پاکستان شائع 21 جون 2024 06:06pm اڈیالہ جیل : عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی سوا گھنٹہ طویل ملاقات لوڈشیڈنگ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات چیت کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی
پاکستان شائع 20 جون 2024 04:42pm عمران خان کی سکیورٹی نگرانی پر تعینات ڈی اسی پی تبدیل، پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل جا پنچے بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی ہیں
شائع 20 جون 2024 02:25pm اڈیالہ جیل انتظامیہ کو علی امین کی عمران خان سے ملاقات پر اعتراض، اجازت نہ مل سکی جیل انتظامیہ نے پارٹی رہنماؤں سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جگہ کسی اور رہنما کا نام دینے کا کہہ دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 10:20pm عمران خان نے مجھ پر پابندی نہیں لگائی لیکن سیاسی سوالات کے جواب میں جھوٹ نہیں بولا جاتا، شیر افضل شیر افضل مروت نے خود کو پارٹی میں سائیڈ لائن کرنے کی وجہ بھی بتادی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 08:58pm پی ٹی آئی پہلے معافی مانگے پھر آگے چلے، شرجیل میمن زیادتی پر پیپلزپارٹی آواز بلند کرے گی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 15 جون 2024 05:55pm بلے کا نشان واپس لینے، توشہ خانہ نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت 20 جون کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:21pm آئی ایس آئی کا کام تحفظ دینا ہے، اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے، عمران خان جسٹس بندیال کے کہنے پر پی ڈی ایم سے مذاکرات کیے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 جون 2024 06:54pm عارضہ قلب، پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے سینیٹر اعجاز چوہدری کو سخت سکیورٹی میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا
پاکستان شائع 11 جون 2024 05:05pm قومی اقتصادی کونسل ضم اضلاع کیلئے 70 ارب کی ترقیاتی گرانٹ جاری کریگی، مشیر خزانہ کے پی آئی ایم ایف کے مذاکرات میں صوبوں کو شامل کیا جائے، مزمل اسلم
پاکستان شائع 11 جون 2024 01:41pm کرکٹ ٹیم کی شکست پر عمران خان کا ’محسن نقوی‘ پر جوابی وار پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے ٹیم میں بڑی سرجری سے متعلق بیان پر اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی کا شدید ردعمل آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 09:02pm علی امین کی نئی دھمکی، آئین توڑنے والوں کو پھانسی دی جائے گی سرحد کے اس پار یا اس پار پشتون قوم کا خون نہیں بہنے دیں گے، اٹھا تو پولیس میرے ساتھ ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 09:23pm عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی نہیں سوچا، نواز شریف کچھ چیزیں ہم نے کی کچھ کے ریٹس خود گرنا شروع ہوگئے ہیں، یہ ثبوت ہے کہ اللہ آپ کا ہاتھ پکڑ رہا ہے، نواز شریف
پاکستان شائع 07 جون 2024 11:29pm ججز نے سیاسی کمنٹ دیے، انہیں چاہیے قانون کے تقاضے پورے کریں اور فیصلہ دیں، رؤف حسن کچھ ادارے قانون سے ماورا کردار ادا کر رہے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 جون 2024 10:01pm عدت کیس: اپیلوں کی سماعت نئی عدالت میں منتقلی، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا سخت رد عمل پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 07:24pm ریاست مخالف پوسٹ : ایف آئی اے کی عمران خان سے ایک گھنٹے تفتیش، 16سوالات کئے ایف آئی اے ٹیم نے عمران خان کو ان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے پوسٹ دکھا کر تفتیش کی، ذرائع
پاکستان شائع 07 جون 2024 05:47pm 9 مئی مقدمات : لاہور پولیس کی اڈیالہ جیل شاہ محمود قریشی سے تیسری مرتبہ تفتیش، ویڈیو بیان ریکارڈ ٹیم اپنے ہمراہ پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے کٹ بھی ساتھ لے کر آئی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 07 جون 2024 04:49pm انسداد دہشتگردی عدالت : عمران خان کی ویڈیو لنک سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت عدالت نے آئندہ سماعت پر سلمان صفدر ایڈووکیٹ کو حتمی دلائل کیلئے طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 جون 2024 04:52pm ریاست مخالف ویڈیو: ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی پہلے دور میں عمران خان نے جوابات دینے سے انکار کر دیا تھا
پاکستان شائع 06 جون 2024 01:41pm قید تنہائی کے دعوے پر حکومت نے عمران خان کے سیل کی تصاویر جاری کردیں جیل میں عمران خان کی قید تنہائی، حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی
پاکستان شائع 06 جون 2024 08:33am عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی ملاقات، نیب کیس پر مشاورت ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 10:46pm متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی آئی پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے، رانا ثناء اللہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اگر گورنر کو پھینک سکتے ہیں تو انھیں بھی پھینکا جاسکتا ہے، رانا ثنا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:18pm پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید اسپتال سے ڈسچارج ہونے پر جیل منتقل، اہلخانہ کا احتجاج محمود الرشید کو اسپتال سے جبری ڈسچارج کرنے کی مذمت کرتے ہیں، اہل خانہ
پاکستان شائع 03 جون 2024 08:03pm پی ٹی آئی نظریاتی کا عمران خان کے سوشل میڈیا پر تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی فیس بک، ٹوئٹراکاؤنٹس کے ذریعے شرپسندی کو فروغ دے رہے ہیں، اختر اقبال ڈار
پاکستان شائع 03 جون 2024 05:56pm کیا شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری ہوسکیں گے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی سزا معطل کرکے بری کرنے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:26pm پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف، سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری اگر کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو رہا کر دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 02 جون 2024 07:56pm پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز طبیعت خراب ہونے کے بعد محمود الرشدید اسپتال منتقل
پاکستان شائع 31 مئ 2024 06:31pm علیمہ خان نے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہماری برداشت ختم ہوتی جارہی ہے، ہم اب چپ کرکے نہیں بیٹھیں گے، ہمشیرہ عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 03:31pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان کی کمرہ عدالت میں موجودگی کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہوسکی عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے 4 جون تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 09:58am مجھے صرف جنرل باجوہ پر اعتماد کرنے کا افسوس ہے، عمران خان کا امریکی براڈکاسٹر کو انٹرویو جنرل باجوہ نے اکیلے ہی امریکا جیسے ممالک میں میرے بارے میں امریکی مخالف ہونے کا تاثر دیا، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:02pm ریاست مخالف ویڈیوکی تشہیر : عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار وکلا کی موجودگی میں سوال کا جواب دونگا، ایف آئی اے ٹیم نےعمران خان کا تحریری مؤقف حاصل کرلیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا