پاکستان شائع 06 مئ 2023 12:54pm عمران خان کو 4 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی انسداد دہشتگردی مقدمات میں 10 اور 11 مئی کو طلب
پاکستان شائع 06 مئ 2023 12:29pm پی ٹی آئی کے لیے بین الریاستی تعلقات سمیت ہر چیز ایک کھیل ہے، وزیراعظم بلاول کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کی تنقید کیخلاف وزیراعظم کا ردعمل
پاکستان شائع 06 مئ 2023 10:57am عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کے نوٹس خلاف قانون قرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی درخواست پرفیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 06:21pm توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ، 10 مئی کو عدالت طلب واجہ حارث نے درخواست گزار کی شکایت قابلِ سماعت ہونے کی مخالفت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 10:02pm بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا غلط بیانی اور جھوٹے الزامات عائد کیے، مریم نواز 7 روز میں غیرمشروط معافی مانگیں، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 04 مئ 2023 06:39pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور سکھر جیل سے رہا جیل سے رہائی پر حلیم عادل شیخ اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے استقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 09:41pm ’قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا‘ کیا ان کے لیے کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے؟ عمران خان کا بلاول کے دورہ بھارت پر ردعمل
شائع 04 مئ 2023 04:25pm ن لیگ نے عمران اور ثاقب نثار کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا الیکشن کو جانوروں کی خریداری بنا دیا گیا ہے، ریفرنس کا متن
پاکستان شائع 04 مئ 2023 03:52pm عمران خان کیخلاف ویلفیئر ہوم کا سرکاری بجٹ بند کرنے پر درخواست دائر درخواست میں عمران خان پر امانت میں خیانت کا الزام لگایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:17pm پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا وفاقی وزیر تحریری معذرت کریں، اور ملک کے معروف اخبارات میں معذرت نامہ شائع کروائیں، نوٹس
پاکستان شائع 04 مئ 2023 12:01pm سرکار نے عمران خان کو پکڑنا ہو تو میانوالی میں مقدمہ درج کر کے پکڑ لے، اے ٹی سی جج عمران خان اے ٹی سی آتے ہیں تو ضمانت میں توسیع کردی جائے گی، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:57pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت مکمل نہ ہونے کا علم تھا، عون چوہدری دوران عدت نکاح کیس میں عون چوہدری کا بطور گواہ بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 10:34am کسی بیرونی ایجنسی سے خطرہ نہیں، مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا، عمران خان اسلام آباد روانگی سے قبل 4 نکاتی خصوصی ویڈیو پیغام جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 07:22pm عمران کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت، 7 میں شامل تفیش ہونے کا حکم عبوری ضمانت کی سات درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، دو میں توسیع
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:31pm جس طرح چیف جسٹس بحال ہوئے اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے، وزیر داخلہ کی دھمکی سینئر جج منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ نے کہا جج کے روپ میں یہ سیاستدان ہیں، رانا ثناء
پاکستان شائع 03 مئ 2023 09:20pm عمران خان کا کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کل لاہور سے صبح 8 بجے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 06:36pm عمران خان اور ثاقب نثار کیخلاف ٹکٹ کے بدلے رشوت لینے کے الزام میں ریفرنس دائر عمران خان کو پارٹی چئیرمن کے عہدے سے معطل کیا جائے، ریفرنس میں استدعا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 02:42pm عمران خان کو 10 دن آرام کا مشورہ اصل میں مقدمات سے بچنے کا مشورہ ہے، رانا ثنا پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بھی مقدمات سے بچنے کیلئے توڑگئیں، وزیرداخلہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 02:34pm بشریٰ بی بی کے شاپنگ رحجانات سے عمران خان بھی حیران 'اپنی زندگی میں ایسا انسان نہیں دیکھا' تازہ انٹرویو کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پروائرل
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:12pm زمان پارک پولیس تشدد کیس: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب عدالت طلب اگر ریکارڈ پیش نہیں کیا جا رہا تو ذمہ دار افسروں کو بلا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 02:45pm عمران خان کی طبعیت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ احتیاط نہ کی تو انفیکشن کا خطرہ ہے، ڈاکٹرز
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 05:22pm وارننگ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی اگر عمران خان کل عدالت پیش نہ ہوئے تو ان کی ضمانت خارج کردی جائے گی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 03 مئ 2023 10:13am 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں: عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوں گے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج 9 مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں میں اسلام آباد...
پاکستان شائع 03 مئ 2023 09:41am توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل طلب کرلیے
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:24pm ’سابق جنرل نے تمہیں اور تم نے 22 کروڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا‘ قوم کو 4 سال سمجھ نہیں آیا ملک اور عوام کو تم نے کیسے لوٹا، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید
پاکستان شائع 02 مئ 2023 09:14pm سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانا گیا تو سڑکوں پر نکلوں گا، عمران خان نیب جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کنٹرول کرتے تھے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:49am عمران خان کی پیشی کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے درخواست دائر درخواست میں گاڑی کے احاطہ عدالت میں داخلے کی اجازت بھی مانگی گئی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 02:21pm تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا، عمران خان مجھے وزیر آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:34am عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی درخواست میں مقدمات اور طلبی کے نوٹسز کی کارروائی کو معطل کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:00am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس: دستاویزات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور لاہور ہائیکورٹ نے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب کر لیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ