پاکستان شائع 12 اگست 2022 06:43pm عدلیہ اور آرمی چیف کی تقرری پر باتیں ہو رہی ہیں: صدر مملکت فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے، اسے متنازع نہیں بنانا چاہیئے البتہ دہشت گردی کےخلاف جنگ جیتنا فوج کا ہی کام تھا
پاکستان شائع 12 اگست 2022 06:04pm عمران خان امریکی سفیر کو چُھپ چُھپ کر ویڈیو کالز کر رہے ہیں: طلال چوہدری عمران خان اپنی صوبائی حکومتوں سےکہہ رہے ہیں کہ مجھے امریکا سے معافی دلوائیں
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 10:59pm پی ٹی آئی نے پاکستان کو بھارت سے زیادہ نقصان پہنچایا: خرم دستگیر اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے کبھی آرمی چیف سے متعلق بات نہیں کی لیکن ہمارے سیاسی مخالفین اس ضمن میں کئی بیانات دے چکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 09:25pm شہباز گل کے بیان کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں: یاور بخاری مریم نواز خود آرمی کے خلاف نعرے لگوا چکی ہیں لہٰذا افواج کے خلاف بات کرنے والے سب لوگوں کو پکڑنا چاہئے
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 06:47pm ہماری جدو جہد ایک چھوٹے سے قابض ٹولے کیخلاف ہے: عمران خان انصاف کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، حقیقی آزادی جب ملتی ہے تب ہر ایک کو انصاف ملتا ہے، اب ہم قوم کو بتائیں گے حقیقی آزادی کیسی ہوتی ہے۔
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 05:15pm ہمیں دباؤ ڈال کر اتحادی حکومت کو تسلیم کرنے کا کہا جاتا ہے: فواد چوہدری سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم سے دباؤ و جبر سے موجودہ...
بلاگ شائع 11 اگست 2022 02:49pm سیاست کے “بدلتے بیانیے” سیاست میں کسی کی ‘‘کرسی’’ خطرے میں آتی ہے تو وہ ‘‘سیاست نہیں ریاست بچائیے’’ کا راگ الاپنے لگ جاتا ہے۔
پاکستان شائع 10 اگست 2022 09:27pm ‘عمران خان کے چیف آف اسٹاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کا لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا’ مہم چلانے والے پکڑے گئے اور انہوں اعتراف کیا کہ آپ اور پارٹی کے کہنے پر مہم چلائی، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 10 اگست 2022 08:31pm ‘عمران خان کی تقریر سے لوگوں میں مزید اشتعال پھیلے گا’ عمران خان نے جو بیان دیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے، انہوں نے گمراہی کی باتیں کی ہیں، رانا ثنا اللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 11:04am پی ٹی آئی کوفوج سے لڑانے کی سازش ہورہی ہے، عمران خان ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑانے کی سازش ہے، کوشش ہے کہ ایسا تاثر دیا جائے کہ ہم ایک دوسرے کے مخالف ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 10 اگست 2022 01:17pm الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی غیرقانونی قراردینے کی استدعا کی ہے۔
▶️ پاکستان شائع 10 اگست 2022 11:52am ’ موجودہ صورتحال کی وجہ 17 جولائی کا الیکشن ہے’ عمران خان کو پاکستان مخالف ہونے کا بیانیہ بنایا جارہا ہے، شفاف تحقیقات میں سب کچھ سامنے آجائے گا، اسد عمر
پاکستان شائع 10 اگست 2022 11:31am شہبازگل کی گرفتاری:عمران خان نے آج پھر بنی گالا میں اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں
پاکستان شائع 10 اگست 2022 11:02am فوج کے خلاف پروپیگنڈا ملک دشمن ہی کرسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب و کوئی بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے اس کو ڈیکلیئر کیا جائے کہ وہ پاکستان اور دین اسلام کا دشمن ہے، پرویز الہیٰ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 03:02pm شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، تحقیقاتی ٹیم تشکیل عدالت نے کوہسار پولیس کو شہباز گل کو جمعے کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:31am عمران خان کی زیرِ صدارت سازشی بیانیے کو شہباز گل نے آگے بڑھایا: وزیر داخلہ اس سازش کے دیگر کردار بھی سامنے آئیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
لائف اسٹائل شائع 09 اگست 2022 04:34pm فیکٹ چیک: کیا عمران خان کی فیملی 1930 کی گول میز کانفرنس میں موجود تھی؟ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ساتھ داداکے بھائی اور خالو ۔۔۔ سابق وزیراعظم کی شیئرکردہ تصویرنے نئی بحث چھیڑ دی۔
پاکستان شائع 09 اگست 2022 03:51pm شہباز گل کی گرفتاری کے وقت کیا ہوا؟ عمران خان نے اسسٹنٹ کا ویڈیو بیان شیئر کردیا عمران خان نے شہبازگل کی گرفتاری “اغوا” قرار دے دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 06:24pm شہباز گل کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا جب کہ پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف رہنما کو گرفتار کرنے کو انتقامی کارروائی قرار دے دی
لائف اسٹائل شائع 09 اگست 2022 12:39pm سوشل میڈیا نے صدر مملکت کی ‘مہنت’ پرپانی پھیردیا صدرعارف علوی کی ٹویٹ کا اصل مقصد تو رہ ہی گیا، صارفین کوبس "خراب اردو" یاد رہی
پاکستان شائع 08 اگست 2022 06:15pm پی ٹی آئی کا 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ مران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا
▶️ پاکستان شائع 08 اگست 2022 05:32pm سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والوں کی نشاندہی ہو گئی ہے: وزیر داخلہ پی ٹی آئی سربراہ قوم کو گمراہ و تقسیم کر رہے ہیں، افغانستان نے کبھی پاکستان پر الزام نہیں لگایا لیکن یہ لوگ لگا رہے ہیں
پاکستان شائع 08 اگست 2022 12:33pm ‘مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہے’ سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 04:52pm 13 اگست کو اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا، عمران خان مجرموں کے گروہ کی شکل میں پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے۔، چیئرمین پی ٹی آئی
▶️ پاکستان شائع 06 اگست 2022 11:30pm عمران خان پر نا اہلی کی تلوار لٹک رہی ہے: عرفان قادر ضمنی انتخابات میں تمام 9 حلقوں پر الیکشن لڑنے کا مشورہ عمران خان کو کس نے دیا ہے، اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو ان پر آئین کا آرٹیکل 62 (1) کا ایف لگ سکتا ہے
▶️ پاکستان شائع 06 اگست 2022 09:46pm عاشورہ کے بعد ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے: فواد چوہدری ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے خلاف عدالت جا کر درخواست دائر کریں گے جس سے یہ فیصلہ کالعدم قرار ہو جائے گا
پاکستان شائع 06 اگست 2022 06:26pm پی ٹی آئی کا 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ 13 اگست کی شام کارکنان جمع ہوں گے جب کہ رات 12 بجے کے بعد جشن آزادی منایا جائے گا
پاکستان شائع 06 اگست 2022 06:06pm ‘عمران خان چوری پکڑے جانے پر معصوم بننے کی نا کام کوشش کر رہے ہیں’ عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کو سازشی مقاصد کے لئے استعمال کرتے رہے جنہوں نے سول نا فرمانی کے نام پر بھی عوام کو اکسانے کی کوشش کی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا