پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 08:50am ہمیں ایک بڑی عوامی تحریک کی جانب دھکیلا جارہا ہے، عمران خان عمران خان کی شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:55pm الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑوں گا لیکن پارٹی کا کوئی عہدہ قبول نہیں، شاہد خاقان مفتاح ٹھیک کام کر رہے تھے، انہوں نے جو مشکل فیصلے کرنے تھے وہ کر دیئے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:46pm اب مجھ پر تیسرا حملہ دہشت گردی کے طرز پر ہوگا، عمران خان این آر او دینے اور فیض حمید کو عہدے سے ہٹانے پر جنرل باجوہ سے اختلاف ہوا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 01 فروری 2023 05:40pm پانچ کے ٹولے نے ملک کو برباد کردیا، مریم نواز 'جسے عمران آنکھ، کان اور ناک کہتا تھا وہ افغانستان میں کھڑا قہوہ پیتے کہتا تھا سب ٹھیک ہوجائے گا'
پاکستان شائع 01 فروری 2023 04:39pm ’عوامی عہدہ چھوڑنے کے بعد درخواست قابل سماعت نہیں‘، ٹیریان کیس میں عمران کا جواب مسلمہ اصول ہے اگر ایک بار جج کیس سننے سے انکار کر دے تو دوبارہ کسی جج کا یہ کیس سننا غیر مناسب ہے، جواب کا متن
پاکستان شائع 01 فروری 2023 02:52pm ’عمران خان کے دور کے مقابلے میں مہنگائی آج 27 فیصد پر پہنچ چکی ہے‘ عمران خان پر 90 لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں نے اعتماد کا اظہار کیا، فرخ حبیب
پاکستان شائع 01 فروری 2023 01:19pm عمران خان حملہ : جے آئی ٹی رپورٹ میں تیسرے حملہ آور کے شواہد سامنے آگئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تفصیلات عدالت میں جمع کروادیں
پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:43am توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر کی چند روز میں جواب جمع کرانے کی یقین دہانی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کیس سے متعلق اعتراضات جمع کرا دیے
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 01:31pm عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں کیلئے امیدواروں کے حتمی انتخاب کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹر سے ملاقاتیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 11:01am احتجاج، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے سماعت 10 فروری تک کے لئے ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:08am توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر سابق وزیراعظم کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:01pm عمران خان کا زمان پارک سے بنی گالا منتقل ہونے کا فیصلہ جو آئین شکنی کا مرتکب ہوگا تو آئین میں اس کے خلاف راستہ موجود ہے، پی ٹی آئی چیئرمین
▶️ پاکستان شائع 30 جنوری 2023 09:27pm دو غلطیاں عمران، ایک اسحاق ڈار نے کی، مفتاح اسماعیل اگر ہم حکومت نہ لیتے اورعمران خان اپنی مرضی سے آرمی چیف لگاتے دیتے تو مسئلہ ہوتا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:04pm پشاور خودکش دھماکا: ’اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا ثبوت ہے حملہ آوروں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں‘ سیاسی قیادت کی جانب سے مسجد میں کئے گئے خود کش حملے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 12:51pm عمران پر حملے کے مقام سے 31 خول ملے، نوید نے صرف چار گولیاں چلائیں، نئی رپورٹ چار صفحات پر مشتمل جے آئی ٹی رپورٹ میں اہم انکشافات
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:51am عمران خان 33 نشستوں پر اکیلے 13جماعتوں کا مقابلہ کریں گے، بابر اعوان فواد چوہدری کیس میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 07:12pm قومی اسمبلی ضمنی انتخاب، عمران کا تمام حلقوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ عمران خان کی سربراہی میں منعقدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں چار قراردادیں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 02:50pm عمران خان کی سیاست ایک کے بعد دوسرا روپ بدلتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے آصف زرداری کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کردی
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 01:56pm عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کرپٹ اور نااہل حکومت نے معیشت کا ابتر حال کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 08:51am عمران خان نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا تمام اراکین قومی اسمبلی کو بھی زمان پارک بلالیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 09:40pm الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے، شیخ رشید شہباز اور نواز دو مختلف پارٹیاں ہیں، ایک نے ڈیل کی، ایک نے ڈھیل لی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 10:36pm عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، دوران حراست فوادچوہدری کےآئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل تشدد یا بے توقیری آئین کے آرٹیکل 9، 10اے اور 14 کی خلاف ورزی ہے، عمران خان
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 04:44pm عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور اہل خانہ کیلئے خطرات بڑھا دیئے ہیں، بلاول بھٹو عمران کی اہلیہ کے خواب عدالت میں نہیں چلیں گے، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 03:34pm ’فواد کو دہشتگرد کی طرح عدالت لانا حکومتی انتقام کا لیول ظاہر کرتا ہے‘ 'ملک کا آئین و قانون آج کے فرعونوں نے پوری طرح محکوم کر دیا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 03:01pm آصف زرداری پر قتل کی سازش الزام، پیپلز پارٹی کا عدالت جانے کا اعلان عمران خان بیان واپس نہیں لیں گے، توپیپلزپارٹی معاملہ کورٹ میں لے جائے گی، پی پی رہنما
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 10:19pm اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر براہ راست مذاکرے کا چیلنج کرپشن کی کہانی سن کر پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ وزیر خزانہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 08:30pm عمران خان کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر چار سال کی گندگی چار دنوں میں ختم نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 08:11pm زرداری نے مجھے مروانے کیلئے تنظیم کو پیسا دیا، طاقتور ایجنسیز کے لوگ سہولتکار ہیں، عمران خان معیشت کے ساتھ ادارے بھی تباہ ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 04:42pm عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں، لیکن ذہن بنتا ہے انہیں گرفتار کرنا چاہئے: وزیر داخلہ فواد چوہدری کے خلاف بالکل درست ایف آئی آر درج ہوئی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 03:42pm زرداری اور دیگر لوگ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، مراد سعید عمران خان کو قتل کرنے کے لیے پیسے دیے گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنما