فیض حمید پر اور بھی الزامات ہیں جن پر کارروائی ہوگی: وزیر دفاع 'فیض حمید اب شواہد کے ساتھ عمران خان کے خلاف گواہی دینے جا رہے ہیں' اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 02:53pm
’ایک نجی درخواست۔۔۔‘: عمران خان سے متعلق جمائمہ کا ایلون مسک کو خط ”ایکس“ ہی وہ واحد پلیٹ فارم ہے جہاں وہ دنیا تک اپنی بات پہنچا سکتی ہیں: جمائمہ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:53pm
9 مئی: فیض حمید کی سیاسی مداخلت ثابت ہوئی تو عمران خان کو بھی سزا ہوسکتی ہے، رانا ثنااللہ ’فیض حمید سمیت جو ذمہ دار ہوا اس کا ٹرائل ہوگا‘، آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 10:14pm
فیض حمید بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان دیں گے: فیصل واوڈا کا دعویٰ شدت پسند جماعتوں پر پابندیاں لگتی ہیں، پی ٹی آئی پرپابندی سے متعلق کہنا قبل از وقت ہے، عطا تارڑ اور فیصل واوڈا کی آج نیوز کے پروگرام ’رو برو‘ میں گفتگو شائع 11 دسمبر 2025 10:41pm
جنرل فیض کو اپنے جرائم کی سزا ملی، عمران خان مکافات عمل سے گزر رہے ہیں: بلاول عمران خان طاقت کے نشے میں دھمکیاں دیتے تھے، آج مکافات عمل سے گزر رہے ہیں: چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 11 دسمبر 2025 07:37pm
فیض حمید کو سزا: ’عمران خان کے لیے کیا نتائج ہوں گے‘ آئی ایس پی آر کے مطابق، جنرل فیض کے ساتھ تین مزید فوجی افسران بھی فوجی تحویل میں لیے گئے تھے۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 04:47pm
گورنر راج اور عمران خان کی منتقلی: پی ٹی آئی کے مستقبل پر چہ مگوئیاں تیز ایک کو مائنس کیا گیا تو پھر کوئی بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر شائع 11 دسمبر 2025 09:18am
پی ٹی آئی نے پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جائزہ کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 11 دسمبر 2025 12:22am
عمران خان کو اڈیالہ سے کہیں اور منتقل کرنے کی کوئی بات زیرِ غور نہیں: جیل ذرائع عمران خان کو جہاں منتقل کیا جائے گا، ہم بھی وہاں ہوں گے: پاکستان تحریک انصاف اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 08:21am
اڈیالہ جیل سے منتقلی کی صورت میں عمران خان کو کہاں رکھا جاسکتا ہے؟ عمران خان کی کسی اور صوبے کی جیل منتقلی پر غور شروع کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 06:37pm
’حکومت کا عمران خان کو دوسری جیل منتقل کرنے پر غور‘ حکومت کو سیکیورٹی و انتظامی اقدامات پر نظرثانی کرنا پڑ رہی ہے: اختیار ولی شائع 10 دسمبر 2025 11:28am
اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال، بعض پی ٹی آئی رہنما زخمی پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ بھی کیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 12:32pm
بانی پی ٹی آئی پاکستان میں سری لنکا، بنگلہ دیش یا نیپال جیسا ماحول بنانا چاہتے ہیں: طلال چوہدری پی ٹی آئی کے بقا کا ماڈل الطاف حسین جیسا ہے، سیاسی استحکام کو کوئی خطرہ نہیں، سینئر رہنما مسلم لیگ ن شائع 09 دسمبر 2025 11:25pm
پی ٹی آئی نے عمران خان کی جیل سہولیات سے متعلق قائم کمیٹی کی حکومتی پیشکش قبول کرلی پارلیمانی لیڈرز کمیٹی کے لیے پی ٹی آئی کے وکلا پارلیمنٹیرینز کے نام دیں گے: مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں فیصلہ شائع 09 دسمبر 2025 12:37am
رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا عندیہ دے دیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر غداری کیس کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا: مشیر وزیراعظم شائع 08 دسمبر 2025 11:31pm
کہتے ہیں خیبرپختونخوا سیکیورٹی معاملات پر سنجیدہ نہیں، آپ اپنی پالیسیاں تبدیل کریں: سہیل آفریدی دو سیاسی مسخرے وزرا آکر عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہیں، ہمیں تصادم کی سیاست نہیں کرنی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 08 دسمبر 2025 12:53am
اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو کسی صورت ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: خواجہ آصف افغانستان خونریزی کے لیے بندے بھیجے گا، تو ہم افغانستان کے اندر جاکر جواب دیں گے، وزیر دفاع شائع 07 دسمبر 2025 11:19pm
ذہنی مریض کے دور میں جب بھارت نے حملہ کیا تو کہتا تھا میں کیا کروں؟ عطا اللہ تارڑ لوگوں کی عزتیں اچھالنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں: مریم اورنگزیب شائع 07 دسمبر 2025 07:10pm
ہم ٹکراؤ کرنے نہیں آئے لیکن کچھ چیزوں کی وضاحت ضروری ہے، بیرسٹر گوہر ہم ٹکراؤ کرنے نہیں آئے لیکن کچھ چیزوں کی وضاحت ضروری ہے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2025 09:15am
عمران خان، شاہ محمود سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد محکمہ داخلہ پنجاب نے فہرست اور سفارشات وفاقی حکومت کو بھجوائی تھیں۔ اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 08:09pm
ادارے کے خلاف ایسی زبان استعمال کی جائے تو جواب دینا فطری ہے، خواجہ آصف اِن کے صوبوں میں شہادتیں ہوتی ہیں مگر یہ لوگ شہدا کے جنازوں میں شرکت تک نہیں کرتے، خواجہ آصف شائع 06 دسمبر 2025 05:33pm
خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی خیبرپختونخوا کابینہ نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کو مقدمات واپس لینے کی سفارشات تیار کرنے کی ہدایت کردی شائع 05 دسمبر 2025 10:48pm
ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا پیر کا سورج دشمنوں کے قلع قمع کے لیے ہوگا، ریاست نے بتادیا دشمن سے منصوبہ بندی غداری ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 05 دسمبر 2025 09:25pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی روشنی میں تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی شائع 05 دسمبر 2025 09:24pm
علیمہ خان کے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل آگیا علیمہ خان جس جنگ کی بات کر رہی ہیں، اگر بھارت نے ہم پر دوبارہ مسلط کی تو بھارت کے ساتھ یہ بھی بین کریں گے: وزیر دفاع شائع 04 دسمبر 2025 12:24am
عمران خان کی جیل میں ہلاکت: بھارت اور افغانستان کا پروپیگنڈہ دم توڑ گیا ہمشیرہ عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 10:53am
عظمی خان کو پریس کانفرنس نہ کرنے کی شرط پر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی: رانا ثنا اللہ کا انکشاف فیملی اور وکلا سے ملاقات عمران خان کا حق ہے لیکن سیاست کی اجازت نہیں دے سکتے، سابق وفاقی وزیر شائع 02 دسمبر 2025 10:11pm
’عمران خان کی صحت ٹھیک ہے لیکن وہ قیدِ تنہائی میں ہیں‘، عظمیٰ خان کی ملاقات کے بعد گفتگو جیل حکام کی جانب سے عظمیٰ خان کو آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی تھی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 07:47pm
ممکنہ خطرات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ، 5 پکٹس پر پولیس نفری تعینات 700 سے زائد کی پولیس نفری غیرمعینہ مدت کے لیے تعینات، اہلکار ربر کی گولیوں اور آنسو گیس سے لیس ہوں گے۔ شائع 28 نومبر 2025 09:42pm
عمران خان صحت مند، کھانے میں دیسی مرغی اور مچھلی دی جاتی ہے: جیل ذرائع کا دعویٰ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم کی صحت، ملاقاتوں اور سہولیات سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں شائع 28 نومبر 2025 06:09pm