پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:32pm سائفرکیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت پیر تک ملتوی اسپیشل پراسکییوٹر رضوان عباسی پیرکو اپنے دلائل جاری رکھیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:59am سائفرکیس: فردجرم عائد کرنے کی کارروائی میں کوئی رعایت نہ دینے کا عدالتی اعلان پی ٹی آئی وکلا سماعت روکنے کیلئےکوئی عدالتی حکم سامنے نہیں لاسکے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:10pm عدالت نے سائفر کیس میں اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواست یکجا کردی درخواستوں کو ساتھ لگانے کے احکامات جاری کردوں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 10:41pm آج کے فیصلے کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے، تحریک انصاف پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کا نواز شریف پر کوئی اثر نہیں ہوگا، شہباز شریف
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 02:33pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کے لئے متفرق درخواستیں دائر احتساب عدالت کا 10 اگست 2023 کے فیصلے پر عملدرآمد معطل قراردیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 06:44pm چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم چیلنج کر دیا عمران خان کی 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:36pm عمران سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ پہلے تو چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پر آتے نہیں تھے، اب پروڈکشن آرڈر کا کہہ رہے ہیں، الیکشن کمیشن
▶️ پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 10:53pm ’عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا‘ نواز شریف کو ریلیف ملا تو چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی ملے گا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 02:50pm پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل 5 ماہ بعد منظرعام پر، پارٹی چھوڑنے کااعلان چئیرمین پی ٹی آئی کومفاد پرست لوگوں نے مس گائیڈ کیا، ضلعی صدر میانوالی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 02:18pm شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 12:02pm عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عون چوہدری نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی استدعا کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 02:10pm سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کا بیٹوں سےٹیلیفونک رابطہ کروانے سے انکار کردیا عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایس او پیز جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:34pm 9 مئی کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی زیر صدارت میٹنگ میں اہداف طے کیے گئے، صداقت علی عباسی صداقت علی عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:33pm توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 12:30pm پی ٹی آئی نے عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان کی فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:00pm سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر فرد جرم کے ساتھ تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی، عدالت
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 12:20pm سانحہ 9 مئی جلاؤ گھراؤ کیس: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 09:27pm وفاق کے بعد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا مقامی رہنما پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:56pm عمران خان کی رہائی کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ملزم نے وال چاکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی تھی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 12:23pm چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات پر دو تین دن میں آرڈر جاری کردیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ اڈیالہ میں بی کلاس نہیں دی گئی وہاں واک کیلئےجگہ نہیں، عمران خان کے وکیل کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:50pm عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران خان کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 01:13pm توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے درخواست دائر عدالت کیس کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم اور ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دے، درخواست
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:46am علیمہ خان کے بیان پر صدر عارف علوی کا مؤقف سامنے آگیا علیمہ خان نے کہا تھا کہ عمران خان عارف علوی سے مایوس ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:59pm عمران خان 71 برس کے ہوگئے، سالگرہ کے کیک پر قیدی نمبر درج عمران خان سائفر کیس میں اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے