پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:18am جج دھمکی کیس: ٹرائل کورٹ میں طلبی کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:24pm سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا آڈیو لیکس کی تحقیقات کٓیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی معطل
پاکستان شائع 26 مئ 2023 10:01am سیاسی جماعت عسکریت پسند بننا چاہ رہی ہے تو قانون اپنا راستہ بدلے گا، بلاول 'اصولی طور پر کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت کرتا ہوں'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:59pm تحریک انصاف کو ختم کرنے میں نامعلوم افراد اور پی ڈی ایم کو ناکامی ہوگی، لال چند ملہی ہمارا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان اپنے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:22pm ملیکہ بخاری، مسرت اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 13ماہ میں بننے والے بیانیے کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ ہوا، مسرت،جمشید چیمہ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 05:50pm چیف جسٹس نے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا پانچ رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 25 مئ 2023 04:51pm ہمیں غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش ناکام ہوگی، عمران خان خوشیاں منانے والے جان لیں تحریک انصاف کو نہیں جمہوریت کو کچلا جارہا ہے، عمران خان
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:52pm عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 70 پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل شیخ رشید، شہریار آفریدی، مراد سعید اور علی محمد خان کا نام بھی ای سی ایل میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:14pm پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ق لیگ میں مزید اہم سیاسی رہنما بھی شمولیت اختیار کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 01:01pm عمران خان نے آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا آرمی ایکٹ کے تحت رہنماؤں و کارکنان کے کورٹ مارشل کا اقدام بھی چیلنج
پاکستان شائع 25 مئ 2023 08:51am وزیراعظم ’عظمت شہداء کنونشن‘ کے دوران ماؤں کو دلاسہ دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ویڈیومیں شہباز شریف کو اپنے آنسوصاف کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:38pm اسد عمر پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی میں نے عہدوں سے استعفی دیا ہے، پارٹی نہیں چھوڑی، پی ٹی آئی رہنما کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:30pm اگر طاقتور لوگ کہہ دیں میرے بغیر ملک بہتر ہوجائیگا تو میں پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان کارکن اور آفس بیئررز گھروں میں نہ رہیں، کہیں چُھپ جائیں، پی ٹی آئی چیئرمین کی ہدایت
پاکستان شائع 24 مئ 2023 05:43pm لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل زمان پارک میں انٹرنیٹ بندکرنےکےاحکامات جاری ہوئے، رہنما پی ٹی آئی کا دعویٰ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 05:31pm 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں، فیصل واوڈا فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں موجود ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:47pm عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے جبری شمولیتیں کرائی گئیں، شرجیل میمن عمران خان کے لیے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ہی کافی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:02pm تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا، خواجہ آصف عمران خان کے جو عزائم ہیں وہ بھارت کے ہوسکتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:32am عمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری عدالت نے دلائل کیلئے فریقین کو 8 جون کو طلب کرلیا، تفصیلی فیصلہ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 10:00am 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کی کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا آج سے آغاز نیب راولپنڈی میں فیصل واوڈا، شیخ رشید اور علی زیدی آج طلب
پاکستان شائع 24 مئ 2023 09:27am عدلیہ بھی آبدیدہ اور بے بس ہوگئی توملک کا اللہ ہی وارث ہے، شیخ رشید آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشر کانفرنس ہورہی ہیں، سابق وزیر داخلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:38am 2014 میں ہجوم وزیراعظم ہاؤس کے اندرونی دروازے تک پہنچا، پولیس نے کارروائی سے انکار کردیا، فواد حسن فواد بہت سے لوگ 9 مئی کے واقعات کا بوجھ نہیں اٹھانا چاہتے، وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 10:37pm میں آخری سانس تک مزاحمت کروں گا، عمران خان پی ٹی آئی کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا عجوبہ متعارف ہوگیا، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:43pm ’تمہاری کابینہ گرفتاری پر روتی اور تمہیں چھوڑتی جا رہی ہے‘ اصل سیاسی جماعت اور مسلح جتھوں میں فرق ہے، مریم ارنگزیب کے عمران خان اور پی ٹی آئی پر طنز
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:00pm فواد، شیریں مزاری و دیگر فوج مخالف بات کرکے عمران خان کو خوش کرتے تھے، فیاض چوہان جن کو عمران خان نے پنجاب میں وزیر بنایا وہ رجیم چینج میں شامل تھے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:00pm شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان فیاض الحسن چوہان کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 06:32pm عمران خان تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے، عطاء تارڑ 190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا بڑا کرپشن اسکینڈل ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 06:10pm نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی عمران خان سے پوچھ گچھ 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق فیصلے کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کے پاس ہے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:35pm ’لوگ پارٹی چھوڑنہیں رہے،کنپٹی پربندوق رکھ کرچھڑوائی جارہی ہے‘ پارٹی اس طرح ختم ہوتی ہے جیسے پی ڈی ایم ختم ہورہی ہے، عمران
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:28am القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 31 مئی تک جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 12:41pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں طلب آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، الیکشن کمیشن