▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 04:06pm توہین عدالت کیس: عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 05:59pm الیکشن کمیشن کا پیش نہ ہونے پر عمران خان کو نوٹس عمران خان 23 ستمبر کو پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 05:08pm عمران تم لاکھ چیخو، جو ہوگا آئین کے مطابق ہوگا: مولانا فضل الرحمان اگر ادراہ عمران خان کے حق میں فیصلہ دے دیتا ہے تو پھر وہ بڑے انصاف والا ادارہ ہو جاتا ہے
▶️ پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 02:01pm ‘عمران خان بتائیں ایکس وائے کون ہے اور وہ کس کو فون کررہے ہیں؟’ اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو 15 اکتوبر سے پہلے ہماری زبانیں بھی کھلتی دیکھیں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 04:49pm خاتون جج کو دھمکی: اے ٹی سی نے ہائیکورٹ کے فیصلے پر کیس کو سیشن کورٹ منتقل کردیا ملزم متعلقہ فورم سے ضمانت کے لئے رجوع کر سکتا: عدالت
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 11:28pm عمران خان نے اگر اب اسلام آباد کا رُخ کیا تو پکڑے جائیں گے: رانا ثنا اللہ ہم فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی قانون کے مطابق کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 10:25pm میں نواز شریف کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی نرسری میں نہیں پالا گیا: عمران خان جو مسٹر ایکس، مسٹر وائے گمنام نمبروں سے ٹیلیفون کے ذریعے لوگوں کو دھمکی دیتے ہیں انہیں کال کرکے واپس دھمکیاں دو
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:56pm توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ غلطی سے اثاثے ظاہر نہ ہوں تو نااہلی نہیں ہوتی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 03:00pm وزیراعظم شہبازشریف کے لندن جاتے ہی ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے نوازشہبازملاقات پر لندن میں مقیم پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:20pm عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم عدالت نے فیصلے میں کہا کہ انسداد دہشت گردی کے سوا دیگر دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا
شائع 19 ستمبر 2022 01:32pm عمران خان سے شہباز گل کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شہباز گل نے جیل میں گزارے وقت اور تشدد پر وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:40am مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ عمران خان کے خلاف غلط بیانی کرکے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 12:29pm گھڑی چور نے دبئی میں اپنے اثاثے چھپا رکھے ہیں: عطااللہ تارڑ چوہدری پرویزالہٰی پنجاب کے ناکام ترین وزیراعلیٰ ہیں
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 07:39pm جلد الیکشن کی تاریخ نہ دی تو ستمبر تک فائنل کال کا اعلان کردیں گے: فواد چوہدری حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو ہم ان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں
▶️ پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 06:50pm ایک کال دوں گا آپ نے حقیقی آزادی کیلئے نکلنا ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت ہم اپنے ملک کی خارجہ پالیسی کو کسی ملک کے لئے قربان نہیں کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 06:25pm آرمی چیف کا تقرر آئینی فریضہ ہے، وقت پر ادا ہوگا، خواجہ آصف عمران خان کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کی امداد نہ کی جائے، یہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں، خواجہ آصف
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 08:41am صوبائی حکومت گرانے کی افواہیں، عمران خان اور آصف زرداری سرگرم پنجاب میں تبدیلی کی بازگشت، پی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس طلب، آصف علی زرداری کا متوقع دورہِ لاہور۔۔۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 11:34pm عوام کے ہاتھوں میں فیصلہ چلا جائے تو کوئی گولی نہیں چلاسکتا: شیخ رشید عمران خان وقت پر کوئی فیصلہ نہ کرسکیں تو لوگ فیصلہ کرلیں گے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 06:40pm بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری شہباز گل سے تفتیش مکمل ہوچکی مزید جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 06:09pm معیشت کو تباہی سے بچانے میں ناکام امپورٹڈ سرکار بے سمت بھٹک رہی ہے: عمران خان قوم سوال کررہی ہے کہ پاکستان کیخلاف اس مکروہ سازش کا ذمہ دار کون ہے؟
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 09:50pm ہمارا دامن صاف ہے، ہمارے اوپر کرپشن کا کوئی داغ نہیں: شاہ محمود سندھ کے عوام آئندہ انتخابات میں ناانصافی کا پیپلز پارٹی سے پورا بدلہ لیں گے
▶️ پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 06:32pm حکومت ملک کو اسی طرح نیچے لے جاتے رہی تو ہمیں عوام کو کال دینا ہوگی: عمران خان ملک کے طاقتور لوگوں کو میں نے واضح بتایا تھا کہ ہم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سمبھالا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:22pm عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ نہیں بنتی: اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے رپورٹ طلب کرلی
▶️ پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:37pm آرمی چیف کی توسیع کا کوئی پراسس شروع نہیں ہوا: وزیر دفاع اگر باقی چیزیں آگے بڑھ سکتی ہیں تو الیکشن بھی آگے بڑھ سکتے ہیں
▶️ پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 05:58pm اگر ملک میں ڈیم ہوتے تو بارش کا پانی زحمت کی بجائے نعمت بن جاتا: عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹیلی تھون میں 10 ارب روپے اکٹھے کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 05:30pm آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے جس کا فیصلہ مقرر وقت پر ہوگا: شیری رحمان حکومت کی اولین ترجیح سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی ہے، عمران خان اور ان کا نفرت انگیز بیانیہ نہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:09pm ایٹمی قوت ہونے کے باوجود ہم آج بھی کشکول لیے پھر رہے ہیں: وزیراعظم 75 سال گزرنے کے باوجود ہم غربت اور بے روزگاری سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 02:41pm خاتون جج کودھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش پوری دنیا اس مقدمے پرہنس رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 11:40am آپ ذمہ دار ہیں؟ عمران خان کا وزیراعظم شہبازشریف سے کڑا سوال لفظی جنگ میں سعد رفیق اور شیریں مزاری بھی کُود پڑے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 12:06am سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، لیپ ٹاپ، فون اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا ایف آئی اے حکام سینیٹر سیف اللہ نیازی کی اہلیہ کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے ۔