پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:00pm سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر فرد جرم کے ساتھ تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی، عدالت
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 12:20pm سانحہ 9 مئی جلاؤ گھراؤ کیس: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 09:27pm وفاق کے بعد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا مقامی رہنما پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:56pm عمران خان کی رہائی کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ملزم نے وال چاکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی تھی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 12:23pm چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات پر دو تین دن میں آرڈر جاری کردیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ اڈیالہ میں بی کلاس نہیں دی گئی وہاں واک کیلئےجگہ نہیں، عمران خان کے وکیل کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:50pm عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران خان کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 01:13pm توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے درخواست دائر عدالت کیس کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم اور ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دے، درخواست
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:46am علیمہ خان کے بیان پر صدر عارف علوی کا مؤقف سامنے آگیا علیمہ خان نے کہا تھا کہ عمران خان عارف علوی سے مایوس ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:59pm عمران خان 71 برس کے ہوگئے، سالگرہ کے کیک پر قیدی نمبر درج عمران خان سائفر کیس میں اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:48pm پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کا انٹرویو ’نئی بوتل میں پرانی شراب‘ قرار دے دیا عثمان ڈار کے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 09:35pm عمران خان نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی، 9مئی جنرل منیر کو ہٹانے کیلئے تھا، عثمان ڈار شاید عمران خان کو فوج کے اندر سے بھی حمایت حاصل تھی، عثمان ڈار
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 06:11pm پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو ایک اور منصب سونپ دیا شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر عمران خان کے ترجمان نامزد
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 02:29pm سائفرکیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:21am عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری بنچ نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 12:01pm سائفر گمشدگی کیس :عمران خان کے وکلاء نے ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردی ایف آئی اے چالان میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار ٹھہراچکی ہے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 01:21pm توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، اسد عمر اور فواد پر 11 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی جواب دہ کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 04:00pm چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی نےجیل میں ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن مستردکردیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 10:57am عمران خان کی سکیورٹی کیلئے دائر بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے، ان پر وزیرآباد میں بھی حملہ ہوچکا ہے، وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:40am جنرل فیض حمید فیض آباد معاہدے میں خود اصرار کرکے شامل ہوئے تھے، احسن اقبال 'عمران خان کے ساتھ مکافات عمل ہورہا ہے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:10pm عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے معطل، درخواستیں بحال عدالت نے متعلقہ عدالتوں کو دوبارہ کیس سننے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:14pm بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جیل میں زہر دیئے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا شوہرکے ساتھ جیل میں غیرانسانی سلوک آئین کے آرٹیکل 9 اور14 کی خلاف ورزی ہے، درخواست
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 11:57am اڈیالہ جیل میں کمانڈوز تعینات، اضافی چوکیاں قائم عمران خان کو 26 ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 02:11pm سائفر کیس: خصوصی عدالت کا باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیش ہونے کا حکم عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیشی کے نوٹس جاری کردیئے
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 09:47pm فردوس عاشق اعوان نے عمران خان پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا عمران خان نے شاید سائفر کو سیاسی رائفل سمجھ کر اپنے پاس رکھا تھا، فردوس عاشق
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 09:39pm پی ٹی آئی کو سیاست میں ہونا ہی نہیں چاہیئے، مولانا فضل الرحمان نوازشریف کو سیاست کا حق ہے، وہ کوئی پلان لے کر ہی واپس آرہے ہوں گے، مولانا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 07:50pm نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ ایک دھوکا تھا، پرویز خٹک عمران خان پنجاب میں رشوت اور کرپشن کو ختم نہ کرسکا، سابق وزیر دفاع
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ