پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 04:22pm چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف سربراہ پی ٹی آئی نے اپنے پرانے ساتھیوں کو کوڑا کرکٹ کردیا، ٹوئٹ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 02:31pm میڈیا کیلئے سائفر کیس کی سماعت دوبارہ کرنے کا دعوی صحافیوں کی موجودگی میں عمران خان اور شاہ محمود کو بولنے کا کہا گیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 08:39pm آفیشل سیکریٹ ایکٹ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 05:57pm سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا شہزاد اکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:53pm میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے نظریے پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 03:47pm چیف جسٹس کے سیکریٹری نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر نہ دباؤ ڈالا جاسکتا ہے اور نہ ہی وہ جانبداری کریں گے، سیکریٹری چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:26am عمران کی ہمشیرہ اور بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچیں، سائفر کیس کی سماعت ملتوی ہائی کورٹ نے ڈائریکشن دی ہے کہ سائفرکیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنا ہے، خصوصی عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 09:35pm چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کے کاغذاتِ نامزدگی جمع، اکبرایس بابر بھی پہنچ گئے انٹرا پارٹی الیکشن میں بھرپور حصہ لینا چاہتے ہیں، بانی رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:47pm پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنے کے خلاف درخواست پر چیف الیکشن کمشنر عدالت طلب الیکشن کمشنر بتائیں کیا پی ٹی آئی ضابطہ اخلاق پرعمل کررہی ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 12:20pm ’عمران خان زندہ ہیں لیکن ورثاء میں جائیداد پر تنازع شروع ہوگیا‘ خواجہ آصف کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک پرردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:21am سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل ہی ہوگا، سماعت چار ہفتے میں مکمل کرنے کا عندیہ جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن ہوا یا نہیں، سماعت کے دوران ابہام کے بعد نوٹیفکیشن موصول
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 05:54pm پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ ڈیڈ کو پبلک کرنے کا فیصلہ القادر ٹرسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں، وکیل
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 03:53pm ارباب رحیم نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا سابق وزیراعلیٰ کا جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:26pm توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے دلائل کی تیاری کیلئے دو ہفتوں مہلت مانگ لی جتنا جلدی ممکن ہے تحریری دلائل جمع کرائیں، عدالت کی وکیل الیکشن کمیشن کو تنبیہ
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 02:45pm بشریٰ بی بی کا ایجنڈا شروع سے طاقت، اقتدار اور پیسہ تھا، فیاض چوہان کا مبینہ آڈیو پر ردعمل عمران خان کہتے تھے بشریٰ بی بی میری مرشد اور میری آقا ہیں، سابق صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:18pm عمران خان کی دونوں بہنوں سے متعلق بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک شرم آنی چاہیے جس نے ذاتی گفتگو لیک کی، یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے، لطیف کھوسہ کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 01:47pm 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر احتساب عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:54pm توہین الیکشن کمیشن: وزارت داخلہ نے عمران خان کو پیش نہ کرنے کی رپورٹ جمع کرادی حالات ایسے نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کوپیش کیا جاسکے، وزارت داخلہ
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 11:51pm تحریک انصاف کے نئے نامزد کردہ نگران چیئرمین کون ہیں؟ بیرسٹر گوہر ، تحریک انصاف سے قبل بڑی سیاسی جماعت کا حصہ رہے، وکلا تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:32pm عمران نے چئیرمین کیلئے بیرسٹر گوہر کو ہی کیوں چُنا؟ شیر افضل کے انکشافات بیرسٹر گوہر کب تک چئیرمین پی ٹی آئی رہیں گے؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 08:43am ایک اِن اور ایک آؤٹ، والیوم 10 کہاں گیا، سیاسی رہنماؤں کی بحث 'سوال یہ ہے الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کرے گا؟'
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:42pm خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی بریت خارج، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا سیشن عدالت میں خاتون جج دھمکی کیس میں ٹرائل 20 دسمبر کو شروع ہوگا، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:54pm تردیدوں، وضاحتوں کے باوجود بیرسٹرگوہر قائم مقام پی ٹی آئی چیئرمین نامزد، ’یہ مائنس عمران نہیں‘ شیرافضل کے بیان تردید کے بعد علی ظفرنے صورتحال واضح کی ، پھر لطیف کھوسہ نے نیا دعویٰ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:50pm توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 09:55am چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کا نوٹیفکیشن جاری احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں ان کیسز کی سماعت کرے گی، نوٹی فکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 08:43am عمران خان پارٹی چئیرمین رہیں گے یا نہیں؟ پی ٹی آئی ’انتشار‘ کا شکار شیر افضل مروت اور پی ٹی آئی کے متصادم بیانات سے معاملہ الجھ گیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:29pm بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر درخواست مقامی وکیل محمد آفاق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 04:07pm ’دانش کا مقابلہ خاور مانیکا سے نہ کیجئے، دانش کی روح کو تکلیف ہوتی ہوگی‘ خلیل الرحمان قمر کی سوشل میڈیا صارفین سے عاجزانہ درخواست
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:31pm چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 03:03pm عدت میں نکاح کیس: مفتی سعید اور عون چوہدری نے عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈ کرا دیئے عدالت نے کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستانی میزائل پروگرام پر امریکہ کی بے جا تنقید اور پابندیاں، اسلام آباد نے واشنگٹن میں اپنے سفیر کو وطن بلا لیا