لائف اسٹائل شائع 31 مئ 2023 02:10pm شاہ رُخ اور میسی بھی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ گئے جمشید دستی نے پریس کانفرنس کی ویڈیوشیئرکردی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:16pm عمران خان نے ڈاکٹر رضوان تاج کو بھی 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا رضوان تاج عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں اور میڈیا میں اسے نشر کریں، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:43pm جیل میں قید خواتین سے بدسلوکی کا سوچ بھی نہیں سکتے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب الزامات کے حوالے سے آئی جی پنجاب وضاحت کرچکے ہیں، محسن نقوی
پاکستان شائع 31 مئ 2023 11:44am عمران خان کے دیرینہ ساتھیوں نے بھی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا نوشہرہ کی اہم سیاسی شخصیت کےاڑان بھرنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 10:16am عمران خان پرملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، وہی سارے معاملے کے ’آرکیٹیکٹ‘ ہیں،رانا ثناء اللہ 'عمران اپنی گرفتاری سے پہلے سب کچھ طے کر کے گئے تھے'
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:34pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار ملزمہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 30 مئ 2023 10:14pm آسٹریلوی ہائی کمشنر کی عمران خان سمیت کئی پاکستانی سیاست دانوں سے غیرمعمولی ملاقاتیں آج ہی کے روز آسٹریلوی ہائی کمشنر جہانگیر ترین، مریم نواز اور نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کرچکے ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:27am ’عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان آخری تباہی میں عارف علوی نے کرداراداکیا‘ کوئی گھنٹوں میں جائے گا، کوئی دنوں میں، آخر میں سب خالی ہوجائے گا، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:33pm صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے سمیع ابراہیم 24 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:44pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فوادچوہدری کو شامل تفتیش کرلیا شیخ رشید نے بھی نیب میں جواب جمع کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:48pm عمران خان کے گھر کے دوبارہ سرچ وارنٹ جاری ایسا کوئی قانون نہیں کہ سرچ وارنٹ منسوخ کیے جائیں، عدالت
لائف اسٹائل شائع 30 مئ 2023 12:47pm لندن کنسرٹ: ابرارالحق کو اپنی ’غلطی‘ کااحساس ہوگیا 'لوگ مجھ سے مایوس ہیں تو مجھے یہاں نہیں آنا چاہیے تھا'
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:52pm جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ضمانتی مچلکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:23pm عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس کی تھی
پاکستان شائع 30 مئ 2023 11:30am نئے قانون سے مائنس عمران اور پلس نواز فارمولا وجود میں آسکتا ہے، شیخ رشید رات نیب نوٹس موصول ہوا، آج تحریری جواب دے رہا ہوں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:01pm پارٹی رہنماؤں کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری فواد چوہدری کے کزن فوق شیر باز نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 10:53am پراسیکیوشن ونگ پنجاب کا خواتین ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ملزم خواتین سے پیٹرول سے بھری بوتلیں برآمد ہوئیں، درخواست
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:25am راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، شیخ رشید، فواد چوہدری، پرویز خٹک آج نیب میں طلب شیخ رشید کی عدم پیشی پر وارنٹ جاری کئے جانے کا امکان
پاکستان شائع 29 مئ 2023 10:14pm اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز سے ملاقاتیں منصورعثمان نے دونوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی، اہم مقدمات اور دیگر امور پر مشاورت کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 07:06pm 9 مئی واقعہ: عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے جے آئی ٹی نے عمران خان کی لیگل ٹیم سے درخواست وصول نہیں کی، وکیل
پاکستان شائع 29 مئ 2023 06:21pm عمران خان کا دعویٰ مسترد، خواتین سے بدسلوکی کی خبر من گھڑت ہے، ڈاکٹر انوش مسعود جیل میں ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کی کسی خاتون نے کوئی شکوہ نہیں کیا، ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر
پاکستان شائع 29 مئ 2023 03:16pm عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط لکھا جائے گا
پاکستان شائع 29 مئ 2023 02:31pm این سی اے اسکینڈل : عمران خان کی اسلام آبادہائی کورٹ پیشی پر سرکلر جاری آئی جی اور ضلع انتظامیہ کو سیکورٹی انتظامات کی ہدایت
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 02:04pm ابرارالحق کو پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ مہنگا پڑگیا کانسرٹ علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:19am پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ٹویٹر پر خصوصی آڈیو پیغام آج جو دہشت گردی اور غداری کے فتوے لگاتے ہیں یہ لوگ کون ہیں، مراد سعید
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:07am گلوگار سلمان احمد کی بہن کا شوہر کی بازیابی کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع عدالت کی سلمان احمد کے بہنوئی کی بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت
پاکستان شائع 29 مئ 2023 09:36am ماوں بہنوں کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حملہ آور جتنا مرضی اثرو رسوخ والا ہو وہ چھوٹے گا نہیں، محسن نقوی
پاکستان شائع 29 مئ 2023 09:23am حکومت نے مذاکرات پی ٹی آئی کی ’اصلاح‘ سےمشروط کردیے سعد رفیق کے انکار کے بعد اسحاق ڈار نے مذاکرات ممکن قراردے دیے
پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:57am عمران خان کو ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا پی ٹی آئی چیئرمین نے ٹویٹ کے ساتھ گمراہ کُن ویڈیو بھی شیئرکی تھی
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:26am ’ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا‘ مراد سعید کو عمران خان نے چھپایا ہے یا انھیں پتا ہے کہ وہ کہاں چھپے ہیں، فیصل واوڈا