پاکستان شائع 08 فروری 2023 10:25am توڑ پھوڑ کیس: عمران خان و دیگر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ کا چالان اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش
پاکستان شائع 07 فروری 2023 11:26pm ملک میں روز غیر آئینی کام ہوتے ہیں مگر اس پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا، عرفان قادر ہر غیر آئینی کام پر آرٹیکل 6 کی کارروائی بھی نہیں ہوتی، ماہر قانون
▶️ پاکستان شائع 07 فروری 2023 09:35pm حکومت 8 ماہ سے ہے لیکن معمولی اختیارات ڈیڑھ ماہ پہلے ملے، جاوید لطیف کا دعویٰ 26 نومبر 2022 کی رات 11 بجے کے بعد تھوڑی آزادی ملنا شروع ہوئی تھی، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 08:38pm عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیئے جانے کا دعویٰ کردیا اے پی سی میں شرکت کے لئے سوچ بچار کر رہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:24pm عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:10pm نیب ترامیم سے کن کن کیسز کو فائدہ پہنچا ؟ سپریم کورٹ نیب ترامیم سے ختم یا متعلقہ فورم پر منتقل ہونے والے کیسز کی تفصیلات طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 11:51am توشہ خانہ کیس: عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عمران خان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 08:18pm جیل بھرو تحریک کیا ہے اور کس طرح اُلٹی پڑسکتی ہے؟ پاکستان میں اس کی صرف ایک مثال ہے اور وہ انتہائی پرتشدد ہے۔
پاکستان شائع 06 فروری 2023 06:14pm چند دنوں میں جیل بھرو تحریک کی تاریخ کا اعلان کروں گا، عمران خان کئی لوگوں کا تشدد کے بعد ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہوا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 06 فروری 2023 03:27pm قومی اسمبلی ضمنی انتخابات: عمران خان نے کوآرڈینیٹر کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں انتخابی مہم میں پارٹی بیانیے اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 03:12pm پنجاب میں ہیلتھ کارڈ اسکیم ختم، عمران خان شدید برہم ہیلتھ کارڈ اسکیم کا خاتمہ ان دو کرپٹ خاندانی جماعتوں کی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، عمران خان
پاکستان شائع 06 فروری 2023 12:42pm عمران خان پہلے خود جیل جائیں پھر جیل بھریں، مریم نواز صوبائی حکومتیں پی ٹی آئی کی تھیں ، مہنگائی کا الزام صرف شہبازشریف کے سرکیوں؟
پاکستان شائع 05 فروری 2023 09:11pm جیل بھرو تحریک: عمران خان نے چار لاکھ کارکنان کی گرفتاریوں کا ٹاسک دے دیا جیل بھرو تحریک کو 3 مرحلوں میں آگے بڑھایا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 06:54pm ’لوگوں کو کہتا ہے جیل بھرو، خود زمان پارک کے بنکر میں چھپا بیٹھا ہے‘ یہ پہلی بار بے فیض ہوئے ہیں، ان کو سمجھ نہیں آرہی کیا کریں، مریم نواز
پاکستان شائع 05 فروری 2023 05:43pm ’بیٹا جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا‘ 25 مئی کو تم نے اسلام آباد لاک کرنے کیلئے آنا تھا، پھر تمہارے ساتھ جو ہوا وہ تمہیں یاد ہونا چاہئیے، رانا ثناءاللہ
پاکستان شائع 05 فروری 2023 09:12am عمران خان کا ضمنی انتخابات سے قبل سندھ، کراچی کا تنظیمی سیٹ اپ تبدیل کرنے پر غور کراچی بلدیاتی انتخابات میں کم نشستیں ملنے پر اپنے عہدیداروں سے جواب طلب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:01pm جیل بھرو تحریک: عمران خان گرفتاریوں کا اعلان کب کریں گے؟ شیخ رشید کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج ہوا، ناصر حسین شاہ
پاکستان شائع 04 فروری 2023 07:36pm عمران خان کو جیل بھرو کے بجائے ڈوب مرو تحریک کا اعلان کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب کے پی کو 417 ارب روپے کے علاوہ 70 ارب روپے اضافی رقم دی جاتی ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 04 فروری 2023 06:05pm جیل بھرو تحریک: ’کیا خان صاحب ضمانت کی درخواستیں واپس لیں گے؟‘ 'کیا پی ٹی آئی کے دیگر رہنما بھی جیل جائیں گے؟'
پاکستان شائع 04 فروری 2023 04:32pm ’ورکرز اور قوم تیاری کرلے، ہم جیل بھرو تحریک شروع کریں گے‘ جیسے ہی سگنل دوں گا ہم گرفتاریاں دیں گے، عمران خان
پاکستان شائع 04 فروری 2023 09:32am عمران خان کی ٹویٹ پر اسحاق ڈار کا ردعمل آگیا عمران خان نے حکومت پر دہشتگردی کو ناک تلے پھیلانے کا الزام لگایا تھا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 08:52pm کبھی سر جوڑنے کی دعوت تو دوسری طرف ہمارے خلاف پرچے کاٹے جا رہے ہیں، شاہ محمود صبر کا امتحان نہ لیا جائے، کسی کو انتقامی کارروائیوں کی اجازت نہیں دیں گے، فرخ حبیب
پاکستان شائع 03 فروری 2023 03:27pm عمران خان کے انتخابات نہ لڑنے کے فیصلے پر پی ڈی ایم نے یوٹرن لے لیا پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات میں مل کرحصہ لینے پرغور
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 03:02pm عمران ریاض کا نام مقدمے سے خارج ، رہا کرنے کا حکم صحافی کو گزشتہ روز لاہورائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 12:38pm عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان قومی اسمبلی حصہ لیں گے
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:50am حکومت نے دہشت گردوں کو اپنی نگرانی میں پنپنے دیا، عمران خان شہبازشریف اتنے بے شرم کیسے ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 09:40am وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی دعوت قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:47pm عمران خان کا صدر کو خط، گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں پر بھی نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 02 فروری 2023 12:10pm شاہد خاقان کے استعفیٰ کے بعد لیگی ارکان پارٹی سے ناطہ توڑنے لگے لیگی ایم پی اے رائے حیدر خان نے پارٹی سے ناطہ توڑ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:17pm عمران خان کیخلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ عدالت نے کیس کی سماعت 9 فروری تک کے لئے ملتوی کردی