پاکستان شائع 14 فروری 2023 03:29pm پرویز الہیٰ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ چوہدری پرویز الہیٰ کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 14 فروری 2023 02:06pm عمران کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں، جلاؤ گھیراؤ جیل بھر دو ان کا ایجنڈا ہے، مریم نواز عمران خان آج کہتے ہیں امریکا نے نہیں باجوہ نے سازش کی، مریم نواز
پاکستان شائع 14 فروری 2023 11:43am توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر نے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا وکیل عمران خان کی ضمنی انتخابات کے بعد کی تاریخ دینے کی استدعا
پاکستان شائع 13 فروری 2023 08:46pm خواتین کارکنان نے عمران سے جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں دینے کی اجازت مانگ لی خواتین کارکنان حقیقی آزادی کا پیغام گھر گھر لیکر جائیں اور قوم کو قانون کی بالادستی کیلئے تیار کریں، عمران
پاکستان شائع 13 فروری 2023 04:53pm کرکٹ میچ جیتنے والے کو حکومت دینا انصاف نہیں، آفتاب شیر پاؤ عمران خان کی حکومت آئینی طریقے سے ختم ہوئی، چیئرمین قومی وطن پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:28pm پی ٹی آئی کے مقابلے میں نئی ذمہ دار اپوزیشن بنے گی، فواد چوہدری مزید لوگ ن لیگ کو چھوڑیں گے، تحریک انصاف کے مقابلے میں نئی ذمہ دار اپوزیشن بنے گی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 13 فروری 2023 03:45pm تھوڑے سے ڈالرز کیلئے ہم نے امریکا کو خوش کرنے کی کوشش کی، عمران خان کسی اور ملک کے مفاد کیلئے خارجہ پالیسی بنے تو آپ آزاد نہیں ہوتے، عمران
پاکستان شائع 13 فروری 2023 01:19pm قوم عمران نیازی کی قلابازیوں سے مایوس ہے، انٹرویو پر وزیراعظم ردعمل عمران کی سیاست کی بنیاد جھوٹ ہے جو ہر روز بے نقاب ہورہا ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 01:06pm خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان شائع 13 فروری 2023 09:33am فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان مریم نواز سیکیورٹی کے بغیر نکلیں، ٹماٹر مفت ملیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 12 فروری 2023 11:49pm عمران خان جیل بھرو تحریک پر جلد یو ٹرن لیں گے، شرجیل میمن میرٹ پرفیصلے آجائیں تو عمران خان اور سارا ٹبر نااہل ہوجائے، پی پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 11:41pm واشنگٹن نے سازش نہیں کی، باجوہ نے کہا کہ میں امریکہ مخالف ہوں، عمران خان باجوہ کے نزدیک کرپشن بڑا مسئلہ نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 فروری 2023 08:59am قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ناممکن ہے، عمران خان قوم آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 02:16pm عمران خان خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش زمان ٹاؤن میں خواجہ آصف کے وکیل کی جرح
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 10:26am پی ٹی آئی کی ”جیل بھرو تحریک“ کیلئے رجسٹریشن کا بھرپورآغاز حتمی اعلان کے بعد کارکنان متعلقہ تھانوں میں اپنی اپنی گرفتاریاں دینگے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 09:36pm جنرل باجوہ پر فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہئے، عمران خان کا مطالبہ جنرل باجوہ نے ایک انٹرویو میں ریجیم چینج کا اعتراف کرلیا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 07:24pm وزیرستان کے باسیوں پر قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، عمران خان کیخلاف رٹ دائر عمران خان ذرائع بتانے میں ناکام ہوئے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، درخواستگزار
پاکستان شائع 10 فروری 2023 03:29pm لاہور: عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص گرفتار پولیس تلاشی کے دوران کارکن سے پستول برآمد
پاکستان شائع 10 فروری 2023 01:17pm سپریم کورٹ نے عمران خان کے کنڈکٹ پر سوالات اٹھادیے کیا ووٹنگ سے اجتناب کرنے والے کا عدالت میں حق دعوی بنتا ہے؟
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:05am عمران خان پیش نہ ہوئے تو ضمانت قبل از گرفتاری پر آرڈر جاری کریں گے، عدالت پی ٹی آئی احتجاج کیس میں عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 10:36am عمران خان کو ایک اور کیس میں عدالت پیشی سے استثنیٰ مل گیا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے مقدمے کی سماعت کے دوران وکلا میں دلچسپ نوک جھوک
پاکستان شائع 09 فروری 2023 08:08pm مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، عمران خان حکومت اے پی سی بلائے تو سہی، کانفرنس میں جانے کا فیصلہ بعد میں کریں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 09 فروری 2023 06:01pm عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ، کالعدم ٹی ٹی پی کا بیان جاری عمران خان اور پارٹی کے الزامات پر کالعدم ٹی ٹی پی کی وضاحت
پاکستان شائع 09 فروری 2023 05:11pm صدر علوی کی عمران خان سے ملاقات، الیکشن کی تاریخ اور سیاسی صورتحال پر مشاورت 90 روز میں انتخابات نا ہوئے تو یہ آئین شکنی ہوگی، عمران خان
پاکستان شائع 09 فروری 2023 04:58pm ’جو کہتا تھا 300 ڈیم بناؤں گا قوم کو ڈیم فول بنا گیا‘ چوری آپ نے کی ہے جیلیں بھی آپ بھریں، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 02:59pm موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے، چیف جسٹس موجودہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 03:12pm مبینہ بیٹی کو چھپانے کا کیس: عمران خان کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی استدعا منظور عدالت نے کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 10:06pm ’عمران کو ”باجوہ 2“ مل جائے تو وہ پھر سے وہی سب کرنے کو تیار ہوں گے‘ آپ سو دفعہ الیکشن کرالو، انکل نے تو رونا ہے، مشرف زیدی
پاکستان شائع 08 فروری 2023 02:47pm ’حراستی تشدد، گرفتاریاں اور اغوا خالصتاً سیاسی انتقام ہے‘ ہماری حکومت کے دوران شریفوں اور دیگر کی گرفتاریاں اور کارروائیاں نیب کیسز کا نتیجہ تھیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 02:15pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم نامہ چیلنج کردیا بنکنگ کورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دیا جائے، عمران خان