پاکستان شائع 14 اگست 2024 07:36pm عمران خان نے منفی پروپیگنڈوں کے سوا کیا دیا، امیر مقام 9 مئی کو پاکستان کےخلاف بڑی سازش کی گئی، حملے کرنے والوں سے سب واقف ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 13 اگست 2024 09:46pm سانحہ 9 مئی : لاہور پولیس کا مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ لاہور پولیس نے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:29pm جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ ہے، پی ٹی آئی سے کوئی سیاسی تعلق نہیں تھا، عمران خان اگر جنرل فیض کی گرفتاری کا تعلق 9 مئی سے ہے اور ان کا 9 مئی میں کوئی کردار ہے تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان کی جیل میں وکلاء سے گفتگو
پاکستان شائع 12 اگست 2024 09:29pm چیئرمین پی ٹی آئی نے فیض حمید کے خلاف کارروائی فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا ن لیگ ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ درست نہیں، پی ٹی آئی کا نظرثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 12 اگست 2024 08:32pm سری لنکا سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ سفارتی عملہ کو دو ملزمان تک قونصلر رسائی فراہم کی گئی ، جیل حکام
پاکستان شائع 12 اگست 2024 04:50pm جسٹس عامر فاروق بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے علیحدہ ہوجائیں، علیمہ خان جی ایچ کیو کی عزت ہے تو کیا 25 کروڑ عوام کی عزت نہیں، علی محمد خان
پاکستان شائع 09 اگست 2024 05:06pm پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ مؤخر کردیا علامتی بھوک ہڑتال کے دوسرے مرحلے کا جلد اعلان کریں گی، عمر ایوب
پاکستان شائع 09 اگست 2024 04:58pm اسلام آباد : مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس اجلاس کی صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں
پاکستان شائع 07 اگست 2024 09:58pm ملک بھر میں جلسے کریں کوئی لڑائی نہ کی جائے، عمران خان آئین اور قانون کے دائرے میں کسی سے بھی بات کرنےکو تیار ہوں، چوری شدہ مینڈیٹ ہمیں واپس دیا جائے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 09:30pm عمران خان کا مشروط معافی کا اعلان مایوسی کی علامت ہے، ن لیگ پی ٹی آئی نے کور کمانڈر، حساس عمارتوں اور شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی، طلال چوہدری
پاکستان شائع 07 اگست 2024 06:28pm پی ٹی آئی پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر کا خود ساختہ روپوشی ختم کرنے کا اعلان اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ اور دھڑنا بھی ناگزیر ہے، حماد اظہر
پاکستان شائع 07 اگست 2024 05:03pm عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے میں فوجی افسران مداخلت نہیں کرتے، وفاقی حکومت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت دفاع کا خط عدالتی ریکارڈ پر لانے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 10:31pm بنگلا دیش واقعات کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، بانی پی ٹی آئی اب بھی وقت ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے، عمران خان
پاکستان شائع 06 اگست 2024 05:06pm توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی تفتیش لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان، پولیس افسران سے گفتگو میں پولیس کے رویے پر برس پڑیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:14pm عمران خان کو کیا سہولتیں دی جارہی ہیں؟ جیل حکام رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق جیل سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:29pm عمران خان جیل سے نکلنے کے بعد تعصب کی سیاست نہیں کریں گے، محمود اچکزئی کا صوابی جلسے سے خطاب پنجاب والوں احتجاج کےلئے تیار ہوجاؤ، صوبے بھر میں مظاہروں کی قیادت کروں گا، حماد اظہر
پاکستان شائع 05 اگست 2024 05:52pm پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے عمران خان اور دیگر رہنماؤں پر درج مقدمات کے ٹھوس ثبوت نہیں، اراکین
پاکستان شائع 05 اگست 2024 04:48pm عمران خان کی قید کو سال مکمل، کب کیا ہوا؟ حکام نے بانی پی ٹی آئی کو متعدد مقدمات کے ذریعے انہیں سلاخوں کے پیچھے رکھنے کا انتظام کیا ہوا ہے
پاکستان شائع 03 اگست 2024 08:12pm پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کو حریف جماعت سے شمولیت کی دعوت شیر افضل مروت سے ملاقات کرکے انھیں باضابطہ طور پر سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 11:52pm پی ٹی آئی سے کیوں نکالا، شیر افضل مروت بھی ڈٹ گئے فردوس شمیم نقوی نے طنزیہ زبان استعمال کی، جلد عمران خان سے ملاقات کروں گا، شیرافضل مروت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:19pm اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوتے ہیں، بات چیت ہوتی رہتی ہے، ابھی تک کوئی ٹھوس چیز نہیں بن کر نکلی، علی امین عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے کو تیار ہیں، لیکن پہلے غلطی ثابت کی جائے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 08:01pm القادرٹرسٹ پراپرٹی میں فرح نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطور فرنٹ پرسن کام کیا، تفتیشی افسر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی اراضی کی فروخت پر ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کا بیان سامنےآگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:45pm اپوزیشن اتحاد کا نواز شریف اور آصف زرداری سے مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے رابطوں کا امکان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومتی اتحاد سے باضابطہ رابطوں کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 11:34pm پی ٹی آئی کی مخصوص نشست کیلئے خدیجہ شاہ کا امریکی شہریت چھوڑنے کا اعلان جب تک دُہری شہریت کا مسئلہ حل نہیں ہوتا مہر النساء کو نمائندہ مقرر کرتی ہوں، خدیجہ شاہ
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:55pm عمران خان سے ملاقات کی اجازت مانگنے والے برطانوی صحافی کو گھر سے اٹھا کر ملک بدر کردیا گیا چارلس گلاس امریکی نژاد برطانوی صحافی ہیں جو بانی پی ٹی آئی کے دوست ہیں
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 08:30pm اسلام آباد : پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر کھل گیا، عمر ایوب کا آفس سے سامان کی چوری کا الزام آئی جی، سی ڈی اے چیئرمین و دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 05:29pm گوجرانوالہ : عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کرلی عالیہ حمزہ کی کچھ دیر میں رہائی متوقع، سینٹرل جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:21pm عمران خان کی پارٹی قیادت اور کارکنوں کو جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی ہدایت فوجی قیادت اپنا نمائندہ مقرر کرے تو ہم مشروط مذاکرات کریں گے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 07:34pm عمران خان نے مذاکرات کیلئے منتیں شروع کردیں، فوج کو سیاست میں گھسیٹا جا رہا ہے، عطا تارڑ عمران خان کے فوج اور مریم نواز سے متعلق بیان پر ن لیگ کا رد عمل
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 06:12pm عمران خان سے ملاقات ہوئی، واضح کردوں بیک ڈور ڈیل یا کوئی رابطہ نہیں، حامد رضا حکومت چوری شدہ مینڈیٹ کے ساتھ آئی ہے، کچھ غلط کرےگی توشورشرابہ تو ہوگا، سربراہ سنی اتحاد کونسل
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر