پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:50am عمران کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی فل بینچ تشکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:04pm سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان جمع، اعظم خان گواہ بن گئے اسد عمر کا نام ملزمان کی فہرست سے غائب
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 12:11pm عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں ریاست کے ساتھ ہے، کاکڑ 'نوازشریف کی واپسی پرممکنہ گرفتاری یا جیل بھیجنے کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے'
دنیا شائع 29 ستمبر 2023 10:40am امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام ناکام، ارکان حق میں بول پڑے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے، امریکی سیکرٹری خارجہ
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 09:15am نظرثانی درخواست واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی کا فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ 'فیض حمید کیخلاف بھی کارروائی ہوتی ہے تو ہوجائے'
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 06:31pm عمران خان سے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور جسٹس عامرفاروق نے تحریری احکامات جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:37pm کرک: پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن پر پولیس کا دھاوا، آنسو گیس کی شیلنگ پولیس نے پی ٹی آئی کے 30 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرکے تخت نصرتی حوالات منتقل کیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 04:48pm عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کیخلاف حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 04:46pm سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو سزا کے بجائے الیکشن لڑنے دیں ایسا نہیں ہونے دیں گے، رانا ثنا جن لوگوں نے جرم کیا ہے وہ حساب بھی دیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 11:24pm سینیٹر افنان اللہ سے ہاتھا پائی کے بعد پی ٹی آئی وکیل شیر افضل کا بیان سامنے آگیا لائیو ٹی وی پروگرام میں لیگی سینیٹر افنان اللہ اور وکیل پی ٹی آئی شیرافضل مروت کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:24pm ’پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں واحد غدار‘ شیر افضل کے الزامات ان کی ذاتی رائے ہے پارٹی کا مؤقف نہیں، شعیب شاہین
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 01:38pm پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراں وزیراعظم ' نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کیخلاف بڑے منصوبے کا حصہ تھے'
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 01:10pm چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار بطورسابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں بہتر کلاس کے حقدار ہیں، اسلام آبادہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 01:27pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع بشریٰ بی بی کیخلاف 3 کیسز کی سماعت ہورہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 02:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کی آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں کرنے کا فیصلہ پراسیکیوشن ان کیمرہ سماعت چاہتی ہے تو الگ درخواست دائر کریں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:44pm عمران خان اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل: نواز شریف والے بیرک میں رکھا جائے گا، ذرائع چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہونے کے بعد اب اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 11:23am عمران خان اڈیالہ منتقل نہ ہوسکے، جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع عدالت نے ایف آئی اے کو جلد چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:21am اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 10:37am چیرمین پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کرنے کی درخواست پر دلائل طلب وکیل ضیاالرحمان نے عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:44am سائفر کیس: درخواست ضمانت کی سماعت ان کیمرا کرنے یا نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ ریکارڈ دیکھ لوں پھر طے کریں گے کیس کس طرح لے کر چلنا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 11:17am اٹک جیل انتظامیہ کی معذرت، اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں عمران خان کو لیے بغیر واپس روانہ سپرنٹنڈنٹ نے سیکورٹی خدشات پر آج حاضری سے استثنیٰ کا خط لکھا تھا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 10:48pm الیکشن سے پہلے عمران کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا انتخابات 28 جنوری بروز اتوار کو ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی پیشگوئی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 08:34pm عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مکمل مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:38pm عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 09:37pm نیب ترامیم کالعدم ہونے سے عمران خان کو ہی نقصان ہوگا، عرفان قادر پریکٹس اینڈپروسیجربل میں آئینی ترمیم ضروری ہے، عثمان شائق
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:46pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 125 اراکین کی ضمانت منظور 2 پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 03:40pm عمران خان کی 9 مقدمات میں درخواستیں خارج کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کا ماضی کرپشن سے پاک ہے، وکیل سلمان صفدر
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:43am چیئرمین پی ٹی آئی کو لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت سے ملاقات کی درخواست کی تھی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا