پاکستان شائع 27 جنوری 2023 03:35pm خیبر پختونخوا حکومت نے عمران خان کی سیکیورٹی واپس بُلالی 50 پولیس اہلکارسیکیورٹی پرتعینات تھے
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 02:51pm 2 روز میں پاکستان کا ساڑھے 4 ٹریلین روپے کا قرضہ بڑھا دیا گیا، شوکت ترین مہنگائی ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ جائے گی، اسد عمر
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 01:23pm عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری راناثناء پر ہوگی، شبلی فراز حکمران ٹولے نے ملک کی اینٹ سے اینٹ بجادی ہے، پی ٹی آئی رہنما
شائع 27 جنوری 2023 10:21am ڈالر اسحاق ڈار کو ہی نہیں سارے امپورٹڈ ٹولے کو منہ چڑھا رہا ہے، مسرت جمشید چیمہ بوکھلاہٹ سے واضح ہے ان کی سیاست کا چراغ اب بجھنے کے قریب ہے
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 10:07am عمران خان کو نااہل کرنے اور جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، شیخ رشید عمران خان کی موجودگی میں 13 پارٹیاں الیکشن لڑنے کے لئے تیار نہیں
▶️ پاکستان شائع 26 جنوری 2023 11:16pm اسٹبلشمنٹ سے رابطہ، ’عمران صدر علوی کو استعمال کرکے پھینک دیتے ہیں‘ عمران خان اگر گرفتارہوں گے تو ملک کے اندر احتجاج ہوگا، احمد اویس
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 08:25pm عمران خان کے چار، پانچ قریبی لوگوں میں سے ایک پکڑا گیا، پہلے پکڑا جاتا تو کام ٹھیک رہتا، پرویز الٰہی الیکشن ہم نے پی ٹی آئی کے شانہ بشانہ ہو کر لڑنا ہے، رہنما ق لیگ
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 06:06pm آصف زرداری، عمران خان پر دہشتگرد تنظیم کے زریعے حملہ کرائیں گے، شیخ رشید غریب مررہا ہے،غریب کو بچانے کیلئے باہر نکلو، شیخ رشید
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 04:29pm عمران خان کی گرفتاری سے حالات مزید خراب ہونگے، صدر علوی عمران خان کو خدشہ ہے حکومت الیکشن کرانے میں سنجیدہ نہیں، صدر مملکت
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 03:18pm عمران خان پر قاتلانہ حملہ: جے آئی ٹی نے عدالت میں چالان جمع کرا دیا چالان میں ملزم نوید کو قتل اور اقدام قتل کا ملزم ٹھہرا گیا ہے
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 11:08am عمران خان نے آنے والی نسلوں کیلئے مافیاز سے ٹکر لی ہے، مسرت جمشید چیمہ عمران خان کی مقبولیت دیکھ کر سیاسی مخالفین کے روزانہ پلیٹ لیٹس گرتے ہیں
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 09:49am نگراں کابینہ غیرسیاسی اور غیر جانبدارہوگی، شوکت یوسفزئی "کابینہ میں سیاسی جماعت کے ورکرکو شامل نہیں کرنا چاہئے"
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 09:22am عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، کارکنوں نے زمان پارک کے باہر ڈیرے ڈال لیے صبح سویرے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ناشتے کا دور چلا
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 10:59pm پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے فواد چوہدری کو تندرست قرار دیدیا یہ احمق لوگ عمران خان کو تنہا کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 07:27pm حکومتی مظالم کیخلاف فوری عدالتوں سے رجوع کریں، پرویز الٰہی کا عمران خان کو مشورہ صرف عدالتیں ہی حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں سے تحفظ دے سکتی ہیں، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 06:36pm نہیں لگتا محسن نقوی الیکشن کرائیں گے، عدلیہ پر بڑی ذمہ داری آنے والی ہے، عمران خان ان چوروں کی غلامی قبول نہیں کروں گا اور آخری گیند، آخری سانس تک مقابلہ کروں گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 05:46pm عمران خان کی سکیورٹی کم کرنے کا امکان، کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت فواد چوہدری کو پیش نہ کرکے توہین عدالت کی گئی، فرخ حبیب
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 04:01pm تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں آئندہ انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کا اعلان 17 رکنی پارلیمانی بورڈ صوبے میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے فیصلہ کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 07:50pm صدر عارف علوی اور مشتعل کارکنان عمران خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے دونوں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 02:20pm توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی متفرق درخواست میں فریقین سے جواب طلب کیس کی سماعت 20 فروری تک کے لئے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 04:46pm امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی، عمران خان پی ٹی آئی کی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 12:54pm پی ٹی آئی کو عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، زمان پارک پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود رات گئے کارکن پہنچ گئے، حکومت کیخلاف نعرے بازی
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 11:49pm پی ٹی آئی کا نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر آج سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ دالت میں محسن رضا نقوی پر جانبداری کا الزام لگایا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 10:12pm ’عمران خان نااہلیت کے دہانے پر، بڑے فیصلے آنے والے ہیں‘ صوبائی انتخابات میں تاخیر ممکن ہے، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 02:08pm خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں بریت درخواستوں پر نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:07am عمران خان کا الیکشن کمیشن کیخلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان ملک تباہی سے بچانے کے لئے پوری قوم کو پر امن احتجاج کرنا ہوگا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 04:13pm ن لیگ اور دیگر جماعتوں کے لوگ پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو لیگی رہنماؤں سے رابطے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 03:06pm ’عمران اپنے بیانیہ سے بیک آؤٹ کرگئے، پرویزالٰہی رشتہ داروں کیخلاف ہوگئے‘ محسن نقوی کی تقرری آئینی طریقے سے ہوئی، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:57am عمران خان حملہ: وفاقی حکومت نے بھی جے آئی ٹی تشکیل دے دی پانچ رکنی ٹیم کی سربراہی آئی جی ریلوے کریں گے
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 09:51am نگراں وزیراعلیٰ بننے والے پرویزالٰہی کے قریبی رشتہ دار محسن نقوی کون ہیں پی ٹی آئی اور چوہدری پرویزالٰہی نے اس تقرری کی شدید مخالفت کی ہے