پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 06:06pm عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، مجھے بھی نہیں پتہ زندہ رہوں گی یا نہیں، بشریٰ بی بی یہ باتیں ریکارڈ پر لا رہی ہوں، بشریٰ بی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:45pm 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت: عمران خان کو روزنامہ انگریزی اخبار فراہم کرنے کی درخواست دائر اعظم خان، زبیدہ جلال اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیانات پر جرح مکمل کر لی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:40pm ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا، نواز شریف 2018 سےنظر لگی اورغریب پس کر رہ گیا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں، قائد ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب کی اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش نیب نے تقریباً 2 گھنٹے تک تفتیش کی، تحفےمیں ملنے والے جیولری سیٹ سے متعلق مزید سوالات کئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 01:02pm عمران خان کی ملاقاتوں میں رکاوٹ ڈالنے پر جیل حکام کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ یہ آپ کوئی احسان نہیں کر رہے، میں سمجھ نہیں پا رہا کہ آپ اس سب سے کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں، جج
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 06:34pm عمران خان کا جناح ہاؤس اور دیگر 11 مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری کی صورت میں کارکنانِ کو عسکری تنصیبات پر حملے کا کہا، تحریری حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 03:46pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب ٹیم کا بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سے تفتیش تیسرا دورمکمل نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں 2 گھنٹے سے زائد وقت پوچھ گچھ کی
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 05:03pm پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو فوری واپس لینا چاہیے، انسانی حقوق کمیشن پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی تو سیاسی افراتفری کے سوا کچھ نہیں ہوگا، ایچ آر سی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 09:56pm چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑی عوامی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف غداری کے مقدمے کا مطالبہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 07:08pm عمران خان نے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا لاہور ہائیکورٹ، عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 09:07pm پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو گوجرانولہ سے گرفتار کرکے اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 10:13pm منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت: چوہدری مونس الہی سمیت 6 ملزمان اشتہاری قرار ملزمان کے خلاف عدالت میں چالان جمع، عدالت نے مقدمہ میں نامزد سات ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 07:14pm عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، بری کرنے کا حکم رہائی کے رابکار جیل پہنچا دئے گئے
▶️ پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:06pm حکومت اپنے پاؤں پر نہیں کھڑی، ن لیگ پارلیمنٹ میں تیسرے نمبر پر چلی گئی، فواد چوہدری ن لیگ کی پنجاب میں 50 نشستیں خطرے میں ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 07:43pm عمران خان کی ہدایت کے بعد شیر افضل مروت کی پارٹی بنیادی رکنیت معطل پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل، عمر ایوب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:54pm عدت نکاح کیس : بشریٰ بی بی کے وکیل کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:52pm لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ طلب کرلیا سرکاری خزانے سے میڈیا ہاوسز کو غیر قانونی 2.4 بلین جاری کرنے کا الزام
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 06:08pm عامر فاروق سے اور نہ قاضی فائز عیسی سے انصاف ملے گا، رؤف حسن دونوں کا رویہ بھی ایک جیسا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:25pm عدت کیس : خاور مانیکا کی طبی و شرعی رائے لینے کیلئے درخواستیں دائر، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے خاور مانیکا کے وکلاء سے طلاق نامہ پر تاریخ ٹمپرنگ پر جواب مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:23pm اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے تو شفاف انتخابات ہی حل ہے، عمران خان ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:48pm عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد سابق وزیراعظم کی مہینے میں 2 مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے، عدالتی حکم
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:24pm ’پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹکٹ ہولڈرز فائنل کرلیے‘ پی ٹی آئی لاہور کی قیادت نے تنظیم سازی ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 05:43pm بڑے محکموں کو صوبے کی سطح سے بہتر انداز میں چلانا ناممکن ہے، اختیارات نچلی سطح پر منتقل کریں، علی امین وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں صحت کارڈ کی طرز پر ایجوکیشن کارڈ کے اجراء پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:38am صدر، وزیراعظم کو خط، ’عمران خان کو جیل میں لوگوں سے ملنے نہیں دیا جارہا‘ بانی پی ٹی آئی کو سہولیات نہ دی گئیں تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائیگا، جوڈیشل ایکٹوزم پینل
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 02:12pm عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا، بانی پی ٹی آئی کا عدالت میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 09:28am اقوام متحدہ سربراہ عمران خان کے موجودہ حالات میں ’مثبت تبدیلی‘ کے خواہاں بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے بعد سربراہ اقوام متحدہ کا بیان سامنے آیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:45am عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس کل مقرر کرنے کی ہدایت کردی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر