وفاقی وزیر داخلہ سمیت وزیر مملکت مصدق ملک اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے بھی الیکشن کمیشن سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ مریم ضمانت پرہیں اورعدالت کیخلاف پریس کانفرنس کررہی ہیں، کسی ملزم کو 50 روپے بانڈ پرلندن نہیں بھیجاگیا، باچا خان کی پاکستان کیلئےکوئی خدمات نہیں۔