پاکستان شائع 19 مئ 2023 10:02pm عمران نیازی ریاستی اداروں کی تحقیر کی کوشش میں مگن ہوگیا، وزیراعظم 9 مئی کے بارے میں جتنا سوچتا ہوں اتنا غصے میں اضافہ ہوتا ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 19 مئ 2023 09:34pm “ عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا “ جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا وہی اسے پرانی پوزیشن پر لا رہے ہیں، رہنما پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 09:47pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس : عمران خان ایک بار پھر نیب طلب نیب ٹیم نوٹس کی تعمیل کیلئے زمان پارک پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 09:26pm حکومت حملوں میں ملوث افراد کا ثبوت دے ہم انہیں خود پکڑوائیں گے، عمران خان کسی کو پورے گھر کی تلاشی کی اجازت نہیں دے سکتے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 08:44pm شاہ محمود قریشی نے رہائی کیلئے حلف نامہ دینے سے انکار کردیا، پی ٹی آئی 'بطور وائس چیئرمین پی ٹی آئی مناسب حد تک تو انڈر ٹیکنگ کیلئے تیار ہوں لیکن اس طرح کی انڈر ٹیکنگ نہیں دے سکتا'، قریشی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 12:47pm جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمران خان دہشت گردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 12:10pm ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہی ہوں گے، کوئی نیا قانون نہیں بنایا، وزیر دفاع الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:27pm جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 10:31am ظل شاہ قتل کیس: عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کا عبوری ضمانت کی درخواست پر اعتراض عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:41pm عمران خان کو بطور سابق وزیراعظم سیکیورٹی فراہم کردی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پر پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:10pm کپتان کے ساتھی عثمان ترکئی اور بلند ترکئی کا پیپلزپارٹی میں جانے کا فیصلہ دونوں رہنماؤں کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:08pm 60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران کو تحفظ دینے کیلئے خط لکھا ہے، فضل الرحمان ہمیں اپنے ملکی معاملات میں کسی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:06pm توشہ چور نے معیشت اور نوجوانوں کا روزگار تباہ کیا، مریم نواز 9 مئی اصل میں نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے کی مذموم سازش تھی، سینئر نائب صدر ن لیگ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:25pm عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کُھل کر مذمت کرنی چاہئے، صدر مملکت اب پورے ملک میں ایک ساتھ ہی الیکشن ہوں گے، عارف علوی
پاکستان شائع 18 مئ 2023 07:29pm شناخت پریڈ، پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ملزمان پر جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے
اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 03:51pm عمران خان کا پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کے خلاف بڑا فیصلہ پارٹی چھوڑنے والوں سے رابطے مکمل منقطع کئے جائیں، عمران خان
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:02pm حکومت خود دہشت گرد ساتھ لاکر زمان پارک میں دکھائے گی، بابر اعوان خوف سے کوئی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 01:03pm سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:36am عمران خان کی گرفتاری: حکومت نے پیروی کیلئے 2 پبلک پراسیکیوٹر تعینات کردیے دونوں پراسیکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:44am عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ملتوی عمران خان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:31am عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت ذمہ دار افسران کیخلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:12am زمان پارک میں دوپہر 2 بجے تک کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی، نگراں وزیراطلاعات پنجاب عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان نہیں، 'جواب کا انتظار'۔
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:02am 40 دہشت گرد میرے گھر میں ہیں تو ضرور آئیں لیکن وارنٹ لے کر آئیں، عمران خان پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات کو عمران خان کا جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:36pm عمران خان اور ان کی اہلیہ نیب میں پیش نہیں ہوئے، جواب جمع کرادیا نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج طلب کر رکھا تھا
▶️ پاکستان شائع 17 مئ 2023 11:35pm ایم پی او کو استعمال کرکے والدہ کو بار بار گرفتار کیا جارہا ہے، ایمان مزاری کسی کو قانونی جواز کے بغیر گرفتار نہیں کرسکتے، رہنما ن لیگ سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 10:09pm بدقسمتی سے پی ٹی آئی دوسری ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے، فیصل واوڈا ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا نہیں ملی تو بہت بُرا ہوگا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 08:19pm پی ٹی آئی وہ گینگ ہے جو غلط وجوہات کی بنیاد پر بنی، مریم نواز پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی گئی نہ چیک کیا گیا اور 9 مئی کا واقعہ رونما ہوگیا، چیف آرگنائز ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 11:45pm زمان پارک میں پولیس آپریشن کا خدشہ، یہ میری آخری ٹویٹ ہے، عمران خان زمان پارک میں 40 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے کم از کم 400 پولیس والوں کو جانا ہوگا، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 17 مئ 2023 05:11pm 190 ملین پاؤنڈ کا کیس؛ نیب کا عمران خان کی پوری کابینہ کو طلب کرنے کا فیصلہ عمران خان کی پوری کابینہ کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے
پاکستان شائع 17 مئ 2023 05:06pm اگر نام لے رہے ہیں تو تمام لیڈر شپ کا لیں، فواد چوہدری کی اہلیہ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل میں نے عمران خان سے گلہ نہیں کیا بلکہ حقیقت بیان کی ہے، حبا فواد