پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:46pm ترقی کو تنزلی میں کس نے بدلا چہرے سب کو یاد ہیں، مریم نواز خیبر پختون خوا کا ہیلی کاپٹر جلسوں کی ڈیوٹی کرتا رہا، مریم نواز
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 04:53pm چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کے لئے آئے وکلا کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا عمران خان کو ان کے بیٹوں سے بات بھی نہیں کرنے دی گئی، وکیل شیراز رانجھا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 04:33pm پالیسی سے اختلاف پر پی ٹی آئی چھوڑی، عمران خان کو بدنام نہیں کروں گا، پرویزخٹک کوئی پارٹی عدالت چلی گئی تو الیکشن تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں، پرویز خٹک
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:20pm سائفر کیس کی اٹک جیل منتقلی کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 01:33pm سائفرکیس: خصوصی عدالت نےوکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات کی وجہ سے جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، خصوصی عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 10:11pm عمران خان کو اٹک جیل سے باہر لانے پر حادثہ پیش آسکتا ہے، سائفر کیس میں تحریری فیصلے جاری غیر معمولی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہیں کیا جاسکتا، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 06:42pm توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:53pm درخواستیں اسلام آباد کے بجائے لاہور ہائیکورٹ سنے، عمران خان کا اصرار چیئرمین پی ٹی آئی نے متفرق درخواست دائرکردی
پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:28pm عمران خان کو لندن میں مقیم بیٹوں سے فون پربات کی اجازت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت قائم خصوصی عدالت نے منظوری دی
پاکستان شائع 31 اگست 2023 01:12pm پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا عمران خان جیل میں ہونے کی بناء پر انسدادِ دشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے، درخواست
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:28pm ’چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب حکومت کی تحویل میں ہوتے تو مداخلت کرتے‘ بیرسٹر سلمان صفدر کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 03:25pm لگتا ہے اب آمدن سے زائد اثاثے رکھنا کوئی سنجیدہ جرم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
▶️ پاکستان شائع 30 اگست 2023 08:48pm سائفر کیس: نہیں معلوم کارروائی نئے ایکٹ کے تحت ہورہی ہے یا پرانے، نگراں وزیر داخلہ سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر عمران خان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:20pm عمران خان نے سائفرکیس میں 3 مزید درخواستیں دائر کردیں عدالت کی جانب سے سماعت کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:34pm سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے مستفید افراد کی نئی فہرست طلب کرلی ''قانون سازی سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ربڑسٹیمپ بنا دیا گیا' چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 30 اگست 2023 11:52am عمران خان کا جیل ٹرائل نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی وکلاء 'ملزم کو بھی نہیں پتہ کہ اس کےساتھ کیا ہورہا ہے'۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 07:02pm اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ بھی آج مکمل ہو رہا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 29 اگست 2023 09:06pm ’عمران خان کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی‘ کیس کا فیصلہ ہونے تک سزا ختم نہیں ہوتی، فواد حسن فواد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:41am عمران خان کی سزا معطلی کی اصل وجہ سامنے آگئی تحریری فیصلے کے اہم نکات میں انکشاف
پاکستان شائع 29 اگست 2023 03:21pm عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا امکان عمران خان کا جیل ٹرائل بھی کیا جا سکتا ہے، ایڈوکیٹ شاہ خاور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:39am سائفر کیس عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا سابق وزیراعظم سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:35pm اعلیٰ عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟ شہباز شریف کیا چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی بشری بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 05:00pm عمران خان کی رہائی کا جشن منانے کیلئے جیل آنے والے 9 افراد گرفتار، بشریٰ بی بی بھی وہاں پہنچیں رہائی کا جشن منانے کے لئے آنے پر پی ٹی آئی کے 9 کارکنان گرفتار
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:23pm 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت کا عدم پیروی پر ضمانت خارج کرنے کاحکم کالعدم قرار دیا جائے، وکیل کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:27pm کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، عمران خان کی ایک اور درخواست دائر توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود گرفتاری کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 03:25pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے، چیف جسٹس جسٹس منصور علی شاہ نے کیس پر دوبارہ فل کورٹ بنانے کی تجویز دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:43pm پوری امید ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہوجائے گی، وکیل نعیم پنجوتھا اگر 4 دن پہلے سائفر کیس میں میں عمران خان کی گرفتاری ڈالی گئی تو غیرقانونی ہوگی، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 11:55am عمران خان دال روٹی کھاتے ہیں یا دیسی مرغ، رپورٹ کا عکس سامنے آگیا چیئرمین پی ٹی آئی کے'جیل مینو' پر سعد رفیق کی طنزیہ ٹویٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:32am ’عمران خان مفت نہیں اپنے پیسوں کا کھاتے ہیں‘ بیرسٹرگوہرنے جیل میں دیسی مرغ ، مٹن کھانے اور منرل واٹرپینے کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 06:58pm عمران خان ضمانت کے حقدار قرار، قید اور جرمانے کی سزا معطل، تفصیلی فیصلہ جاری فیصلے میں سپریم کورٹ کے قائم علی شاہ کیس کا حوالہ بھی شامل