پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 01:01am پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنسیں، بڑے بیانات، عید کی نماز اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان نے بہت بلنٹ گفتگو کی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:12pm عدت نکاح کیس: 15 اپریل کو خاور مانیکا کے وکیل پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے، جج خاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ وکیل عثمان گِل کے دلائل
▶️ پاکستان شائع 09 اپريل 2024 12:23pm پی ٹی آئی تصادم چاہتی ہے، بہتر ہوگا بیٹھ کر فیصلے کیے جائیں، خواجہ آصف تحریک انصاف کے فیصلے جمہوریت پر مسلط نہیں ہوسکتے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 10:45pm کیا عید کے بعد عمران خان کو جزوی ریلیف مل سکتا ہے؟ عمران خان کو مکمل ریلیف کب ملے گا ؟
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 05:18pm عمران خان، بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے باعث عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کی گئی تھی
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 03:45pm کیا عمران خان کی رہائی کا سفر شروع ہو گیا؟ بیرسٹر گوہر اور بعض صحافی اپریل میں رہائی کا دعوی کر رہے ہیں لیکن ۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 12:56pm شیر افضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات پر اہم فیصلہ کرلیا آج کے بعد پارٹی کے اختلافات کے مسئلے پر کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 06:25pm عمران خان کو جیل میں میسر سہولیات کی مزید تفصیلات منظر عام پر عمران خان کی سیکورٹی پر ماہانہ 12 لاکھ روپے کا خرچ آتا ہے، کھانے پینے اور دیگر آسائش کا بھی خیال رکھا جاتا ہے، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 03:43pm ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں، عمران خان حکومت گرانے کے باوجود دو مرتبہ جنرل باجوہ سے مل سکتا ہوں تو کسی سے بھی مل سکتا ہوں، اڈیالہ جیل میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 02:33pm طلاق کے48 دنوں بعد بشریٰ بی بی اوربانی پی ٹی آئی نے نکاح کیا، وکیل کا عدالت میں بیان بانی پی ٹی آئی نے بیان دیا کہ بیٹوں کو بتانے کے بعد دعائیہ تقریب رکھی، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 07:30pm عمران خان کے خلاف سائفر کیس کے علاوہ دیگر تمام کیسز کی سماعتیں ملتوی 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 06:39pm جیل میں عمران خان کی زندگی کیسی ہے، کھانا کہاں تیار ہوتا ہے، تفصیلات جاری لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:19pm سلو پوائزننگ سے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے، عمران خان ججز کو سیلیوٹ کرتا ہوں، جنرل فیض ہو یا کوئی اورتحقیقات ہونی چاہیئے، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 07:25am 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:21pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کرانے کا حکم بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھا دیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 10:32am شیر افضل مروت نے ’مخالفین‘ کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:26pm سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان سے آن لائن میٹنگ کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹادی گئیں
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 10:32am عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ پہلے لیاقت علی خان اور پھر بے نظیر بھٹو کو شہید کردیا گیا، عدالت
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 05:59pm ’بانی پی ٹی آئی نے آزاد عدلیہ کی تحریک کیلئے ہدایت کردی‘ ہماری تحریک کا مقصد قیدی نمبر 804 کی رہائی ہے، سنیٹر فیصل جاوید
شائع 28 مارچ 2024 04:51pm پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت شامل
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:48pm جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 08:13pm پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی گئی، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ انتظامیہ جلسے کے حوالے سے شرائط عائد کرسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 09:33am بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گے، بیرسٹر سیف بنی گالہ کا انتظام خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کیا جائے، مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:37am سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہونے والی سماعت میں وکیل دلائل دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:38pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مقرر کرنے کی ہدایت اڈیالہ جیل میں ہوئی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت دو اپریل تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 05:38pm اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی جذباتی گفتگو، عمران خان روکتے رہے عمران خان کے خمیر میں بدلہ لینا نہیں، کچھ ہوا تو ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہوگی، میرے شہد میں کچھ ملایا گیا، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 08:55am سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:37pm عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل رانی ہونگی، بیرسٹر سیف جنرال رانی اپنے من پسند پولیس افسران کو تعینات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 03:33pm سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی وکلاء سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی اور دوسری میں غیر قانونی کیسے ہیں؟ عدالت