹی 20 میں حالات بدل جاتے ہیں، ضروری نہیں پاکستان دوبارہ بھی ہار جائے، روہت شرما 2022 ورلڈکپ میں پاکستان زمبابوے سے ہار کر بھی فائنل کھیلا تھا، بھارتی کپتان
لائف اسٹائل شائع 08 جون 2024 09:21pm چوری کی سزا ٹریڈ مل پر دوڑ، ویڈیو وائرل چور کو توقع نہیں تھی کہ آگے اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے
پاکستان شائع 08 جون 2024 05:30pm بھارت کے پاکستان مخالف بیانات، افسوس ہے ہماری طرف سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا، فواد چوہدری اگر ریاست شہریوں کی عزت نہیں کرے گی تو اس کی خود مختاری کو کون حیثیت دیگا، سابق وفاقی وزیر
کھیل شائع 08 جون 2024 04:25pm پاک بھارت میچ کے حوالے سے بری خبر خیال رہے کل ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا۔
لائف اسٹائل شائع 08 جون 2024 03:59pm شادی میں درختوں کا استعمال، بارات کا خرچہ ہی آدھا ہو گیا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے منفرد شادی کو سراہا جا رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 08 جون 2024 09:35am کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی سکیورٹی اہلکار کیلئے بالی وُڈ سے آفر آگئی آفر معروف بھارتی گلوکار کی جانب سے دی گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 04 جون 2024 10:48pm روسی لڑکی کو ’دیسی دولہے‘ کی تلاش، کیا آپ کو قبول ہے؟ ڈنارا کیوں آر اسکین کوڈ کا پوسٹر تھامے محبت کی تلاش میں نکلی ہیں
دنیا شائع 04 جون 2024 06:54pm بی جے پی کو اتحاد کرنا پڑے گا، مودی بے بس وزیراعظم ہوں گے، جسٹس مرکنڈے اگر مودی نے اتحادیوں کے ساتھ حکومت بنا بھی لی تو خواہشات پوری کرنی ہوں گی، سابق جج بھارتی سپریم کورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 04 جون 2024 06:59pm بھارتی انتخابات: خفیہ ادارے اور آدھی عدلیہ ہمارے خلاف تھی، راہول گاندھی میں سب کو مبارکباد دیتا ہوں آپ نے ملک بچانے کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے، راہول گاندھی
دنیا شائع 04 جون 2024 05:35pm بھارتی انتخابات: اندرا گاندھی کے قاتل کا بیٹا جیت کے قریب سربجیت سنگھ خالصہ کو کئی ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہے
کھیل شائع 03 جون 2024 03:04pm امریکہ میں ٹی 20 وارم اپ میچ کے دوران بھارتی آپے سے باہر ہو گیا مداح کو امریکی پولیس نے گرفتار کر لیا
لائف اسٹائل شائع 03 جون 2024 02:00pm واٹس ایپ نے 70 لاکھ بھارتی صارفین کے اکاؤنٹ بند کردیئے، مزید کو نکالنے کی دھمکی واٹس ایپ نے بھارت کو عندیہ دے دیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 03:18pm بھارتی خاتون انجو واپس نہ آئی، پاکستانی نوجوان کا برا حال نہ میں انجو کے پاس بھات جاسکتا ہوں اور نہ وہ آسکتی ہیں، کیا ہمیں خوشحال زندگی گزارنے کا کوئی حق نہیں؟ نصر اللہ
دنیا شائع 03 جون 2024 01:08pm بھارتی الیکشن میں مسلمانوں نے کس کو ووٹ دیا اس الیکشن میں مودی حکومت کا پینترا بھی کام نہ آیا
دنیا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 01:11pm گھر میں گھسنے والا چور اے سی میں سو گیا، پولیس نے آکر جگایا سوشل میڈیا پر ملزم کی تصویر وائرل
دنیا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 10:30am ایشیاء کے امیر ترین افراد گوتم اڈانی اور مکیش امبانی میں کون آگے؟ بلوم برگ کی جانب سے ایشیاء کے رئیس ترین افراد کی فہرست جاری کر دی
دنیا شائع 02 جون 2024 11:53pm بھارت میں ہیٹ ویو سے انتخابی عملے کے 33 اراکین ہلاک مختلف ریاستوں میں اموات کا سلسلہ جاری ہے
دنیا شائع 02 جون 2024 04:02pm ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کو بیمار دیکھ کر پریشان ہتھنی اور اس کے بچے کی محبت نے سوشل میڈیا صارفین کے دل بھی موم کر دیے
دنیا شائع 02 جون 2024 02:57pm رقص کے دوران شخص ہلاک، تماشائی تالیاں بجاتے رہے ویڈیو میں 73 سالہ شخص کو رقص کرتے دیکھا گیا جس کے بعد اچانک زمین پر گر گیا
دنیا شائع 01 جون 2024 01:24pm مودی اپنی ہی والدہ کے خلاف ایف آئی آر کرانے تھانے پہنچ گیا بیٹے نے ماں پر تشدد کا بھی الزام عائد کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 01 جون 2024 01:42pm نوجوان نے گرل فرینڈ دلوانے کیلئے پولیس سے مدد مانگ لی دلی پولیس کا ردعمل بھی وائرل ہو گیا
دنیا شائع 31 مئ 2024 02:51pm منڈپ سے دلہن اغوا کرنے والا ملزم پکڑا گیا ملزم نے دلہن کے والد اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:33pm چین پاکستان تعاون، بھارتی میڈیا کے ’ایل او سی‘ پر موجود پاکستانی تنصیبات کے حوالے سے بڑے دعوے چینی فوجی اور انجینئیرز ایل او سی میں زیر زمین کیا کر رہے ہیں؟
کھیل شائع 30 مئ 2024 01:43pm پاک بھارت میچ سے متعلق ’دھمکیاں‘: ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیکیورٹی مزید بہتر کرنے کا اعلان پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ امریکہ میں کھیلا جائے گا