پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:30pm لاہور : پی ٹی آئی کا آج احتجاج، پولیس کا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے دفاتر، ڈیروں اور گھروں پر چھاپے مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 02:01pm نکاح کیس: ’عدت کا دورانیہ 90 روز ہے، ادویات سے یہ دورانیہ مکمل کرنا قابل قبول نہیں‘ نومبر میں طلاق ، جنوری میں نکاح سے خاورمانیکا کے رجوع کا حق مجروح ہوا، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 12:22pm اسلام آباد ہائیکورٹ : بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ نجی لیب سے کرانے کی ہدایت عدالت کا ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے حکم کی تکمیل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 04:43pm پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں لیکن اسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 03:50pm مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو کھلے عام اطلاع دیں گے، بیرسٹر گوہر کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہونے جا رہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 12:52pm عمران خان ڈیل کیلئے تیار نہیں، تمام کیسز کا سامنا کریں گے، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کو ظلم کے خلاف بولنے پر جیل میں ڈالا گیا، بہن
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 04:49pm بشری بی بی مکمل صحت یاب قرار، مکمل طبی معائنہ کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال بشریٰ بی بی کو خورک میں احتیاط کا مشورہ
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 06:24pm اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 9 مئی واقعات کے حوالے سے تفتیش سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 01:55pm سنی اتحاد کونسل کی شکست بھی بیرسٹر سیف نے اپنی کامیابی قرار دیدی ضمنی انتخابات میں تمام حلقوں میں جیت پی ٹی آئی جھنڈے کی ہوئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 05:18am بشریٰ بی بی ’بولنے سے قاصر‘ ہیں، پی ٹی آئی ، طبی معائنے میں رپورٹس نارمل ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل منتقل کردیا گیا
شائع 20 اپريل 2024 10:05am عمران نے کل کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی روکنے کا پیغام دیا ہے، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی نے ووٹ کی حفاظت کرنے کا کہا ہے، بہن
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 06:57pm بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کےطبی معائنےکی درخواستیں منظور، ٹیسٹ2روزمیں کروانےکاحکم جب تک دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں سماعت آگے نہیں بڑھائی جائے گی، عدالت کا نصب اضافی دیواروں کو فوری ختم کرنے کا حکم
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:33am عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:20pm دہشت گرد اڈیالہ جیل سمیت راولپنڈی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، حکومتی رپورٹ پاکستان دشمن عناصر ملک میں سیاسی افراتفری اور انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، وزارت داخلہ
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 05:41pm عمران خان ملک کی اعلیٰ شخصیت کے خلاف پھٹ پڑے ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کر رہا ہے، عمران خان
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 05:39pm کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ، جب مذاکرات ہوں گے تو ہم کچھ نہیں چھپائیں گے، بیرسٹر گوہر خان عمران خان کی وجہ سے کیس میں کسی کا نقصان نہیں ہوا، ملک میں اب جنگل کا قانون ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 05:16pm اڈیالہ جیل میں قائم کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل، عمران خان کی میڈیا سے بات چیت پر پابندی میڈیا باکس میں کیمرہ بھی نصب کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 05:28pm عدالت نے ڈاکٹر عاصم سے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت 19 تاریخ تک ملتوی
▶️ پاکستان شائع 16 اپريل 2024 12:32pm تجربے نہ کریں، یقین ہے ضمیر جاگیں گے، علی امین گنڈا پور جب ضمیر جاگتے ہیں تو کہا جاتا ہے یہ ذہنی مریض ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:12am لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو جیل میں سکیورٹی دینے کی درخواست نمٹا دی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے درخواست پر سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 01:08pm جیل منتقلی کی درخواست خارج، ’وکلا خود نہیں چاہتے بشریٰ بی بی جیل جائیں‘ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست خارج کرنے کے احکامات جاری کیے
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 02:16pm زہر دیئے جانے کے خدشے پر بشریٰ بی بی نے درخواست دیدی میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 01:31pm ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط ہمارے سسٹم پر چارج شیٹ ہے، عمر ایوب ہمارے کیخلاف بنائے گئے کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 12:03pm عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع عدالت کا اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 05:23pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 24 اپریل تک ملتوی سماعت ملتوی کرانے کی کوشش ناکام، پراسیکویشن کی عدم موجودگی میں فیصلے کی وارننگ
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 04:30pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں تین جلسے کرنے کا اعلان سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے،عمر ایوب
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 06:09pm عمران خان کو نماز عید سے روکنے کے بیان پر عارف علوی کو سعد رفیق کا جواب عمران خان کو اڈیالہ جیل میں عید کی نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی یا نہیں؟
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 04:26pm بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات، اڈیالہ جیل کے باہر مظاہرے میں 5 پی ٹی آئی کارکن گرفتار دونوں میاں بیوی کی ملاقات عدالتی احکامات پر کرائی گئی
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 04:19pm پی ٹی آئی کارکنان کا اڈیالہ جیل کے باہر مظاہرہ، 5 گرفتار پی ٹی آئی کارکنان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اڈیالہ جیل جانے والی روڈ بلاک کردی
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 11:13am پی ٹی آئی کا لیڈر نوسرباز ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف آئی ایم ایف کا جو پیکیج مل رہا ہے آئندہ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی، رہنما ن لیگ