لائف اسٹائل شائع 24 جولائ 2022 02:01pm اللہ کے واسطے ملک عمران خان کو دے دو، اداکارمانی انسٹاگرام پر ایک وائرل کلپ میں ادکار مانی نے ملک کی موجود سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 04:09pm عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سمیت حکومت مخالف تحریک سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی
▶️ پاکستان شائع 23 جولائ 2022 10:57pm اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی لیکن بعض لوگ نیوٹرل ہونے کو تیار نہیں: سعد رفیق قاسم سوری اور اسپیکر قومی اسمبلی نے جب آئین پامال کیا اورجب عارف علوی صدر کے پر خنچےاڑا رہے تھے اس وقت ڈپٹی اسپیکر کو عدالت میں کیوں نہیں بلایا گیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2022 09:52am پنجاب معرکے میں شکست، عمران خان کی کال پر ملک بھر میں احتجاج پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، کوئٹہ، گجرات، گوجرانوالہ، پشاور سمیت دیگر شہروں میں احتجاج کیا گیا۔
پاکستان شائع 23 جولائ 2022 12:55am آج جس خط پر عمران خان ہارے وہ گجراتی خط تھا: شرجیل میمن صوبائی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹے الزامات لگانے پر معافی مانگیں
▶️ پاکستان شائع 22 جولائ 2022 11:47pm حمزہ شہباز کی جیت، عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی آرٹیکل 63 اے میں لکھا ہے پارٹی کا پارلیمانی سربراہ فیصلہ کرتا ہے کدھر ووٹ دینا ہے
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 10:40pm عمران خان نے جو کروانا ہے تیاری کرے، ہم روک کر دکھائیں گے: رانا ثنا اللہ صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ دیا کہ پارٹی سربراہ کی ہدایت کے برعکس رکن اسمبلی ووٹ نہیں دے سکتا
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 06:36pm کچھ قوتیں چاہتی ہیں عمران خان کے ہاتھوں پاکستان کو دیوالیہ کیا جائے: احسن اقبال عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کے ذریعے ملک میں انتشار کی سیاست پیدا کر کے دشمنوں کا کھیل کھیل رہا ہے
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 05:27pm آج پنجاب میں ووٹ چوروں اور جمہوریت کے پاسداروں کا مقابلہ ہے: سعد رفیق عمران خان نے 2018 کے انتخابات کے بعد ہر جگہ ہارس ٹریڈنگ کی، دوسروں کو لوٹا کہنے والے خود ہارس ٹریڈنگ کے ماہر ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:17pm اگر پیسے دیکر کچھ کروایا تو ملک سری لنکا کی طرف جائے گا، عمران خان کا اداروں کو انتباہ اگر پیسے دے کر کچھ کروایا یا عوام کا مینڈیٹ چوری ہوا تو ملک سری لنکا کی طرف جائے گا اور پھر لوگ میرے کنٹرول میں نہیں رہیں گے
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 10:01pm ‘حمزہ شہباز کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاؤں؟’ خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا البتہ حسن مرتضیٰ امیدوار ہوتا تو ضرور پیسےلگاتا لیکن حمزہ شہبازکے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاؤں
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 09:15pm پی ٹی آئی دوبارہ اسلام آباد دھرنا لیکر آئی تو پوری خاطر مدارت کریں گے: وزیر داخلہ عمران خان نے انتخابات کروانے ہیں تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں توڑ دیں جب کہ ان کے اراکین قومی اسمبلی بھی مستعفی ہوجائیں
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 05:34pm کل سے سیاست ایک نیا رُخ اختیار کرے گی: شیخ رشید پی ڈی ایم کی 14جماعتیں 28 بھی ہوجائیں تو کچھ نہیں کرسکیں گی جنہیں عمران خان ایک ٹھوکر میں اڑا دیں گے
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 02:05pm عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف 22 اگست تک کارروائی سے روک دیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان اور اسد عمر کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 22 اگست تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 12:36pm پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 8 روز کی توسیع عدالت نے تھانہ کوہسار مقدمے کی سماعت بھی 30 جولائی کیلئے مقررکردی جبکہ عمران خان کی حاضری کی استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی گئی۔
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 08:39pm تصدیق شدہ مجرم زرداری ایم پی ایز کو خریدنے کی کوشش کررہا ہے: عمران خان کیا نیوٹرلز کو سمجھ نہیں آرہی اپورٹڈ حکومت کس طرح ملک تباہ کر رہی ہے
▶️ کاروبار شائع 19 جولائ 2022 11:50pm آئی ایم ایف کی قسط 27 سے 28 اگست تک آجائے گی: مفتاح اسماعیل ہم نے تیل پر سبسڈیز دینا بند کردی ہیں، پیٹرول مہنگا ہوا تو قیمتوں میں اضافہ کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 06:53pm اسمبلیاں تحلیل ہوں گی نہ حکومت ختم ہوگی، اتحادی جماعتوں کا فیصلہ 63 اے کی تشریح پر عدالتی فیصلہ آئین کی روح سے متصادم ہے، ہماری درخواست ہے اس نظرثانی کی درخواست کو فُل کورٹ سنے، قانون سازی پارلیمان کا حق ہے لہٰذا اس میں مداخلت نہیں ہونی چاہئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 05:25pm سپریم کورٹ: نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کہتے ہیں رات کو عدالت نہیں لگتی، ہم آپ کو رات تک سنتے ہیں، چیف جسٹس
▶️ پاکستان شائع 18 جولائ 2022 11:55pm وزیراعظم کے خلاف کسی بھی وقت عدم اعتماد ہوسکتا ہے: شاہد خاقان عباسی جاوید لطیف کابینہ کے رکن ہیں، اگر وزیراعظم سے اختلاف ہے انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے جب کہ اسحاق ڈار سے کہتا ہوں کہ وہ واپس پاکستان نہ آئیں
▶️ پاکستان شائع 18 جولائ 2022 10:47pm عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے چور دروازے سے ملنے کی کوشش کی: رانا ثنا اللہ ہمارے اور پی ٹی آئی کے اتحادیوں میں 5 ووٹوں کا فرق ہے، اگر اس دن 5 ارکان غائب ہوگئے تو پرویز الہی وزارت اعلیٰ ڈھونڈتے پھریں گے
پاکستان شائع 18 جولائ 2022 09:10pm الیکشن کمیشن نے عمران خان کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا عمران خان نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ہر لحاظ سے ہروانے کی کوشش کی۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا