پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:15pm عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 02:50pm پی ٹی آئی کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، عمران کی نااہلی کا تاثر درست نہیں، بابر اعوان عمران خان امریکی سفارتکار کو بلوا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں, پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:53am عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا عدالت اوپن اور فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حکم جاری کرے، سابق وزیراعظم کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:17pm بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کی فراہمی کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف عدالت نے مریم اورنگزیب کے ورانٹ گرفتاری منسوخ کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 07:10pm توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو آخری موقع دے دیا نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ کو فائنل کال اپ نوٹس جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 07:01pm عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن معطل پی ٹی آئی کی درخواست پر پیمرا اور وفاق کو نوٹس جاری، فریقین سے 21 دسمبر کو جواب طلب
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:38am غیر شرعی نکاح کیس: درخواست گزار وکیل کی استدعا پر سماعت پیر تک ملتوی دستاویزات جمع کروا کے اسی روز دلائل بھی دے دیں گے، وکیل درخواستگزار
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:04am عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ کو ارسال درخواست کے حتمی فیصلے تک نااہلی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 05:21pm پولیس نے 9 مئی کے 14 مقدمات میں 1100 ملزمان کو گرفتار کرکے چالان عدالت میں بھجوا دیے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات میں عمران خان کو نامزد کیا گیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 04:21pm عمران خان 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے،عمران کشور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 05:42pm پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ اور عمران خان نے اپنی نااہلی چیلنج کردی مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 12:52pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:11pm عمران نے خصوصی عدالت میں امریکا پر الزامات لگائے، ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے: عطا تارڑ سابق وزیراعظم نے دوران ٹرائل وہی پرانی باتیں کیں جو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 03:57pm جیل سے باہر ٹرائل کیلئے عمران خان کی ایک اور امید دم توڑ گئی توہین الیکشن کمیشن کیس کے ملزمان کا ٹرائل اڈیالہ میں ہی ہوگا، محفوظ فیصلہ سنادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 01:43pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی احتساب عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 10:51am عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی استدعا مسترد عدالت نے الیکشن کمیشن نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:12pm سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا سائفر کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:47am عمران خان اور فواد چوہدری کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت الیکشن کمیشن 12 بجے کرے گا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 04:41pm عمران خان سے ملاقات کیلئے اہل خانہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی، عظمی خانم، علیمہ خان شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 03:11pm اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کردیے اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 12:43pm نکاح کیس میں خاور مانیکا کے ملازم کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف بیان قلمبند، سنگین الزامات کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کر لئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 05:37pm سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن لڑا ہی نہیں اس میں کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف الیکشن کمشنر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:31am عمران خان کا بیان افرا تفری پھیلانے کی کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عمران خان پاکستان کو سری لنکا بنانے کی کوشش کرتے رہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 05:55pm عمران خان کے نئے دعوے پر مریم نواز نے جواب دے دیا مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر کی سابق چیئرمین تحریک انصاف پر نام لیے بغیر تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 06:36pm عمران کو کھانے سے پہلے وہ چیز دی جاتی ہے جو میں نے کہا تھا نہیں دینگے، رانا ثناء اللہ سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، لیگی رہنما
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 04:15pm جیل ٹرائل میں سابق آرمی چیف اور امریکی سفیر کو بلایا جائے، پی ٹی آئی عمران خان نے کہا امریکی سفارتخانے کے نمائندے کو بھی عدالت بلایا جائے، بابر اعوان
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 02:12pm 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی سابق وزیراعظم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست 6 دسمبر تک ملتوی کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 02:11pm عمران خان کی صحافیوں سے پہلی گفتگو، 9 مئی کی ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی قسم اٹھانے کے لیے تیار ہوں بشریٰ کو اس روز دیکھا جس دن نکاح ہوا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:47am عمران خان کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف درخواست پر جلد سماعت کی استدعا رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کرواپس کردی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:56pm سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ خصوصی عدالت پیش
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع